حج درخواستیں جمع کرانے کا وقت قریب آگیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )حج درخواستیں جمع کروانے کا وقت قریب آگیا وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد کل حج پالیسی کا اعلان کریں گے،وفاقی وزیر کل شام چار بجے پریس کانفرنس میں نئی حج پالیسی کا اعلان کریں گے،سرکاری حج سکیم کیلئے درخواستیں نومبر کے وسط تک طلب کی جائیں گی،وفاقی کابینہ نے […]