اہم خبریں

بیرون ملک سے کراچی آنے والے مزید 2 مسافرکورونامیں مبتلا نکلے

کراچی(نیوزڈیسک)ترجمان محکمہ صحت سندھ نے کہا ہےکہ شارجہ اور جدہ سے آنے والے مزید دو مسافروں میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے۔ترجمان محکمہ صحت سندھ کے مطابق بیرون ملک سے کراچی آنے والے مزید 2 مسافروں میں کورونا کی تشخیص ہوئی ہے، اس سے قبل بھی 2 مسافروں میں کورونا کی تشخیص کی گئی تھی۔ترجمان […]

کراچی میں سردی کی شدت میں اضافے کا امکان

کراچی(نیوزڈیسک) محکمہ موسمیات نے شہر قائد میں سردی کی شدت میں اضافے کی پیش گوئی کردی۔ہفتے کو دن بھر بلوچستان کی شمال مشرقی یخ بستہ ہوائیں چلیں اور کم سے کم پارہ 13.5 ڈگری ریکارڈ ہوا، محکمہ موسمیات کے مطابق ہوائوں کی زیادہ سے زیادہ رفتار 25 کلومیٹر فی گھنٹہ ریکارڈ ہوئی۔زیادہ سے زیادہ درجہ […]

کراچی، ملیر کے علاقے میں جھونپڑیوں میں آتشزدگی،4 افراد جھلس گئے

کراچی (نیوزڈیسک)ملیر سٹی کے قریب جھونپڑیوں میں آتشزدگی 2 خواتین سمیت 4 افراد جھلس کر زخمی ، آگ سے درجنوںجھونپڑیاں جل کر راکھ کے ڈھیر میں تبدیل۔فائر بریگیڈ حکام کے مطابق 6 فائر ٹینڈرز اور واٹر ٹینکرز آگ بجھانے کیلئے جائے وقوعہ پرپہنچ گئے ۔ ڈپٹی میئر سلمان عبداللّٰہ بھی جائے وقوعہ پر پہنچے، امدادی […]

اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا

کراچی ( اے بی این نیوز    )اوپن مارکیٹ میں ڈالر مزید سستا ہو گیا، ڈالر کی قیمت 56 پیسے کم ہوگئی اوپن مارکیٹ میں ڈالر 283 روپے 20 پیسے کا ہوگیا گزشتہ روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر283 روپے 76 پیسے پر بند ہوا تھا

کراچی،سندھ پولیس میں تقرریاں اور تبادلے

کراچی ( اے بی این نیوز    )سندھ پولیس میں تقرری و تبادلے ،ساجد امیر سدوزئی ایس ایس پی ساؤتھ کراچی تعینات کر دیا گیا،قمر رضا جسکانی ایس ایس پی جيكب آباد تعینات ،بشیر بروہی ایس ایس پی کشمور تعینات ، سوہائی عزیز ایس ایس پی نوشہرو فیروز تعینات ، زبیر نذیر شیخ ایس ایس پی سکھر تعینات […]

کراچی میں شہریوں کے تشدد سے 3 ڈاکو ہلاک

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر دکان مالک کو قتل کر دیا گیا، فرار ہوتے تین ڈاکو شہریوں کے ہتھےچڑھ گئے، جنہیں شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں ڈکیتی مزاحمت پر دکان مالک کو قتل کر دیا گیا، فرار ہوتے تین ڈاکو شہریوں کے […]

کراچی ، بل بورڈز، ہورڈنگز، بینرز،پوسٹرز ہٹانے کا حکم

کراچی ( اے بی این نیوز      )سندھ ہائیکورٹ ،شہر میں عوامی مقامات پرلگائے گیے بل بورڈز،ہورڈنگز پر پابندی کا کیس ،سپریم کورٹ کے احکامات پر عمل درآمد سے اہم فیصلہ ،سندھ ہائیکورٹ نے 15 دن میں تمام بل بورڈز، ہورڈنگز، بینرز،پوسٹرز ہٹانے کا حکم دے دیا،میئرکراچی، ڈپٹی کمشنرز عوامی مقامات سے بل بورڈز سمیت تمام تشہیری بورڈز […]

کراچی میں تیز رفتار بس نے 3مزدورکچل ڈالے،موقع پر جاں بحق

کراچی(نیوزڈیسک)میمن گوٹھ میں تیز رفتار بس نے مزدوروں کو روند ڈالا، حادثے میں 3 مزدور جاں بحق ہوگئے۔تفصیلات کے مطابق میمن گوٹھ میں تیز رفتار بس نے مزدوروں کو روند ڈالا، حادثے میں 3 مزدور جاں بحق ہوگئے۔پولیس کے مطابق حادثے کی اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو کی ٹیمیں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں […]

کراچی ، گیس سلنڈر دھماکہ، عمارت زمیں بوس، 3 افراد جاں بحق

کراچی (  اے بی این نیوز  )کراچی میں گیس سلنڈر دھماکے سے عمارت زمیں بوس، 3 افراد جاں بحق،، پندرہ سے زائد زخمی، زخمیوں میں خواتین اوربچے بھی شامل،دھماکے سے اردگرد کی عمارتوں کو بھی جزوی نقصان پہنچا ،، واقعہ ماڑی پور مچھر کالونی میں پیش آ یا،، ہیوی مشینری کے ذریعے عمارت کا ملبہ ہٹانے کا […]

کراچی ،کنٹینر کے ٹائر سے 70 کلو چرس برآمد

کوئٹہ(نیوزڈیسک) بلوچستان سے آنے والے خالی کنٹینر کے اسپیئر ویل سے 70 کلو چرس برآمد کرلی گئی۔ کسٹمز نے برآمد شدہ چرس اور ٹرالر کو ضبط کرکے ٹرک پر سوار 2 افراد کو گرفتار کرلیا جن کے خلاف انسداد منشیات اور کسٹمز ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے تفتیش کی جارہی ہے،کلکٹر کسٹمز انفورسمنٹ کراچی […]