چیف جسٹس عمرعطابندیال کا الوداعی ہفتہ شروع، سپریم کورٹ بار 13 ستمبر کو عشائیہ د ے گی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس سپریم کورٹ عمر عطاء بندیال کا الوداعی ہفتہ شروع، سپریم کورٹ بار چیف جسٹس عمرعطابندیال کو 13 ستمبر کو الوداعی عشائیہ دے گی ۔سپریم کورٹ بار کی طرف سے سپریم کورٹ جج کی ریٹائرمنٹ پر عشائیہ دینے کی روایات ہیں۔جسٹس عمر عطا بندیال 16 ستمبر کو چیف جسٹس پاکستان کے منصب سے […]
پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ میں چیف جسٹس کو ربڑ سٹیمپ بنا دیا گیا ہے، چیف جسٹس ریمارکس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ میں چیف جسٹس کو ربڑ سٹیمپ بنا دیا گیا ہے، چیف جسٹس کےنیب ترامیم کے خلاف درخواست پر دورا ن سماعت ریما رکس،کہا نئے نیب قانون میں کچھ چیزیں بہت اچھی ہیں، ہم نے انتظار کیا کہ پارلیمینٹ کچھ کرے ، ہم نے دیکھا اگست میں […]
چیف جسٹس عمرعطا بندیال رواں ہفتے مقدمات کی سماعت نہیں کرینگے، نئی کاز لسٹ جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیف جسٹس عمر عطاء بندیال راوں ہفتے مقدمات کی سماعت نہیں کریں گے،سپریم کورٹ کی راوں ہفتے کی کاز لسٹ تبدیل ، نئی کاز لسٹ میں چیف جسٹس کی جگہ جسٹس اعجاز الااحسن کی سربراہی میں تین رکنی بینچ کمرہ عدالت نمبر ایک میں سماعت کریگا۔
جج ہمایوں دلاور کو او ایس ڈی بنا دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )جج ہمایوں دلاور کو او ایس ڈی بنا دیا گیا ،چیف جسٹس کی ہدایت پر ایڈیشنل رجسٹرار کے نوٹیفکیشن جاری کر دیا،توشہ خانہ کا فیصلہ دینے والے جج ہمایوں دلاور کو او سی ڈی بنا دیا گیا اسلام آباد ہائیکورٹ نے نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیاایڈیشنل سیشن جج ہمایوں دلاور […]
نیب کو آلہ کار کے طور پر مخصوص افراد کے خلاف استعمال کیا گیا، سپریم کورٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نیب کو آلہ کار کے طور پر مخصوص افراد کے خلاف استعمال کیا گیا، سپریم کورٹ کے وزیراعظم کے مشیر احد چیمہ کی ضمانت منسوخی کیس میں ریما رکس چیف جسٹس کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔ نیب پراسیکیوٹر نے دلائل کا آغاز کرتے ہوئے […]
چیف جسٹس کرپشن میں ملوث شخص کوبچانےکیلئے سرگرم ہیں، نواز شریف

لندن(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد اور سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف نے الزام عائدکیا ہےکہ چیف جسٹس آف پاکستان توشہ خانہ سے القادر ٹرسٹ تک کرپشن میں ملوث شخص کوبچانےکے لیے سرگرم ہیں۔بدھ کو میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہاکہ چیف جسٹس چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو بچانے میں لگے […]
تین جولائی کی نیب ترمیم ،عدالتی فیصلوں سے متصادم ہیں،چیف جسٹس عمرعطاء بندیال

اسلام آباد (نیورز ڈیسک) چیف جسٹس عمرعطاء بندیال نے کہا کہ نیب قانون 2001 تک ڈریکونین تھا، جولائی میں ہونے والی نیب ترمیم عدالتی فیصلوں سے متصادم ہیں۔چیف جسٹس عمرعطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بنچ نے جاوید لطیف کوگرفتاری سے قبل آگاہ کرنے کے حکم کیخلاف نیب اپیل پرسماعت ہوئے […]
اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ریاست کا بنیادی فرض ہے، چیف جسٹس

اسلام آباد (نیوزڈیسک)چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ اقلیتوں کے حقوق کا تحفظ ریاست کا بنیادی فرض ہے،ہمارا آئین بھی اقلیتوں کو تحفظ فراہم کرتا ہے۔جمعرات کو وفدسے گفتگومیں انہوں نے کہاکہ اقلیتوں کو درپیش چیلنجز کیلئے مشترکہ کاوشوں کی ضرورت ہے۔انہوں نے کہاکہ ملک میں ہر پاکستانی کو […]
الیکشن کمیشن انتخابات سے قبل حلقہ بندیوں سمیت تمام معاملات حل کرے، چیف جسٹس

اسلام آباد (اے بی این نیوز )الیکشن کمیشن عام انتخابات کب کرا رہا ہے؟ چیف جسٹس پاکستان کاحلقہ بندیوں سے متعلق کیس میں استفسار،ڈی جی لاء الیکشن کمیشن نے کندھے اچکا دیئے، یعنی ابھی تو انتخابات کی کوئی تاریخ ہی طے نہیں ہوئی، چیف جسٹس عمر عطابندیال کے مسکراتے ہوئے ریمارکس ، کہاالیکشن کمیشن انتخابات سے […]
تیز ترین انصاف کی فراہمی کیلئے تفتیشی نظام موثر بنانے کی ضرورت ہے ، چیف جسٹس عمرعطا بندیال

راولپنڈی(نیوزڈیسک) چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی زیر صدارت نیشنل جوڈیشل پالیسی میکنگ کمیٹی کا اجلاس ہوا ۔ اعلامیے میں تفتیشی افسران اور استغاثہ کی تربیت کو اجاگر کیا گیا۔ عدلیہ کی خالی آسامیوں پرکئے جانے ودیگر اہم امور پر زور دیا۔ چیف جسٹس کہنا تھا کہ بروقت چالان عدالتوں میں پیش کئے جائیں تاکہ […]