190 ملین پاؤنڈ سکینڈل،چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک) نیب نے 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔تفصیلات کے مطابق نیب نے 190 ملین پاؤنڈ سکینڈل میں چیئرمین پی ٹی آئی کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے۔نیب نے چیئرمین پی ٹی آئی، شہزاد اکبر، ضیا المصطفیٰ، فرحت شہزادی، سید ذوالفقار بخاری کے وارنٹ […]
القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی پربے بنیاد الزامات لگائے جارہے ہیں، انتظار حسین پنجوتھا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)چیئرمین پی ٹی آئی کے وکلاء انتظار حسین پنجوتھا اورشہباز کھوسہ نے کہا ہے کہ القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی پربے بنیاد الزامات لگائے جارہے ہیں،القادر ٹرسٹ کیس میں چیئرمین پی ٹی آئی نے کوئی ذاتی فائدہ نہیں لیا،القادر ٹرسٹ میںعمران خان اور بشری بیگم کا کردار بطور ٹرسٹی ہے،ہائرنگ فائرنگ […]
بیرسٹر گوہر خان چیئرمین پی ٹی آئی نامزد، عمران خان نے منظوری دیدی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)بیرسٹر گوہر خان چیئرمین پی ٹی آئی نامزد، عمران خان نے منظوری دیدی، پی ٹی آئی انٹراپارٹی الیکشن ،پارٹی چیئرمین شپ کیلئے بیرسٹر گوہر خان کو اپنا امیدوار نامزد کردیا۔نامزد چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر خان سپریم کورٹ کے وکیل ہیں۔ بیرسٹر گوہر خان کا تعلق خیبرپختونخوا کے ضلع بونیر سے ہے۔ بیرسٹر […]
چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کاکیس، پھر وقت مانگ لیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی کو پارٹی صدارت سے ہٹانے کاکیس،پی ٹی آئی نے جواب جمع کرانے کیلئے ایک بار پھر وقت مانگ لیا،چیف الیکشن کمشنر سکندرسلطان راجہ کی سربراہی میں 4 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی ،پی ٹی آئی کے وکیل بیرسٹر گوہر کمیشن میں پیش ہوئے ، […]
سائفر کیس،چیئرمین پی ٹی آئی کو کل جوڈیشل کمپلیکس لایا جائے گا

اسلام آباد (اے بی این نیوز)چیئرمین پی ٹی آئی کو خصوصی عدالت میں سائفر کیس کی سماعت کے لیے کل 28 نومبر کو جوڈیشل کمپلیکس لایا جائے گا۔ خصوصی عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی اور وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی کو 28 نومبر کے لیے طلبی کے سمن جاری کیے تھے۔ذرائع نے بتایا کہ […]
28 نومبر،چیئرمین پی ٹی آئی کو عدالت پیش کیا جائے،تحریری فیصلہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )خصوصی عدالت سائفر کیس کی کارروائی 29 اگست سے شروع کرے گی،ملزمان کی حاضری کیلئے 28 نومبر کی تاریخ مقرر ،چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کے پروڈکشن وارنٹ جاری،تحریری فیصلے میں کہا گیاآئندہ سماعت پر چیئرمین پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو اڈیالہ جیل سے […]
190ملین پاؤنڈ کیس،چیئرمین پی ٹی آئی کےجسمانی ریمانڈ توسیع

اسلام آباد (اے بی این نیوز )190ملین پاؤنڈ کیس میں نیب ٹیم کی اڈیالہ جیل میں چیئرمین پی ٹی آئی سے تحقیقات،احتساب عدالت اسلام آباد نے جسمانی ریمانڈ میں 2روز توسیع کاحکم نامہ جاری کردیا،لکھا نیب کے مطابق جسمانی ریمانڈ کے دوران نئے حقائق سامنے آئے ،مزید تحقیقات کی ضرورت ہے، عدالت کا چیئرمین پی ٹی […]
چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹرائل جوڈیشل کمپلیکس میں ہونا چاہیے، اعتزاز احسن

لاہور(نیوزڈیسک)سینئر قانون داں اور سیاست داں چوہدری اعتزاز احسن نے کہا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی کا ٹرائل جوڈیشل کمپلیکس میں ہونا چاہیے۔ ایک آدمی کو سیکیورٹی نہیں دے سکتے تو 24 کروڑ عوام کو کیسے دیں گے؟بدھ کواعتزاز احسن نے لاہور ہائی کورٹ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جیل کے […]
چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر میانوالی میں ایک اورمقدمہ درج

میانوالی(نیوزڈیسک) سابق وزیراعظم عمران خان کیخلاف ایک اور ایف آئی آر میانوالی میں درج کر لی گئی۔ ذرائع کے مطابق تھانہ سٹی میانوالی میں ایک اور ایف آئی آر درج کرائی گئی ہے۔جس میں الزام لگایا گیا ہے کہ عمران خان کے کہنے پر ملزم سابق ممبر قومی اسمبلی امجد علی خان نے 50 لاکھ […]
عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل کالعدم قرار دے دیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )چیئرمین پی ٹی آئی کی اپیل قابل سماعت قرار،عدالت نے چیئرمین پی ٹی آئی کا جیل ٹرائل کالعدم قرار دے دیااسلام آبادہائیکورٹ نے محفوظ فیصلہ سنادیاعدالت نے آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت عدالت کے جج کی تعیناتی درست قرار دیدی