پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین کی تعداد میں اضافہ، پی ٹی اے نے اعدادوشمار جاری کر دیے

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) نے جنوری 2024 تک سوشل میڈیا صارفین کی تعداد کے اعدادوشمار جاری کر دیے ہیں۔ رپورٹ کے مطابق، فیس بک کے صارفین کی تعداد 6 کروڑ 4 لاکھ تک پہنچ گئی ہے، جن میں مرد صارفین 77 فیصد اور خواتین صارفین 24 فیصد ہیں۔ […]
ووٹ کاسٹ کرتے ووٹرز ٹک ٹاک بناتے رہے

نوشہروفیروز( اے بی این نیوز ) انتظامیہ الیکشن کمیشن کے انتخابی ضابطہ اخلاق پر عمل درآمد کرانے میں ناکام،پی ایس 33 پر ووٹ کاسٹ کرتے ووٹرز ٹک ٹاک بنانے لگے، پی ٹی آئی کے حمایت یا مزید پڑھیں :وفاقی پولیس یا ٹک ٹاکر پولیس، لیڈی اہلکار بنیں ٹک ٹاک سٹار، میل اہلکار بھی ساتھ ساتھ فتہ آزاد […]
ٹک ٹاک کا استعمال حرام قرار دیدیا گیا

پشاور ( اے بی این نیوز )جامعہ اسلامیہ بنوری ٹاؤن نے ٹک ٹاک کا استعمال حرام قرار دیدیا ،فتویٰ دیا گیا کہ ٹک ٹاک میں ناجائز تفریح ہےٹک ٹاک فحاشی و عریانی پھیلانے کا ذریعہ ہے ،نوجوان اور بوڑھے بھی پیسے کمانے کیلئے غلط ویڈیوز بناتے ہیں۔
ٹِک ٹاک کاصارفین کی آسانی کیلئے نئی تبدیلیوں کا اعلان

بیجنگ(نیوزڈسیسک)ویڈیو شیئرنگ پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے ایک نیا فیچر متعارف کروا دیا ہے جس کے بعد اب صارفین کو ٹک ٹاک ویڈیوز میں موجود اپنے پسندیدہ میوزک کا نام گوگل پر تلاش کرنے کی ضرورت نہیں پڑے گی۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق ٹِک ٹاک نے رواں ہفتے ’ایڈ ٹو میوزک ایپ‘ کے نام سے […]
ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹِک ٹاک کی گوگل سرچ کی آزمائش شروع

بیجنگ(نیوزڈیسک)ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹِک ٹاک نے ایپلی کیشن میں گوگل سرچ کی آزمائش شروع کردی۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رواں ہفتے کے شروع میں ایپ محقق راڈو اونسیسکو نے ایکس (سابقہ ٹوئٹر) پر ایک اسکرین شاٹ پیش کیا تھا جس میں ٹک ٹاک میں ٹاپک کی تلاش کے لیے گوگل سرچ کے ٹیب کو دیکھا […]
ٹک ٹاک کی یوٹیوب ،فیس کو ٹکر ، نیافیچر متعارف کرادیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ٹک ٹاک نے بھی پوڈ کاسٹس کا فیچر متعارف کرا دیا۔ تفصیلات کے مطابق دنیا تیز ی کے ساتھ مقبول ہوتا پلیٹ فارم ٹک ٹاک نے بھی آزمائشی طور پر پوڈ کاسٹس فیچر متعارف کرادیا۔ یوٹیوب اور فیس بک کو ٹکر دینے کیلئے نیا فیچر متعارف کرایا گیا ہے، ابتدائی طور پر یہ […]
ٹک ٹاک بنانے کا شوق ایک اور جان نگل گیا

لاہور(نیوز ڈیسک) ٹک ٹاک بنانے کا شوق ایک اور جان نگل گیا۔ تفصیلات کے مطابق نوجوان ٹک ٹاک بناتے ہوئے دریائے راوی میں ڈوب کر ہلاک ہو گیا ۔ پانی گہرا ہونے کی وجہ سے لاش 8 روز بعد ملی، 30 سالہ عدنان لاہور کا رہائشی تھا ۔ پولیس نے مزید تحقیقات کے لیے متوفی […]
ٹک ٹاک بناتے ہوئے نوجوان دریائے روای میں ڈوب کر ہلاک ہوگیا

ملتان(نیوزڈیسک)دریائے راوی میں ڈوب کر ہلاک ہونے والے نوجوان کی شناخت ہو گئی، 30 سالہ متوفی عدنان شاد باغ لاہور کا رہائشی تھا اور ٹک ٹاک بناتے ہوئے گہرے پانی میں ڈوب گیا۔پولیس کے مطابق متوفی عدنان دوستوں کے ساتھ بارہ دری کے قریب ٹک ٹاک بنا رہا تھا کہ پاؤں پھسلنے پر دریا میں […]
میٹا نے ٹک ٹاک کو مات دینے کیلئے انسٹاگرام میں نیا فیچر متعارف کرادیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) انسٹاگرام نے نیا ٹیمپلٹ براؤزرلانچ کردیا،ریلز اور ویڈیوز بنانے والوں کیلئے نئی سہولت کا اضافہ،اب صارفین اپنی پسندی کے مطابق ویڈیو حاصل کر سکیں گے، اس طرح صارفین کو ایک ہی پلیٹ فارم پر مختلف ریلز اور ویڈیوز کے مختلف فارمیٹ مل جائیں گے ،اب صارفین ٹیمپلٹ کا ویڈیو فارمیٹ اور میوزیک افیکٹ […]
ٹک ٹاک اپنا دفتر پاکستان میں کھولنے جارہا ہے

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی امین الحق نے کہا ہے کہ ٹک ٹاک بھی اپنا دفتر پاکستان میں کھولنے جارہا ہے۔وفاقی وزیر انفارمیشن ٹیکنالوجی نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا رولزکےحوالےسےوزارت آئی ٹی تیزرفتاری سےکام کررہی ہے، سوشل میڈیا رولز کے حوالے سے معاملات […]