اہم خبریں

ورلڈ کپ میں بھارتی ٹیم کی شکست پرجشن، 7 کشمیری طالبعلم گرفتار

بمبئی (نیوزڈیسک)ورلڈ کپ فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں بھارت کی بدترین شکست پر مقبوضہ کشمیر میں طلباء کا جشن منانے پر قابض انتظامیہ طیش میں آگئی ۔ گاندربل میںطلباء کے ساتھ تصادم کے الزام میں 7 کشمیری طالب علموں کو گرفتار کرلیا ۔شیر کشمیر یونیورسٹی آف ایگریکلچرل سائنسز اینڈ ٹیکنالوجی میں داخلہ لینے والے سات […]

ورلڈ کپ میں شکست پر بھارتی سورمائوں کی آنکھیں چھلک پڑیں

احمد آباد(نیوزڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈکپ فائنل میںبھارت کی شکست پر بھرتی کھلاڑیوں کی آنکھوں سے آنسو چھلک پڑے۔ آسٹریلیا نے 6 وکٹوں سے شکست دیکر بھارتی سورمائوں کے خواب چکنا چور کردیئے۔احمد آباد کے نریندر مودی کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے فائنل میں بھارت کا 241 رنز کا ہدف کینگروز نے 4 وکٹوں […]

نگراں وزیراعظم کی ورلڈ کپ جیتنے پر آسٹریلیا کو مبارکباد

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان کے نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے آسٹریلیا کو بھارت کو ہرا کر چھٹی مرتبہ کرکٹ ورلڈ کپ کا عالمی چیمپئین بننے پر مبارکباد پیش کی ہے۔نگراں وزیراعظم نے سوشل میڈیا پلیٹ فارم ”ایکس“ پر جاری ٹویٹ میں لکھاکہ ٹریوس ہیڈ کی شاندار اننگز کی تعریف کرتے ہوئے لکھا ’اچھا کھیلا‘۔اس کے ساتھ […]

ورلڈ کپ ، سیمی فائنل کیلئے میچ آفیشلز کا اعلان

نئی دہلی (نیوزڈیسک)انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ورلڈ کپ کے سیمی فائنل کے لیے میچ آفیشلز کا اعلان کر دیا۔آئی سی سی کے مطابق بھارت اور نیوزی لینڈ کے درمیان ہونے والے سیمی فائنل میں روڈ ٹکر اور رچرڈ النگورتھ فیلڈ امپائر جبکہ اینڈریو پائیکرافٹ میچ ریفری ہوں گے۔آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کے […]

ورلڈ کپ، بھارت نے نیدرلینڈز کو160رنزسے شکست دیدی

ممبئی(نیوزڈیسک)ورلڈ کپ کے 45 ویں میچ میں بھارت نے نیدرلینڈز کو 160رنز سے ہرادیا،تفصیلات کے مطابق ہفتہ کو کھیلے گئے میچ میں بھارت نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور تباہ کن بیٹنگ کی بدولت مقررہ 50 اوورز میں 4 وکٹ پر 410رنز بنا لیے جواب میں نیدرلینڈکی پوری ٹیم 48ویں […]

ورلڈ کپ: نیدرلینڈکیخلاف بھارت کی دوسری وکٹ گر گئی

بنگلور(نیوز ڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کا 45ویں میچ ،بھارت کی ٹاس جیت کر نیدرلینڈز کیخلاف بیٹنگ جاری ۔ بنگلور میں کھیلے گئے میچ میں میزبان بھارتی ٹیم کی قیادت روہت شرما کے ہاتھوں میں ہے جبکہ نیدرلینڈز کو سکاٹ ایڈورڈز لیڈ کررہے ہیں۔ نیدرلینڈز کیخلاف بھارت کی دوسری وکٹ گر گئی۔دونوں ٹیمیں […]

ورلڈ کپ،نیوزی لینڈ کوسری لنکا کو ہراکرسیمی فائنل کیلئے راہ ہموارکرلی

بنگلورو(نیوزڈیسک)کرکٹ ورلڈ کپ 2023کے میچ میں کیویز نے سری لنکا کو ہراکرسیمی فائنل کے لئے راہ ہموار کر لی،تفصیلات کے مطابق بنگلوروکے چناسوامی اسٹیڈیم میں کھیلے جارہے اس میچ میں نیوزی لینڈ نے ٹاس جیت کر سری لنکا کو پہلے بیٹنگ کرنے کی دعوت دی۔ سری لنکن بیٹرز نے تیز رن ریٹ کے ساتھ بیٹنگ […]

ورلڈ کپ: پاکستان کاٹاس جیت کر نیوزی لینڈ کیخلاف بولنگ کا فیصلہ

چنائی (نیوزڈیسک)ورلڈ کپ کے 35 واں میچ، پاکستان نے ٹاس جیت کرنیوزی لینڈ کیخلاف ٹاس جیت کر پہلے بولنگ کرانے کا فیصلہ کیا جبکہ مدمقابل ٹیم نیوزی لینڈ پہلے بیٹنگ کرے گی ۔پاکستان نے اپنے 3 اور نیوزی لینڈ نے 4 میچز جیتے ۔دونوں ٹیموں کے درمیان یہ میچ بنگلورو میں کھیلا جارہا ہے۔دونوں ٹیمیں […]

ورلڈ کپ2023: افغان اور نیدرلینڈز ٹیمیں میدان میں اتریں گی

لکھنؤ(نیوزڈیسک) آئی سی سی کرکٹ ورلڈ کپ کے 34 ویں میچ ، افغانستان اور نیدر لینڈز میں جوڑ پڑے گا۔دونوں ٹیمیں بھارت کے شہر لکھنؤ میں بھارت رتنا شری اٹل بہاری واجپائی ایکانا کرکٹ سٹیڈیم میں میدان میں اتریں گی۔افغانستان اور نیدر لینڈز کی ٹیمیں میگا ایونٹ میں اب تک اپنے 6، 6 میچز کھیل […]

ورلڈ کپ ،بھارت کے 80 رنز ، 1کھلاڑی آؤٹ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) کرکٹ ورلڈ کپ ،بھارت بمقابلہ سری لنکا ، بیٹنگ جاری بھارت نے ایک کھلاڑی کے نقصان پر 80 رنز بنا لیے ۔تفصیلات کے مطابق سری لنکا نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کیا، یہ میچ ممبئی میں کھیلا جا رہا ہے ، دنوں ٹیمیں اب تک 6، 6 میچز کھیل […]