پشاور،نگران کابینہ کے وزراء کو قلم دان سونپ دیئے گئے

پشاور( اے بی این نیوز )نگران کابینہ کے وزراء کو قلم دان سونپ دیئے گئے جس کے مطابق سید مسعود شاہ کو اسٹیبلشمنٹ اینڈ ایڈ منسٹریشن اور انٹر پرونشل کورڈی نیشن کا قلمدان،بیرسٹر فیروز جمال شاہ کوانفارمیشن اینڈ پبلک ری لیشن اور کلچر ٹورازم آرکیالوجی اور میوزیم،جسٹس ر ارشاد قیصر کو جیل خانہ جات،ریلیف ری ہیبی لیٹیشن […]
پشاور،آندھی ، طوفانی باد و باراں،90 فیڈرز ٹرپ کر گئے

پشاور( اے بی این نیوز )پیسکو ریجن میں تیز آندھی اور بارش کے باعث بجلی کی ترسیل متاثر،پشاور،بارش کے باعث پیسکو کے 90 فیڈرز فوری طور پر ٹرپ کر گئے،پشاور، مردان، صوابی، جلالہ اور درگئ میں تیز آندھی اور بارش کی وجہ سے بجلی کی ترسیل متاثر ہو گئی،پشاور،پیسکو چیف ایگزیکیٹوآفیسر فضل ربی نے فیلڈ سٹاف کو […]
پشاور، 2 بچے ریسکو 1122کے کیمپ پہنچا دیئے گئے

پشاور( اے بی این نیوز )ریسکو کئے جانے 2 بچے ریسکو 1122کے کیمپ پہنچائے گئے ہیں۔ایمبولینس، ڈاکٹر ز،طبی عملہ اور ادویات موجود ہیں۔ابتدائی معائنہ کیا گیا ہے دو بچے راستے میں ہیں۔ترجمان ریسکو پشاور بلال فیضی نے بتایا کہ بچے صحت مند ہیں لیکن خوفزدہ ہیں۔ان بچوں کی کونسلنگ کی جارہی ہے۔
پشاور،ضلع خیبرعلی مسجد میں خودکش حملہ میں ملوث سہولت کار گرفتار

پشاور ( اے بی این نیوز )محکمہ انسداد ِدہشت گردی خیبرپختونخوا کی کاروئی ،سی ٹی ڈی پشاور نے ضلع خیبرعلی مسجد میں خودکش حملہ میں ملوث سہولت کار گرفتار ،سی ٹی ڈی کے مطابق دلاور خان اور اس کے دو بیٹے ضابطہ خان و عارف ساکنان سلطان خیل لنڈیکوتل نے علی مسجد دھماکے میں سہولت فراہم کی […]
پشاور، محکمہ صحت کا یونیفارم نہ پہننے والے میل نرسز کیخلاف کارروائی کا عندیہ

پشاور(نیوزڈیسک)محکمہ صحت خیبر پختونخوا نے یونیفارم نہ پہننے والے میل نرسز کے خلاف کارروائی کا عندیہ دے دیاجبکہ ایڈیشنل ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ نے تمام ڈی ایچ اوز اور اسپتالوں کے ایم ایس کو مراسلہ بھیج دیاہے۔ مراسلے میں کہا گیا کہ کچھ میل نرسز دوران ڈیوٹی یونیفارم نہیں پہنتے، یونیفارم سے نرسنگ اسٹاف کی اسپتالوں […]
پشاور،ریگی کے علاقے سے دو کم عمر لڑکیوں کی لاشیں برآمد

پشاور (نیوزڈیسک)پشاور کے نواحی علاقے ریگی سے دو کم عمر لڑکیوں کی لاشیں ملی ہیں۔پولیس کے مطابق لاشیں بجلی ٹرانسمیشن لائن کے قریب سے ملیں۔ یہ قتل ہے یا حادثہ؟ پولیس نے تحقیقات کا آغاز کردیا۔ دونوں لاشیں پوسٹ مارٹم کےلیے اسپتال منتقل کردی گئیں۔حکام کا کہنا ہے کہ لاشیں بجلی ٹرانسمیشن لائن کے قریب […]
پشاورِ،پولیس ناکہ بندی پر دہشتگردوں کی فائرنگ ، ایف آئی آر درج

پشاور( اے بی این نیوز ) علاقہ ریگی میں گذشتہ رات پولیس ناکہ بندی پر دہشتگردوں کی فائرنگ کا معاملہ پر سی ٹی ڈی نے واقعے کی ایف آئی آر درج کر لی،پشاور۔ ایف آئی ار نامعلوم دہشتگردوں کے خلاف درج کیا گیا ہے،پشاور۔ ایف آئی آر میں دہشتگردی اور دیگر دفعات شامل ہیں،ایف آئی ار کے […]
پشاور،چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ،2 پولیس اہلکار شہید،3 زخمی،حملہ آورفرار

پشاور(نیوزڈیسک) پشاورمیں پولیس چیک پوسٹ پر دہشتگردوں کا حملہ،2 پولیس اہلکار شہید،3 زخمی،حملہ آورفرار۔ تفصیلات کے مطابق پشاورکےعلاقے ریگی ماڈل ٹاؤن میں سبحان شیر چیک پوسٹ پر رات گئے نامعلوم افراد نے فائرنگ کی ، جس سے2پولیس اہلکارشہید جبکہ 3زخمی ہوگئے، اضافی نفری آنے پر ملزمان فرار ہو گئے جن کی تلاش کے لیے چھاپے […]
پشاور،حیات آباد خودکش حملے کا مقدمہ درج، نامعلوم ملزمان نامزد

پشاور(نیوزڈیسک)خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور کے علاقے حیات آباد میں گزشتہ روز ہونے والے خودکش حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔حیات آباد میں فرنٹیئر کور (ایف سی) کی گاڑی پر ہونے والے خود کش حملے کا مقدمہ ایس ایچ او تاتارہ کی مدعیت میں سی ٹی ڈی تھانے میں درج کیا گیا، جس میں نامعلوم ملزمان […]
پشاور میں ایف سی کی گاڑی کے قریب خودکش دھماکا،8افرادزخمی

پشاور(نیوزڈیسک)حیات آباد میں ایف سی کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے، تاہم کسی جانی نقصان کی اطلاعات نہیں۔دھماکے میں 8 افراد زخمی ہوئے جن میں سے 2 کی حالت تشویشناک ہے۔منگل کوپشاور کے علاقے حیات آباد میں دھماکا ہوا ہے، جس کی آواز دور دور تک سنائی گئی، اطلاع ملتے ہی پولیس اور ریسکیو […]