اہم خبریں

الیکشن کمیشن نے صدر کو ایک دن انتخابات کی تاریخ کیوں نہیں دی؟ چیف جسٹس

اسلام آباد(اے بی این نیوز    )الیکشن کمیشن نے صدر کو ایک دن انتخابات کی تاریخ کیوں نہیں دی؟ چیف جسٹس کے پنجاب انتخابات کیس نظرثانی درخواست کی سماعت کے دوران ریمارکس،،، الیکشن کمیشن نے صدر کو نہ سکیورٹی کا بتایا نہ فنڈز کا، جسٹس عمرعطابندیا ل کے ریمارکس،، سیاسی جماعتوں کے مفادات اس کیس سے جڑے […]

پنجاب انتخابات کا معاملہ،آپ نے گھبرانا نہیں ، معقول نقطہ اٹھائیں سن کرفیصلہ کرینگے،چیف جسٹس عمرعطابندیال

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پنجاب انتخاب کا معاملہ، الیکشن کمیشن کی فیصلہ نظر ثانی کی درخواست پر سماعت چیف پاکستان جسٹس عمرعطابندیال کی سربراہی میں3رکنی بنچ سماعت کررہاہے، جسٹس منیب اختر اور جسٹس اعجاز الاحسن بنچ کا حصہ ہیں۔سماعت کے د وران اٹارنی جنرل منصور عثمان اعوان نے سوال اُٹھایا کہ گزشتہ روزعدالت نے ریمارکس […]

چاہتے ہیں جو بھی بہتری ہو ملک کیلئے ہو، چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ

پشاور(نیوزڈیسک)پشاور ہائیکورٹ میں نگران صوبائی حکومت کو کام سے روکنے کیلئے دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔تفصیلات کے مطا بق چیف جسٹس مسرت ہلالی اورجسٹس وقار احمد پر مشتمل دو رکنی بنچ نے اس درخواست کی سماعت کی۔عدالت نے اٹارنی جنرل آف پاکستان اور ایڈوکیٹ جنرل خیبر پختونخوا کو نوٹس جاری کیے ہیں اور فریقین سے […]

چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز کی 3 گھنٹے طویل ملاقات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس عمر عطا بندیال سے اسلام آباد ہائیکورٹ کے 5 ججز نے 3 گھنٹے طویل ملاقات کی ۔ تفصیلات کے مطابق چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال سے 5 ججز نے ملاقات یہ ملاقات 3 گھنٹے سے زائد تک جاری رہی،اس ملاقات میں […]

ادب و اخلاق تو سب کیلئے ضروری ہیں، ان کے بغیر مزہ نہیں، چیف جسٹس

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )ادب و اخلاق تو سب کیلئے ضروری ہیں، ان کے بغیر مزہ نہیں،، چیف جسٹس پاکستا ن کی عمران خان کو گڈ ٹو سی یو کہنے پر ہونے والی تنقید پر وضاحت،، کہتے ہیں ایک وقت کے بعد آپ میری عدالت آئے ہیں، آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی ہر […]

یہ وہی چیف جسٹس ہیں جن کی وجہ سے پی ڈی ایم حکومت بنی، اعتزاز احسن

لاہور(نیوزڈیسک)ماہر قانون اعتزاز احسن نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ لبرٹی سے کورکمانڈر ہاؤس تک اڑھائی گھنٹے میں کوئی رکاوٹ نہیں تھی،آئی جی پنجاب کو پکڑنا چاہیے کہ رکاوٹیں کہاں تھیں۔ مریم نواز، خواجہ آصف، رانا ثنا اللہ کے لہجے اور کلام کا مقصد کیا تھا؟انہوں نے سوالیہ لہجے میں کہاکہ کیاان کا مقصد […]

ادب و اخلاق سب کیلئے ضروری ،آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی تو میں ہر کسی کو کہتا ہوں ، چیف جسٹس عمر عطا بندیال

اسلام آباد (نیوزڈیسک) چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ آپ کو دیکھ کر خوشی ہوئی تو ہر کسی کو کہتا ہوں کیونکہ ادب و اخلاق کے بغیر مزہ نہیں۔واضح رہے کہ آج ایک سول مقدمے کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان نے دوران مکاملہ وکیل اصغر سبزواری سے کہا کہ […]

جب تک پی ٹی آئی جلائو گھیرائو پر معافی نہیں مانگتی اس وقت تک چیف جسٹس سمیت کسی کے کہنے پر عمران خان کے ساتھ مذاکرات نہیں کریں گے،بلاول

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )وزیر خارجہ بلاول بھٹوزرداری نے کہاہے کہ پی ٹی آئی نے ریاست کے خلاف ہتھیاراٹھائے اورریاست کواس کاجواب دینا ہوگا، جب تک پی ٹی آئی جلائو گھیرائو پر معافی نہیں مانگتی اس وقت تک چیف جسٹس سمیت کسی کے کہنے پر عمران خان کے ساتھ مذاکرات نہیں کریں گے، سپریم […]

چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس سمیت مختلف چیزیں زیر غور ہیں، وزیر داخلہ رانا ثنااللہ

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس سمیت مختلف چیزیں زیر غور ہیں، وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے کہا انصاف کے اونچے ایوان میں بیٹھ کر جانبداری کو لوگ ہضم نہیں کرپا رہے، ساٹھ ارب روپے ڈاکے کے مجرم کو جس طرح ویلکم کیا گیا، لوگوں میں غم و غصہ ہے، عمران […]

حکومت کا چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس لانے کا اصولی فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )حکو مت اورسپر یم کو رٹ آ منے سا منے،حکومت کا چیف جسٹس کے خلاف ریفرنس لانے کا اصولی فیصلہ، قو می اسمبلی میں ریفرنس کو حتمی شکل دینے کیلئے کمیٹی کی تشکیل کی تحریک منظور ، خصوصی کمیٹی چیف جسٹس اور دیگر ججز کے خلاف ریفرنس تیار کریگی، کمیٹی […]