پاکستان میں یکم مئی سے پٹرولیم قیمتوں میں کمی کا امکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا امکان ۔عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت گزشتہ دو ہفتوں میں کم ہونے کا رجحان رہا، جس کے نتیجے میں ملک میں کل یکم مئی سے پیٹرولیم مصنوعات کے نرخوں میں کمی کا امکان ہے۔ حکومت کل یکم مئی 2024 سے اگلے پندرہ دن تک […]
یکم دسمبرسے عوام کوریلیف دینے کافیصلہ،پٹرولیم قیمتوں میں بڑی کمی متوقع

اسلام آباد(نیوزڈیسک)عالمی مارکیٹ میں پٹرولیم کی گرتی ہوئی قیمتوں کے باعث پاکستان میں بھی مہنگائی سے تنگ عوام کو بڑا ریلیف ملنے کا امکان۔ اوگرا ذرائع کے مطابق پٹرولیم مصنوعات7 روپے تک سستی ہونے کا امکان ۔اوگرا نے قیمتوں میں رد و بدل کے حوالے سے ورکنگ کا آغاز کردیا، اوگرا کی طرف سےتیار سمری […]
عوام کیلئے بڑی خوشخبری ، پٹرولیم قیمتوں میں بڑی کمی کا امکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان میں پیٹرولیم قیمتوں میں کمی کا امکان ۔ذرائع کے مطابقعالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہونے کی وجہ سے پاکستان میں بھی پیٹرول اور ہائی اسپیڈ ڈیزل کی قیمتوں میں 15 نومبر سے 8 سے 10 روپے فی لیٹر تک کی کمی کا امکان ۔سرکاری ذرائع کے مطابق مٹی کے تیل […]
پٹرولیم قیمتوں میں یکم نومبر سے 15 سے 20 روپے کمی کا امکان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئندہ ماہ یکم نومبر سے مزید کمی کا امکان ہے۔ عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمت میں فی بیرل 5 ڈالر کمیکے بعد پاکستان میں بھی بڑی کمی متوقع ہے آئندہ ماہ پیٹرول کی قیمت میں 15 سے 20 روپے فی لیٹر کمی جبکہ ہائی سپیڈ ڈیزل […]
پٹرولیم قیمتوں میں کمی کے ساتھ ہی حکومت نے ٹیکس اورمارجن بھی بڑھا دیئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل پر ایک بار پھر ٹیکسز و اور مارجن بڑھا دیئے۔دستاویز کے مطابق ہائی اسپیڈ ڈیزل پر پیٹرولیم لیوی میں 5 روپے فی لیٹر اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ ہائی اسپیڈ ڈیزل پر لیوی کی شرح 50 روپے سے بڑھا کر 55 روپے فی لیٹر مقرر کردی گئی ۔پیٹرول […]
پٹرولیم قیمتوں میں اضافہ ،آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ فیڈریشن کا 25 اکتوبر کو ہڑتال کا اعلان

کراچی (نیوزڈیسک)آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ فیڈریشن نے 25 اکتوبر کو ہڑتال کا اعلان کردیا۔ٹرانسپورٹ مالکان نے مطالبات پورے نہ ہونے پر 25اکتوبر کو گورنر ہاؤس لاہور کے گھیراؤ کا بھی اعلان کردیا، آل پاکستان پبلک ٹرانسپورٹ اونرز فیڈریشن کا کہنا ہے کہ 25اکتوبر کو گورنر ہاؤس کا گھیراؤ کرکے مطالبات کی منظوری کیلئے دھرنا دیا […]
پٹرولیم قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کرایوں میں کمی نہ آسکی، عوام سراپا احتجاج

راولپنڈی (نیوزڈیسک)پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے باوجود ٹرانسپورٹ کے کرایوں میں کمی نہ ہو سکی۔ راولپنڈی سے لاہور کا 2700 سے 3000 روپے وصول کیا جانے لگا ۔ کراچی کا 6700 سے 7000 ہزار جبکہ ملتان کا 2900 سے 3000 ہزار وصول کیا جانے لگا۔ راولپنڈی سے فیصل آباد کا کرایہ 2000 سے […]
لاہورہائیکورٹ میں پٹرولیم قیمتوں میں اضافےکیخلاف درخواست دائر

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور ہائیکورٹ میں،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ کیخلاف درخواست دائر،شہری شیخ محمد لطیف نے لاہور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی۔درخواست میں وفاقی حکومت سمیت دیگر کو فریق بنایا گیا ۔ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے عوام پہلے ہی پریشان ہے، ریاست کا فرض ہے کہ عوام کو بنیادی ضروریات زندگی معیاری اور سستی فراہم […]
جوکچھ کررہے ہیں عوامی بہتر کیلئے کررہے ہیں، اسحاق ڈار، پٹرولیم قیمتوں میں20روپے اضافے کا اعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک) حکومت نے مہنگائی کی ماری عوام کو بڑا جھٹکا دیدیا،پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 20روپے فی لیٹر تک اضافہ کردیا۔ وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈار نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نے کہا کہ جو کچھ بہتر ہوسکتا ہے عوام کیلئے ہمیںکرنا چاہیے . وزیرخزانہ نے پریس کانفرنس میں ملکی معیشت کی […]