اہم خبریں

سری لنکن کپتان داسن شناکا انجری کے باعث ورلڈ کپ سے باہرہوگئے

نئی دہلی (نیوڈیسک)سری لنکا کے کپتان داسن شناکا ورلڈ کپ سے آؤٹ ہوگئے۔داسن شناکا کی جگہ چمیکا کرونا روتنے کو سری لنکن ٹیم میں شامل کرلیا گیا، داسن شناکا پاکستان کے خلاف میچ کے دوران زخمی ہوگئے تھے،ٹیم کی قیادت کوسال میندس کو سونپے جانے کا امکان ہے

ورلڈ کپ، بھارت نے پاکستان کو چاروں شانے چت کردیا،7 وکٹوں سے شکست

احمد آباد(نیوزڈیسک) ورلڈ کپ 2023ء کے 12ویں میچ میں بھارت نے پاکستان کو کھیل کے تمام شعبوں میں چت کردیا۔احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں بھارت نے پاکستان کے 192 رنز کا ہدف 30 اعشاریہ 3 اوورز میں صرف 3 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔پہلے بولنگ اور فیلڈنگ […]

ورلڈ کپ، پاکستان کا بھارت کوجیت کے لئے 192 رنز کا ہدف

احمد آباد(نیوزڈیسک)پاکستان نےروایتی حریف بھارت کو 192 رنز کا ہدف دے دیا۔ہفتہ کو احمدآباد کے نریندر مودی اسٹیڈیم میں بھارت نے ٹاس جیت پہلے بولنگ کا فیصلہ کیا۔پاکستان نے 42 اعشاریہ 5 اوورز میں 191 رنز پر بناکر پویلین لوٹ گئی ،بھارت کو جیت کے لئے 192رنزکاہدف ملا ہے۔

ورلڈ کپ ،میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو 8 وکٹوں سے شکست دیدی

چینائی (نیوزڈیسک)کرکٹ ورلڈ کپ کے 11 ویں میچ میں نیوزی لینڈ نے بنگلہ دیش کو باآسانی 8 وکٹوں سے شکست دے کر ایونٹ میں مسلسل تیسری کامیابی حاصل کرلی۔بنگلہ دیش کی جانب سے دیے گئے 246 رنز کا ہدف نیوزی لینڈ نے 43 ویں اوورز میں 2 وکٹوں کے نقصان پر حاصل کرلیا۔

ورلڈ کپ میں بھارت کو نہ ہرانے کی روایت توڑدینگے ، حسن علی

احمد آباد(نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کے میچ پر فاسٹ بولر حسن علی نے کہا ہے کہ ہم ورلڈ کپ میں بھارت کو نہ ہرانے کی روایت توڑنا چاہتے ہیں۔احمد آباد میں گفتگو کے دوران حسن علی نے کہا کہ نیدرلینڈز اور سری لنکا سے جیت کے بعد […]

ورلڈ کپ ، آسٹریلیا کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ

احمد آباد(نیوز ڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ کا دسویں میچ ، آسٹریلیا کا جنوبی افریقا کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ ۔ تفصیلات کے مطابق آج آسٹریلیا اور ساؤتھ افریقہ کے درمیان اہم میچ کھیلا جا رہا ہے ، یہ میچ لکھنو کے اکانا کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلا جا رہا ہے ۔ واضح رہے […]

ورلڈ کپ، بھارت نے افغانستان کو 8 وکٹوں سے ہرادیا

نئی دہلی (نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ورلڈ کپ 2023ء کے نویں میچ میں بھارت کو افغانستان کو 8 وکٹوں سےہرادیا،تفصیلات کے مطابق بدھ کوپہلے کھیلتے ہوئے افغانستان نے بھارت کو 273 رنز کا ہدف دیا جو روہت شرما الیون نے 35 ویں اوور میں حاصل کرلی۔بھارت اس فتح کے ساتھ پوائنٹس ٹیبل پر پاکستان سے ایک […]

ورلڈ کپ،بھارت نے آسٹریلیاکوچھ وکٹوں سے ہرادیا

چنائی(نیوزڈیسک)ورلڈ کپ کے پانچویں میچ میں بھارت نے آسٹریلیا کو چھ وکٹوں سے شکست دیدی،تفصیلات کے مطابق اتوار کو چنائی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے ایونٹ کے بڑے میچ میں آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا، بھارتی بولرز نے مہمان ٹیم کی ایک نہ چلنے دی۔رویندرا جدیجا، کلدیپ یادیو اور جسپریت بہمرا نے […]

ورلڈ کپ میں جنوبی افریقہ کے خلاف سلو اوور ریٹ، سری لنکن ٹیم پر جرمانہ عائد

نئی دہلی(نیوزڈیسک)ورلڈ کپ 2023ء میں اپنے پہلے میچ میں سست بولنگ کرنے پر سری لنکن ٹیم پر جرمانہ عائد کردیا۔آئی سی سی حکام کے مطابق جنوبی افریقا کے خلاف 7 اکتوبر کو کھیلے گئے میچ میں سلو اوور ریٹ پر سری لنکا کی ٹیم پر جرمانہ عائد کیا ہے۔

ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ کے ہاتھوں انگلینڈ کو بدترین شکست

احمد آباد(نیوزڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ کے افتتاحی میچ میں نیوزی لینڈ نے انگلینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے دی۔احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں کیوی ٹیم نے 283 رنز کا ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر 37 ویں اوور میں بنالیا۔نیوزی لینڈ کے صرف دو کھلاڑیوں نے ہی […]