اہم خبریں

ایف آئی اے کی کارروائی ، ہنڈی حوالہ میں ملوث64 ملزمان گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک)ایف آئی اے کراچی زون کا ہنڈی حوالہ میں ملوث ملزمان کےخلاف کریک ڈاون جاری ہے جس کےنتیجے میں 64 ملزمان کو گرفتار کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق رواں سال کے دوران حوالہ ہنڈی اور کرنسی کی غیر قانونی ایکسچینج میں ملوث عناصر کے خلاف خلاف کارروائی کرتے ہوئے مجموعی طورپرتیئیس کروڑ پچپن لاکھ روپےسےزائد […]

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کی سماعت آج ہو گی ، کارروائی براہ راست نشر کرنے پر غور

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کیس کی سماعت آج ہو گی ۔چیف جسٹس کی سربراہی میں فل کورٹ بنچ سماعت کرے گا۔سابق چیف جسٹس کی سربراہی میں بنچ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر حکم امتناع جاری کیا تھا۔چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے ججز کی پہلی فل کورٹ میٹنگ بلا لی،زرائع کے […]

آئی پی سی کی چیئرمین پی سی بی ذکاء اشرف کیخلاف کارروائی روکی جائے، سرفراز نواز کا وزیراعظم کو خط ارسال

لاہور(نیوزڈیسک)سرفراز نواز کا نگران ویزر اعظم کو خط ارسال ،پاکستان کرکٹ ٹیم کو ایشیا کپ اور ورلڈ کپ سے پہلے مکمل سپورٹ کی ضرورت ہےپاکستان کرکٹ کی بہتری کے لیے کوئی غیر آئینی اقدام نہ اٹھایا جائے جس سے قومی ٹیم کی کارکردگی متاثر ہو،وزارت آئی پی سی کی ڈیمانڈ پوری نہ کرنے پر پی […]

ایف آئی اے کی کارروائی،یونان کشتی حادثے میں ملوث سرغنہ سمیت تین افراد گرفتار

لاہور(اے بی این نیوز ) یونان میں کشتی حادثے میں ملوث انسانی اسمگلرز کا سرغنہ گرفتار کرلیا گیا۔ایف آئی اے اینٹی ہیومن ٹریفکنگ سرکل گجرات نے ایک بڑی کارروائی کرتے ہوئے یونان کشتی حادثے میں ملوث اہم سرغنہ کو گرفتار کرلیا۔ملزم محمد سلیم سنیارے کو گجرات سے گرفتار کیا گیا، جو یونان کشتی حادثے کے […]

25 اضلاع کے ڈی ایچ اوز،27 میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کیخلاف کارروائی کا امکان

پشاور(اے بی این نیوز)محکمہ صحت کا25 اضلاع کے ڈی ایچ اوز اور27 میڈیکل سپرنٹنڈنٹس کے خلاف انضباطی کارروائی کا امکان،محکمہ صحت کا ابتدائی مرحلے میں آفسران کو شوکاز نوٹس جاری،سرکاری ہسپتالوں کو طبی سہولیات کے سلسلے طبی سامان اور آلات فراہم کئے تھے ،پشاور،سرکاری ہسپتالوں میں استعمال نہ ہونے والے سامان کی تفصیلات طلب کی […]

سپریم کورٹ: ججز کیخلاف کارروائی کی درخواست خارج

اسلام آباد(اے بی این نیوز) سپریم جوڈیشل کونسل میں ججز کیخلاف کارروائی کی درخواست سپریم کورٹ نے خارج کر دی۔جسٹس منیب اختر نے فیصلہ پڑھ کر سنایا۔ جسٹس اعجاز الاحسن کی سربراہی میں قائم دو رکنی بینچ نے فیصلہ محفوظ کیا تھا۔درخواست گزار نے سپریم جوڈیشل کونسل میں ججز کے خلاف شکایت آنے پر فوری […]

پرتشدد مظاہروں میں سرکاری ملازمین کے شامل ہونے کا انکشاف، کارروائی شروع

راولپنڈی(نیوزڈیسک)عمران خان کی گرفتاری کے بعد پرتشدد مظاہروں میں سرکاری ملازمین کے شامل ہونے کا انکشاف سامنے آگیا، ذرائع کے مطابق راولپنڈی میونسپل کارپوریشن کے تین ملازمین بھی شامل جن کیخلاف پیدا ایکٹ کے تحت کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے ۔ ذرائع کے مطابق جو ویڈیوز سامنے آئی ہیں ان میں آرڈے اے […]