اہم خبریں

پیپلزپارٹی،ن لیگ میں ڈیڈ لاک برقرار

لاہور ( اے بی این نیوز   )پیپلزپارٹی اور ن لیگ حکومت سازی کا اونٹ کسی کروٹ نہ بٹھا سکیں، مسلم لیگ ن اور پیپلز پارٹی کی کوآرڈینیشن کمیٹیوں کا اجلاس تاحال شروع نہیں ہو سکا،ن لیگ کے رہنما پیپلز پارٹی کی کوآرڈینیشن کمیٹی کے ارکان کے منتظر مزید پڑھیں :ن لیگ، ایم کیو ایم کے مابین سیٹ […]

پیپلزپارٹی کی ن لیگ سے بڑی ڈیمانڈ سامنےآگئی

کراچی ( اے بی این نیوز    )پیپلزپارٹی نے سپیکرقومی اسمبلی اورپنجاب میں گورنرشپ مانگ لی،ن لیگ ایک عہدہ دینے پر رضامند،پی پی کو خیبرپختونخوامیں کی گورنرشپ دینے کی پیشکش،دونوں جماعتوں کے درمیان مذاکرات میں ڈیڈلاک کی اندرونی کہانی سامنے آگئی، مزید پڑھیں :شہبازشریف 3 سال،بلاول 2سال کیلئے وزیراعظم،ن لیگ اور پیپلزپارٹی کے درمیان پائور شیئرنگ فارمولہ طے […]

ن لیگ کو بلوچستان اسمبلی کی 2 نشستیں مل گئیں

لاہور( اے بی این نیوز   ) پاکستان مسلم لیگ ن کو بلوچستان اسمبلی کی 2 نشستیں مل گئیں ، نامزد وزیراعظم شہباز شریف سے آزاد منتخب ارکان اسمبلی کی ملاقات ،حلقہ پی بی 41 اور 51 سے آزاد حیثیت میں انتخاب جیتنے والے امیدواروں کی شہباز شریف سے ملاقات کی،پارٹی کے صوبائی صدر جعفر خان مندوخیل اور […]

ن لیگ کا وفاق میں حکومت نہ بنانے پر غور

لاہور ( اے بی این نیوز   )مسلم ن لیگ کا وفاق میں حکومت نہ بنانے پر غور ، رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مجھ سمیت میں اکثریت کی رائے ہے کہ وفاق میں حکومت نہ لی جائے،پہلے بھی 18 ماہ کی حکومت میں ہم نے اپنی سیاست کا نقصان کیا،اب مزید یہ جنجال اپنے سر […]

ن لیگ کو کہنا چاہتی ہوں کچھ شرم ہوتی حیا ہوتی ہے، یاسمین راشد

لاہور (  اے بی این نیوز   )ن لیگ کو کہنا چاہتی ہوں کچھ شرم ہوتی حیا ہوتی ہے ڈاکٹر یاسمین راشد کی میڈیا سے گفتگو،کہاپہلے آپ لوگوں نے عوام کا پیسہ لوٹا اور اب آپ مینڈیٹ لوٹنا چاہتے ہیں ،عوام نے اپنا فیصلہ سنا دیا اب قوم کے ووٹ کو عزت دو ، مزید پڑھیں : بانی […]

ن لیگ نے وزیر اعلیٰ اور وزیراعظم کیلئے کس کو نامزد کیا ،جا نئے

لاہور ( اے بی این نیوز    )مسلم لیگ ن نے مریم نواز اور شہباز شریف کو وزیر اعلیٰ اور وزیراعظم نامزد کر دیا،اہم فیصلے کا اعلان قائد ن لیگ نواز شریف خود کریں گے، مزید پڑھیں :زمان پارک آپریشن کا خدشہ، بشریٰ بی بی نے وزیراعظم اور نگران وزیراعلیٰ کو خط لکھ دیا ذرائع کے مطابق اس […]

پیپلز پارٹی اور ن لیگ ایک ہی سکے کےدورخ ہیں، رؤف حسن

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) ترجمان پی ٹی آئی رؤف حسننے کہا ہے کہ مسترد کیے جانے کے بعد پی ڈی ایم کا عوام کو دھوکہ دینے کیلئے نیا ڈرامہ شروع ہو گیا، آئینی، حکومتی اور پارلیمانی مزید پڑھیں :روف حسن سازشی،حامد خان نے جھوٹ بولا،شیرافضل مروت سینئرقیادت کیخلاف پھٹ پڑے عہدوں کی تقسیم […]

ایم کیو ایم پاکستان اور ن لیگ کے رہنماؤں کی ملاقات ، اندرونی کہانی سامنے آ گئی

لاہور ( اے بی این نیوز    )ایم کیو ایم پاکستان اور مسلم لیگ ن کے رہنماؤں کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی ، ایم کیو ایم نے نئی حکومت کا حصہ بننے سے قبل تین آئینی ترامیم کی شرائط رکھ دیں ، شہری اور ضلعی حکومت کو وفاقی اور صوبائی حکومت کی طرح آئینی تحفظ […]

ن لیگ کا پنجاب میں حکومت بنانے کا ہدف حاصل کرنے کادعویٰ

لاہور(اے بی این نیوز     )ن لیگ کا پنجاب میں حکومت بنانے کا ہدف حاصل کرنے کادعویٰ،پارٹی ذرائع کے مطابق 22 آزاد ارکان میں سے80 فیصد کے ساتھ معاملات طے پاگئے ہیں ،پیپلز پارٹی کے 10 ووٹ بھی مل سکتے ہیں،ن لیگ کا مزید پڑھیں :پاکستان میں حکومت بنانے کے لیے کتنی سیٹیں درکار ہیں؟ پی ٹی […]

ن لیگ سے راہیں جد ا ،زرداری کا دو ٹوک اعلان

لاہور ( اے بی این نیوز   )ن لیگ کے ساتھ حکومت نہیں بنائیں گے حکومت نہیں تو اپوزیشن میں بیٹھیں گے، سابق صدر آصف علی زرداری نے کہا اب صرف دو پارٹیاں ہوں گی، پی ٹی آئی سائیڈ شو ہوگی، کیسز میرے بھی چل رہے ہیں صرف میاں صاحب کے کیسز ختم ہوئے ہیںِ ، کبھی ہوا […]