سمندری طوفان بائپر جوائے کے متوقع خطرہ، پی آئی اے کی جانب سے حفاظتی انتظامات مکمل
کراچی ( اے بی این نیوز )سمندری طوفان بائپر جوائے کے متوقع خطرے کے پیش نظر قومی ائیرلائن پی آئی اے کی جانب سے حفاظتی انتظامات مکمل ،طوفان کے اثرات، ہوائی اڈوں اور ہوائی گزرگاہوں پر کل صبح 3 بجے شروع ہوں گے ،سمندری طوفان کے کراچی اور سندھ کے ساحلی علاقوں سے ٹکرانے کے خطرے کے […]
پی آئی اے کو جرمانےاور ڈیمریجز کی مد میں ادائیگیوں کی وجہ سے کروڑوں روپے کا نقصان
اسلام آباد (اے بی این نیوز )پی آئی اے کو جرمانےاور ڈیمریجز کی مد میں ادائیگیوں کی وجہ سے کروڑوں روپے کا نقصان ،ہدایات کے باوجود دو سال کے بعد بھی فیکٹ فائنڈنگ انکوائری نہ ہوسکی، انتظامیہ نے جرمانے اور ڈیمریج کی مدمیں 494.68 ملین روپے کی رقم ادا کی، دستاویز میں کہا گیا ہے انتظامیہ […]
تیز آندھی کے باعث پی آئی اے کی 2 پروازیں لاہور میں لینڈ نہ کرسکیں
لاہور(نیوزڈیسک)لاہور میں تیز آندھی کے باعث پی آئی اے کی 2 بین الاقوامی پروازیں علامہ اقبال انٹرنیشنل ائر پورٹ پر لینڈ نہ کرسکیں۔تفصیلات کے مطابق موسم کی خرابی کے باعث قومی ائر لائن کی 2 پروازیں لاہور میں لینڈ نہ کرسکیں۔پی آئی اے کی جدہ سے آنے والی پرواز 760 کا رخ ملتان کی جانب […]
پی آئی اے کی158 پروازوں سے 40 ہزار 781 عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے
مدینہ منورہ (اے بی این نیوز)پی آئی اے کی158 پروازوں سے 40 ہزار 781 عازمین حج سعودی عرب پہنچ گئے،18 حج گروپ آپریٹرز کے ساتھ 1 ہزار سے زائد پرائیویٹ سکیم کے عازمین بھی سعودی عرب پہنچ گئے، ترجمان مذہبی امور کے مطابق عازمینِ کی سہولت کیلئے معاونین اور طبی عملے پر مشتمل 522 ملازمین […]
پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ کوالالمپور ائرپورٹ پر روک لیا
کراچی(اے این نیوز)پی آئی اے کا بوئنگ 777 طیارہ کوالالمپور ائرپورٹ پر روک لیا گیابی ایم ایچ رجسٹریشن نمبر کے حامل مذکورہ طیارے کو ائرپورٹ انتظامیہ نے دوسری بار روکا ہے طیارہ مقامی عدالت کے احکامات پر چار ملین ڈالرز واجبات وصولی کے لئے روکا گیاہے پی آئی اے کی جانب سے کچھ عرصہ قبل […]
پی آئی اے کی ملکیت روز ویلٹ ہوٹل کا امریکا میں نیا معاہدہ طے پاگیا
نیویارک(نیوزڈیسک)پی آئی اے کی ملکیت روز ویلٹ ہوٹل کا امریکا میں نیا معاہدہ ہو گیا۔پی آئی اے انتظامیہ نے بتایاکہ معاہدہ نیو یارک سٹی ہیلتھ اینڈ ہاسپٹلز کارپوریشن کے ساتھ ہوا ،انتظامیہ کا کہنا تھا کہ روز ویلٹ ہوٹل تین سال کے لیے نیویارک سٹی ہیلتھ اینڈ ہاسپٹلز کارپوریشن چلائے گی، معاہدے کے تحت امریکی […]
پی آئی اے نے فیصل آباد کے لیے حج پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا
فیصل آباد ( نیوزڈیسک) پی آئی اے کی جانب سے فیصل آباد کیلئے حج پروازوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا،عازمین حج کی پہلی پرواز کل صبح 9 بج کر 10 منٹ پر مدینہ منورہ روانہ ہو گی، فیصل آباد سے پی آئی اے کی کُل 22 پروازیں مدینہ منورہ اور جدہ جائیں گی۔ایئر پورٹ […]
سکردو سے پی آئی اے فلائٹ 452 اسلام آباد کیلئے اڑان نہ بھر سکی، مسافر خوار
سکردو (نیوزڈیسک) پی آئی اے فلائٹ 452 ٹیکنیکل خرابی کے باعث سکردو سے اسلام آباد نہ روانہ نہ ہوسکی۔پی آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ فلائٹ ٹیکنکل خرابی کے باعث پرواز کے قابل نہیں، مسافروں کو شام 4 بجے تک انتظار کرنے کا مشورہ ، اسلام آباد سے سکردو آنے کے بعد واپسی کیلئے […]
پی آئی اے کے سعودی عرب سےلاہور آنے والے طیارے کاٹائر پھٹ گیا
لاہور(نیوزڈیسک)پی آئی اے کا طیارہ حادثے سے بال بال بچ گیا ،پی آئی اے کے دمام سےآنے والے طیارے کاٹائر پھٹ گیا ۔پاکستان ایئر لاینز کا طیارہ پی کے 248 مسافروں کو لیکر لاہور سے دمام گیا ، جہاں کمزورٹائر لینڈنگ کے دوران رن وے سے ٹکرانے پرمزید خراب ہوگیا ، اور گزشتہ رات دامام […]
پی آئی اے کی مدینہ منورہ کی پرواز فنی خرابی کے باعث کراچی واپس آگئی
کراچی (نیوزڈیسک)کراچی سے مدینہ کیلئے قومی ایئرلائن کی پرواز روانگی کے 55 منٹ بعد فنی خرابی کے باعث واپس کراچی آگئی۔ذرائع نے بتایاکہ پرواز پی کے 743 میں کراچی سے روانگی کے 20 منٹ بعد فنی خرابی پیدا ہوگئی۔ عمرہ زائرین کو لے جانے والی پرواز کو ٹیک اف کے 55 منٹ بعد واپس کراچی […]