فورسز کا بلوچستان میں فتنہ الہندوستان کیخلاف کامیاب آپریشن ،4دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ (اے بی این نیوز)سکیورٹی فورسز نے بلوچستان میں فتنۃ الہندوستان کےخلاف کامیاب آپریشن کرتے ہوئے 4 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق سیکیورٹی فورسز نے 19 اور 20 جولائی کی درمیانی شب دہشت گردوں کی نقل و حرکت کی اطلاع پر بلوچستان کے علاقے پہرود میں آپریشن کیا۔ آئی ایس […]
پولیس کا کچے کے علاقہ میں آپریشن،2 مغوی بازیاب

راجن پور( نیوز ڈیسک )ڈی ایس پی بھونگ اور ایس ایچ او احمد پور رانا رمضان کی نگرانی میں، پنجاب پولیس کی ٹیم نے راجن پور کے کچے کے علاقے سے ملحقہ بھونگ میں ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران دو مغوی افراد کو بازیاب کرالیا۔ پولیس ترجمان نے بتایا کہ ڈاکوؤں کی موجودگی کی مصدقہ اطلاع […]
سکیورٹی فورسز کاکامیاب آپریشن، پشاور بڑی تباہی سے بچ گیا، اہم دہشتگرد گرفتار

مردان(نیوزڈیسک) سیکورٹی فورسز کی مردان میں بڑی کارروائی، آپریشن کے دوران تحریک طالبان پاکستان کا اہم دہشتگرد گرفتار کرلیا ۔ سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن سے پشاور دہشتگردی کے بڑے واقعے سے بچ گیا۔ ٹی ٹی پی کے انتہائی مطلوب دہشت گرد نے تفتیش کے دوران اہم انکشافات کیے ہیں۔گرفتار دہشت گرد کی نشان دہی پر […]
ریسکیو ہنزہ کا کامیاب آپریشن ،ہنزہ پہاڑ سے گر کر زخمی سلواکیہ کے پیراگلائیڈر کوبچالیا

گلگت (نیوزڈیسک)ہنزہ کے پہاڑ پر گرنے والے جمہوریہ سلواکیہ کےپیراگلائیڈر کے ریسکیو کا عمل،پیراگلائیڈربخیریت ہے اور ریسکیو ٹیم سمیت آدھےپہاڑ تک اتر چکا ہے،ھکاوٹ اور اندھیرے کے باعث پیراگلائیڈر مزید نہ چلنے کا عارض تھا،ریسکیو 1122 ہنزہ کے مطابق یرا گلائیڈر کی گزارش پر ریسکیو ٹیم بھی اسکے ساتھ پہاڑ پر رک گئی ہے، ریسکیو […]
بلوچستان، انٹیلی جنس پر مبنی ایک کامیاب آپریشن،دو شرپسند ہلا ک

اسلام آباد (اے بی این نیوز) سیکیورٹی فورسز نے بلوچستان کے ضلع کیچ کے علاقے مزبند رینج میں دہشت گردوں کے خلاف انٹیلی جنس پر مبنی ایک کامیاب آپریشن کیا، آپریشن کے دوران 2 دہشت گردوں کو جہنم واصل کیا گیا اور 1 دہشت گرد زخمی ہونے کے علاوہ بھاری مقدار میں اسلحہ اور گولہ […]
بلوچستان ،سکیورٹی فورسز کا کامیاب آپریشن ، کالعدم بی ایل ایف کا مطلوب دہشتگرد ہلاک

ہوشاب(نیوزڈیسک)بلوچستان کے علاقے ہوشاب میں سکیورٹی فورسز کے کامیاب آپریشن میں کالعدم بلوچ لبریشن فرنٹ کا اہم ترین مطلوب دہشتگرد عصمی عرف وفاہلاک ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشتگرد فورسز اور شہریوں پر حملے میں ملوث تھا۔گزشتہ روز دہشتگردوں کے ایک گروپ نے سکیورٹی فورسز پر اچانک حملہ کردیا تھا ،فائرنگ کے […]