اہم خبریں

ہمالیہ کی برف تیزی سے پگھلنے لگی، پانی کے بحران کا خدشہ

اسلا م آباد(نیوزڈیسک) ہمالیہ کے پہاڑوں پر تیزی سے پگھلتی برف اور کم برفباری کے باعث پینے کے صاف پانی کے بحران کا خدشہ ہے ، ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ ہمالیہ کے پہاڑوں سلسلے گلیشیئر پگھلنے سے کروڑوں شہریوں کو پینے کا پانی میسر ہوتا آرہا ہے ۔ گلیشیرز کی برف پگھلنے سے آنے […]

وفاقی وزارتوں کے ڈیٹا پر سائبرحملوں کا خدشہ ، ایڈوائزری جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وفاقی دارالحکومت کے زیرقیادت چلنے والی وزارتوں کے کمپیوٹر ڈیٹا ہیک کرنے کے خدثے کے پیش نظر الرٹ جاری کردیا۔ ذرائع کے مطابق وزارتوں کے ڈیٹا پر سائبر حملوں کا خدشہ، حفاظتی تدابیر کیلئے ایڈوائزری جاری کردی گئی۔عالمی ہیکرز کی جانب سے حکومتی اداروں اور اہم انفرااسٹرکچرکو نشانہ بنائے جانے کا انکشاف ہوا۔ […]

گیس کی قیمت میں 50 فیصد سے زائد اضافے کا خدشہ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)نگراں حکومت نے عوام پر ایک اور مہنگائی بم گراد دیا، گیس شعبے کو ہونیوالے نقصانات کا بوجھ عوام پرڈالنے کا فیصلہ ،ذرائع کے مطابق آئندہ ہفتے گیس کی قیمت میں 50 فیصد سے زائد اضافہ متوقع ہے۔گیس سیکٹر کا سالانہ نقصان 350 ارب روپے ہے جبکہ گردشی قرضہ 2700 ارب تک پہنچ چکا […]