بالآخر جادوئی جوتا چوری کرنیوالا 20 سال بعد پولیس کے ہتھے چڑھ گیا

کویت (نیوزڈیسک) عالمی میڈیا کے مطابق امریکن فلم ‘وزارڈ آف دی اوز’ کی شوٹنگ کی دوران لاپتہ روبی کا جوتا چرانے والا شخص 20 سال بعد بالآخر پکڑا گیا ۔76 سالہ ٹیری جان مارٹن جسے میوزیم سے جوتے چوری کرنے کے الزام میں گرفتار کیا گیا تھا نےاعتراف جرم کر لیا۔یہ جوتے 2005 میں آنجہانی […]
دھمکیاں دینے کا الزام،پولیس نے عابد باکسر گرفتارکرلیا

لاہور(نیوزڈیسک) پنجاب پولیس نے سابق انسپکٹرعابد باکسر کو گھر پر چھاپہ مار کر گرفتار کرلیا۔پولیس ذرائع کے مطابق عابد باکسر کو دھمکیاں دینے کے الزام میں سی آئی اے نے گرفتار کیا جس کے بعد انہیں سی ٹی اے ماڈل ٹاؤن تھانے منتقل کردیا گیا ۔واضح رہے کہ عابد باکسر پنجاب پولیس میں بطور انسپیکٹر […]
راولپنڈی ، غیر قانونی افغانیوں کیخلاف آپریشن،پولیس کا فہرستیں تیار کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی(نیوزڈیسک) راولپنڈی پولیس کا غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کے خلاف آپریشن کرنے پر غور، صوبائی حکومت اور آئی جی پنجاب کی ہدایت پر فہرستیں مرتب کرنے کا آغاز کر دیا گیا،ذرائع اپریشن کے لیے غیر قانونی طور پر مقیم افغانیوں کی فہرستیں تیار کیا جائیں گی،ذرائع فہرستیں مرتب کرنے کے بعد صوبائی حکومت […]
عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پر آزادکشمیر بھر میں سول نافرمانی کی تحریک جاری، پولیس کی بھاری نفری تعینات

مظفرآباد(نیوزڈیسک)عوامی ایکشن کمیٹی کی کال پرآزادکشمیر میں سول نافرمانی ، احتجاج جاری،حالات بدستور کشیدہ ،پولیس کی بھاری نفری شہر کے مختلف چوکوں میں تعینا ت ،گرفتار مظاہرین کی رہائی کیلئے عوامی ایکشن کمیٹی کی جانب سے دیا گیا وقت ختم :گرفتار مظاہرین کو رات گئے شہر سے باہر تھانوں میں منتقل کر دیا گیا۔
سندھ ہائیکورٹ کاپولیس کو عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم

کراچی (نیوزڈیسک) سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی گمشدگی کا مقدمہ درج کرنے کا حکم دے دیا۔بدھ کوعدالت عالیہ نے پی ٹی آئی رہنما عثمان ڈار کی حراست اور گمشدگی کے خلاف کیس کی سماعت کی، سندھ ہائی کورٹ نے پولیس کو مقدمہ درج کر کے 3 اکتوبر […]
پولیس کو 990 مرتبہ کال کرنے والی خاتون کو 16 ماہ قید

لندن(نیوزڈیسک)برطانیہ میں ایک خاتون کو ایک سال کے دوران پولیس کو 990 مرتبہ فون کال کرنے پر16 مہینے قید کی سزا سنادی گئی،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق خاتون کا تعلق مانچسٹر شہر سے ہے، اس نے مقامی ایمرجنسی سروسز کے نمبر 999 پر جولائی 2022 سے اپریل 2023 کے درمیان کالز کیں۔
اسلام آباد ہائیکورٹ کا پولیس کو شیخ رشید کی گاڑیاں واپس کرنے کا حکم

اسلام آباد (نیوزڈیسک)اسلام آباد ہائیکورٹ کا پولیس کو شیخ رشید احمد کی قبضے میں لی گئی گاڑیاں واپس کرنے کا حکم ،شیخ رشید کی انٹرا کورٹ اپیل منظور، سنگل بینچ کا فیصلہ کالعدم قرارپولیس نے شیخ رشید کی گاڑیاں غیر قانونی طور پر قبضے میں لیں، اسلام آباد ہائیکور ٹ نے حکم دیا کہ گاڑیوں […]
حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ کی بازیابی کیلئے درخواست دائر، پولیس سمیت فریقین کو نوٹس جاری

کراچی (نیوزڈیسک)سندھ ہائیکورٹ معروف ٹک ٹاکر حریم شاہ کے شوہر بلال شاہ کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت عدالت نے پولیس حکام سمیت دیگر فریقین کو نوٹس جاری کردیئےعدالت کا محکمہ داخلہ سندھ، آئی جی سندھ اور دیگر کو تحریری جواب جمع کرانے کا حکم ،بلال شاہ کو 26 اگست کو نامعلوم افراد مین […]
پولیس نے پی ٹی آئی رکن اسمبلی راجہ اظہر کو گرفتار کرلیا

کراچی (نیوزدیسک)پولیس نے پی ٹی آئی رکن سندھ اسمبلی راجہ اظہر کو عمران خان پر حملے کیخلاف شاہراہ فیصل پر احتجاج کی پاداش میں جناح ہسپتال سے حراست میں لے لیا۔راجہ اظہر کو آرٹلری میدان تھانے منتقل کردیا، گرفتاری کی خبر سنتے ہی پی ٹی آئی کے کارکن آرٹلری میدان تھانے پہنچ گئے ۔گرفتاری کے […]
پولیس کا لال حویلی پر کریک ڈائون ،جشن آزادی سمیت قیمتی سامامان اٹھا کرلے گئے،ویڈیو جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سابق وزیرداخلہ شیخ رشید کا ویڈیو پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ رات لال حویلی سمیت میرے بھائیوں ،بہنوں کے گھر پولیس نے گرینڈ آپریشن کیا۔ ملازموں اور ڈرائیوروں کیساتھ کیمرے کو ساتھ لے گئے پہلی دفعہ دیکھنے میں آیا پولیس گھر کا قیمتی سامان تلاش کرتی ہے گھر سے کیمرے، موبائل،لیپ ٹاپ […]