مفتاح اسماعیل نے ن لیگ کو چھوڑنے کی مشروط آمادگی ظاہر کردی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا ہے کہ شاہد خاقان عباسی نے اگر مسلم لیگ کو چھوڑ دیا تو میں بھی چھوڑ دوں گا،صحافیوںسے ملاقات کے موقع پر سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ سیاسی مستقبل کا فیصلہ […]
ن لیگ کی کی سانحہ 9 مئی کے خلاف اور شہدا سے یک جہتی کے لئے گوجرانوالہ میں بڑی ریلی کا انعقاد

گوجرانوالہ ( اے بی این نیوز )پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سانحہ 9 مئی کے خلاف اور شہدا سے یک جہتی کے لئے گوجرانوالہ میں بڑی ریلی کا انعقاد کیا گیا،وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاء اللہ تارڑ نے ریلی کی قیادت کی ،عطاء اللہ تارڑ نے ریلی سے خطاب کرتے ہو ئے کہا کہ 9 مئی سانحے […]
ن لیگ کا کل سے جلسے جلوس اورریلیاں منعقد کرنے کااعلان

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما جاوید لطیف نے کہا ہے کہ ریاست کی بقا کےلیے زبان کھولنا پڑے گی۔میڈیا سے گفتگو میں جاوید لطیف نےکہا کہ 2 دن میں جو کچھ ہوا، وہ اچانک نہیں تھا، اس کا آغاز اُس وقت ہوا تھا جب بل جلاکر سول نافرمانی کا اعلان کیا گیا تھا۔انہوںنے […]
ن لیگ خیبرپختونخوا کے نظریاتی ورکرز کا کل ہونیوالاکنونشن ملتوی

نوشہرہ(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے نظریاتی ورکرز کا کل( اتوار کو)اکوڑہ خٹک نوشہرہ میں ہونے والا کنونشن ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اجازت نہ ملنے پر ملتوی کر دیا گیا، تفصیلات کے مطابق نظریاتی گروپ کے ترجمان ارباب خضرحیات نے جاری ایک بیان میں کہاکہ مسلم لیگ ن خیبر پختونخوا کے نظریاتی ورکرز کا […]
ن لیگ کا عمران خان کی رہائی پر ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا فیصلہ ،مریم نواز کو اہم ٹاسک دیدیا گیا

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) مسلم لیگ (ن) عمران خان رہائی کے عدالتی فیصلے پر مشتعل ،ملک بھر میں احتجاجی مظاہروں کا فیصلہ ،مریم نواز کو اہم ٹاسک دیدیا گیا۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی ٹی آئی کی رہائی کے فیصلے پر مسلم لیگ (ن) کا بھی احتجاجی جلسوں کا فیصلہ اس حوالے سے مریم نواز کو […]
مسلم لیگ ن کے سابق گورنرز اور ناراض اراکین کو شو کاز نوٹس جاری

پشاور (نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن کے سابق گورنرز اور ناراض اراکین کو شو کاز نوٹس جاری کردیا گیا۔سردار مہتاب عباسی، ظفر اقبال جھگڑا اور دوسرے رہنماؤں کو شوکاز نوٹس جاری کیا گیا، شو کاز نوٹس خیبرپختونخوا کے جنرل سیکرٹری مرتضیٰ عباسی نے جاری کیا۔شوکاز نوٹس میں کہا گیا ہے کہ پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی […]
ن لیگ کا سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پرو سیجر بل پارلیمنٹ سے منظور کرانے کا فیصلہ

اسلام آباد (اے بی این نیوز)حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن نے سپریم کورٹ پریکٹس اورپروسیجربل 2023 پارلیمنٹ سے منظورکرانے کا فیصلہ کرلیا۔وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت پارٹی رہنماؤں کاغیررسمی مشاورتی اجلاس ہوا ، جس میں وزیرقانون اعظم نذیر تارڑاوراٹارنی جنرل منصوراعوان، رانا ثناء اللہ،مریم اورنگزیب ،سعد رفیق ،ملک احمدخان اورعطاء تارڑ نے شرکت کی۔اجلاس کے […]
سیاسی بحران مزید سنگین ہو گیا، حکومت کا چیف جسٹس اور ججز سے انتخابات کیس سے دستبردار ہو نے کا مطالبہ

لاہور( اے بی این نیوز ) وزیر اعظم شہبازشریف کی زیر صدارت حکومت کی اتحادی جماعتوں کا اجلاس ہوا جس میں تمام جماعتوں نے چیف جسٹس کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 3 رکنی بینچ پر عدم اعتماد کا اظہار کر تے ہو کہا کہ حالات کا تقاضا ہے چیف جسٹس اور ججز انتخابات کیس سے دستبردار […]