اہم خبریں

پنجا ب، ڈینگی کیسزمیں تیزی سے اضافہ

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب میں ڈینگی کے وارجاری،مزید147نئے مریضوں کی تصدیق،صوبے کے 36اضلاع میں ڈینگی کے مجموعی مریضوں کی تعداد7ہزار405ہوگئی،لاہورمیں 74،راولپنڈی میں26،ملتان میں 14نئے مریض سامنے آگئے،گوجرانوالہ میں 18،فیصل آباد، اٹک، گجرات اور خانیوال میں ڈینگی کے دو دو نئےمریضوں کی تصدیق ہوگئی۔

اسلام آباد ،ڈینگی کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) اسلام آباد ،ڈینگی کیسز میں تیزی سے اضافہ ، چوبیس گھنٹوں میں سب سے زیادہ 96کیسز رپورٹ ،تعداد1600ہوگئی۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کی مجموعی تعداد ایک ہزار 691 ہے۔پنجاب میں ڈینگی کے149نئے مریضوں کی تصدیق،صوبے کے36اضلاع میں ڈینگی کے مجموعی مریضوں کی تعداد6ہزار217ہوگئی،لاہورمیں 60،راولپنڈی میں 31،ملتان […]

راولپنڈی ،اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں اضافہ، 85 نئے کیس سامنے آگئے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) راولپنڈی ،اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں اضافہ، 85 نئے کیس سامنے آگئے ۔تفصیلات کے مطابق راولپنڈی میں 56جبکہ اسلام آباد میں 29 نئے کیس سامنے آئے ، ،راولپنڈی میں ڈینگی سے متاثرہ افراد کی تعدادایک ہزار سے بڑھ گئی،ڈینگی وائرس سے متاثرہ 9 افراد کی حالت تشویشناک ،ایس او پیز […]

اسلام آباد ،ڈینگی کیسز میں اضافہ،20 نئے کیسز سامنے آگئے مجموعی تعداد 471 ہوگئی

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد میں ڈینگی کیسز میں اضافہ ہونے لگا، چوبیس گھنٹے میں مزید 20مریض سامنے آگئے ۔ تفصیلات کے مطابق متاثرہ افراد کی مجموعی تعداد 471 ہوگئی ،رواں برس متاثرہ افراد میں 69 فیصد مرد، اور 31فیصد خواتین شامل، پمز اور سی ڈی اے ہسپتال میں 5،5، بی بی ایچ میں […]