اہم خبریں

چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کی معافی کا سوال ابھی سامنے نہیں آیا ، نگران وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہنگران حکومت کی کسی سیاسی پارٹی کی حوصلہ افزائی یا مخالفت کی کوئی پالیسی نہیں ، جیسے جیسے الیکشن قریب آتے جائیں گے، لیول پلینگ فیلڈ جیسے الزامات بڑھتے جائیں گے،ہر سیاسی پارٹی اپنے ووٹروں میں تاثر پیدا کرنا چاہتی ہے کہ […]

سائفر کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پررجسٹرار آفس نے کوئی اعترا ض نہیں لگایا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)سائفر کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت پر رجسٹرار آفس نے کوئی اعتراض نہ لگایا ،رجسٹرار آفس سے درخواست پر ڈائری نمبر 23 /22793 لگا دیا گیا چئرمین پی ٹی آئی کی درخواست ضمانت آئندہ ہفتہ سماعت کے لیے مقرر ہونے کا امکان ہے،چیئرمین پی ٹی آئی […]

چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش ہونے کا موقع فراہم کر دیا گیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سپریم کورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت میں پیش ہونے کا موقع فراہم کر دیا ،نیب ترامیم کیس کا تحریری حکمنامہ جاری کر د یا گیا،حکم نامہ کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی نیب ترامیم میں مرکزی درخواست گزار ہیں عدالت تمام فریقین کو نوٹسز جاری کرتی ہے، […]

چیئرمین پی ٹی آئی کو بیٹوں سے فون پر بات کرنے کی اجازت مل گئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )سائفر کیس سیاسی بنیادوں پربنایاگیا،ایف آئی اے کی بدنیتی واضح ہے،ٹرائل کورٹ یہ سمجھنے میں ناکام رہی، ضمانت پر رہا کیاجائے، چیئر مین پی ٹی آ ئی نے سپریم کورٹ میں درخواست ضمانت دائر کر دی،دوسری طرف خصوصی عدالت نے کل چیئرمین پی ٹی آئی کی بیٹوں سے فون پر […]

آزادی کیلئے تکلیفیں تو سہناپڑتی ہیں،چیئرمین پی ٹی آئی

راولپنڈی ( اے بی این نیوز   )چیئرمین پی ٹی آئی کہتے ہیں آزادی کیلئے تکلیفیں تو سہناپڑتی ہیں،افسوس ظلم اور جبر ہمارے اپنے کررہے ہیں کوئی دشمن کرتاتو دکھ نہ ہوتا،چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کی میڈیا سے گفتگو کہا خواتین تھانے میں شامل تفتیش ہونے جاتی ہیں انہیں دھمکیاں دی جاتی ہیں ،ہماری […]

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے 10 وکلاء ملاقات کرینگے ، نام بھی سامنے آگئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک ) اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کو اڈیالہ جیل میں سہولیات کی فراہمی کیلئے دائر درخواست نمٹانے کا تحریری حکم جاری کردیا جس میں عمران خان سے ملاقات کرنیوالی قانونی ٹیم میں شامل 10 وکلاء کے نام بھی منظرعام پر آگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی […]

چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف سائفر کیس، ٹرائل روکنے کی درخواست مسترد

اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ نے سائفر کیس میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کی ٹرائل روکنے کی درخواست پر فیصلہ سناتے ہوئے درخواست مسترد کردی۔اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے سائفر کیس میں فرد جرم کی کارروائی کے خلاف چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر اعتراضات […]

چیئرمین پی ٹی آئی سے بہنوں کی ملاقات ، درخواست منظور

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )خصو صی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی سے بہنوں کی ملاقات کی درخواست منظور کرلی،، چیئرمین پی ٹی آئی کو ورزش کے لیے سا ئیکل مہیا کردی گئی ہے،جج ابوالحسنات کا وکیل سے مکالمہ،، کہا چیئرمین پی ٹی آئی کو سائیکل مل گئی ہے ، جج ابوالحسنات ذوالقرنین نے […]

سائفر کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف کارروائی روکنے کیلئے درخواست دائر

راولپنڈی(نیوزڈیسک) چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف فرد جرم کی کارروائی روکنے کی درخواست دائر کردی ۔آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت خصوصی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں سائفر کیس کی سماعت کی۔ وکلا صفائی نے فرد جرم کارروائی روکنے کی باقاعدہ درخواست دائر کر دی۔ پراسیکیوٹر شاہ خاور نے درخواست کی […]

چیئرمین پی ٹی آئی کے پروڈکشن آرڈر جاری

اسلام آباد ( اے بی این نیوز  )چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توہین الیکشن کمیشن کیس میں چئیرمین پی ٹی آئی کے پروڈکشن ارڈر جاری کر دیئے گئے ،الیکشن کمیشن نے پروڈکشن ارڈر جاری کئے،توہین الیکشن کمیشن کیس میں 24اکتوبر کو چیئرمین پی ٹی آئی پر فردجرم عائد کی جائے گی ۔