توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ سے غلطی ہوئی تو انہیں اعتماد دینے کی ضرورت ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )توشہ خانہ کیس میں ٹرائل کورٹ سے غلطی ہوئی تو انہیں اعتماد دینے کی ضرورت ہے،چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیئرمین پی ٹی آئی کی سزاکیخلاف اپیل اور سزا معطلی کی درخواست پر سماعت میں ریمارکس،وکیل لطیف کھوسہ نے کہاسیشن کورٹ کے فیصلے میں بہت خامیاں ہیں جن کا […]
ہائیکورٹ کا فیصلہ آنے تک ٹرائل کورٹ توشہ خانہ کیس کا فیصلہ نہیں دےسکتی،سپریم کورٹ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سپریم کورٹ نے توشہ خانہ کیس کی اپیلیں نمٹا دی،جسٹس یحییٰ آفریدی کی سربراہی میں تین رکنی خصوصی بینچ نے چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کی۔ ٹرائل کورٹ ہائیکورٹ کے فیصلے تک توشہ خانہ کیس کا فیصلہ نہیں کرسکتی، یقین ہے کہ ماتحت عدالت قانون ہی پاسداری کریں […]
توشہ خانہ فوجداری کارروائی کیس،چیئرمین پی ٹی آئی کا ایک بار پھر ٹرائل کورٹ کے فیصلے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع

اسلام آباد (اے بی این نیوز )توشہ خانہ فوجداری کارروائی کا کیس، چیئرمین پی ٹی آئی کا ایک بار پھر ٹرائل کورٹ کے فیصلے کیخلاف اسلام آباد ہائیکورٹ سے رجوع کر لیا، توشہ خانہ کیس کی کارروائی کا ریکارڈ طلب کرنے کی درخواست مسترد کرنے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ چیلنج، انصاف کی فراہمی کے لیے […]
ملٹری کورٹ ٹرائل: ہم ٹرائل کورٹ پر سب کچھ نہیں چھوڑ سکتے،سپریم کورٹ

اسلام آباد: (نیوزڈیسک) فوجی عدالتوں میں آرمی ایکٹ کے تحت عام شہریوں کے ٹرائل کے خلاف سپریم کورٹ میں دائر درخواستوں پر سماعت جاری ہے۔چیف جسٹس آف پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں جسٹس اعجاز الاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس یحییٰ آفریدی، جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی اور جسٹس عائشہ اے ملک پر […]
ٹرائل کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کل تک ملتوی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )ٹرائل کورٹ میں چیئرمین پی ٹی آئی کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت کل تک ملتوی، اسلام آباد ہائیکورٹ میں معاملہ چل رہاہے، چیئرمین پی ٹی آئی کے وکیل کی سماعت پیر تک ملتوی کرنے کی استدعا،کہا گارنٹی دیتاہوں اگلی سماعت پر چیئرمین پی ٹی آئی آئیں گے، اسلام آباد […]
توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کی درخواست کل سماعت کے لیے مقرر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )توشہ خانہ کیس قابل سماعت قرار دینے کا ٹرائل کورٹ کا فیصلہ چیلنج کرنے کی درخواست کل سماعت کے لیے مقرر،اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست کل اعتراضات کے ساتھ مقرر کر دی،چیف جسٹس عامر فاروق کل چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواست پر سماعت کرینگے ،رجسٹرار آفس نے کیس […]