اہم خبریں

راولپنڈی ،ڈینگی وائرس کے خطرناک وار

راولپنڈی(نیوزڈیسک) راولپنڈی میں ڈینگی وائرس کے خطرناک وار ، 24 گھنٹوں کے دوران مزید 15 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہوگئ، رواں سیزن ڈینگی کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد دو ہزار 550 تک پہنچ گئی ہے ، راولپنڈی کے 10 ہسپتالوں میں ڈینگی وائرس کے 49 افراد زیر علاج ، ایک شخص کی […]

راولپنڈی میں ڈینگی کے خطرناک وار کا سلسلہ جاری،مزید63 افراد متاثر

راولپنڈی (نیوز ڈیسک) راولپنڈی میں ڈینگی وائرس کے خطرناک وار کا سلسلہ جاری ،24گھنٹوں میں مزید63افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق ہو گئی ،ہولی فیملی ہسپتال میں 81، ڈی ایچ کیو میں 31 اور بے نظیر بھٹو ہسپتال میں 46 مریض زیر علاج،8کی حالت تشویشناک جبکہ گزشتہ روز سیکریٹری ہیلتھ علی جان خان نے کہا […]

راولپنڈی ، ڈینگی وائرس کے وار ، ہولی فیملی ،ڈی ایچ کیو، بینظیر بھٹو ہسپتال مریضوں سے بھر گئے

راولپنڈی(نیوزڈیسک)ڈینگی وائرس گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران مزید 23 افراد میں ڈینگی وائرس کی تصدیق روان سیزن میں ڈینگی وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 589 تک پہنچ گئی، محکمہ صحت کے مطابق وان سیزن میں ڈینگی وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد 589 تک پہنچ گئی،ہولی فیملی ہپستال میں 54، ڈی ایچ […]

راولپنڈی ،ڈینگی وائرس تیزی سے پھیلنے لگا،مریضوں کی تعداد 300 سے تجاوز

راولپنڈی(نیوزڈیسک)گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران ڈینگی وائرس سے متاثرہ مزید 24 افراد کی تصدیق سامنے آگئی۔ڈینگی وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی مجموعی تعداد 313 ہوگئی۔ہولی فیملی 37 ، ڈی ایچ کیو 31 اور بے نظیر بھٹوہسپتال میں 36 مریض زیر علاج ہیں۔پوتھوہار ٹاؤن، ڈھوک منشی، راول ٹاؤن سے ڈینگی کے سب سے زیادہ کیسز […]