اہم خبریں

الیکشن ہوئے نہیں،ن لیگ نے نتائج کا اعلان پہلے کردیا،نیئربخاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاکستان پیپلزپارٹی کے سینئر رہنمانیئر بخاری نے متنبہ کیا ہے کہ 2018کودہرائیں گے توقوم کی اکثریت نتائج تسلیم نہیں کریگی ، امید ہے الیکشن کمیشن صاف شفاف انتخابات کویقینی بنائے گا،اے بی این نیوزکے پروگرام سوال سے آگے میں گفتگوکرتے ہوئے نیئر حسین بخاری نے کہاکہ سوا ل یہ ہے کہ نیب پہلے غلط تھی […]

تنہاکوئی سیاسی جماعت پی پی کامقابلہ نہیں کرسکتی،نیئر بخاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)سابق چیئرمین سینیٹ اور رہنماپاکستان پیپلزپارٹی نیئر بخاری نے کہا ہےی کہ پیپلز پارٹی آئین ،پارلیمنٹ کی بالادستی اور جمہوریت پریقین رکھتی ہے،جمعرات کوایک بیان میں انہوں نے کہاکہ پیپلز پارٹی ووٹ کی طاقت سے پارلیمان میں اکثریتی پارٹی بنے گی،ریاستی اداروںپرحملے کرنے والوں کوقوم نے مستردکردیا،نیئربخاری نے کہاکہ سیاسی مخالفت کو دشمنی […]

نواز شریف سزایافتہ ہیں قانون کا سامنا لازم ہے، نیئربخاری

اسلام آباد (  اے بی این نیوز    )نواز شریف سزایافتہ ہیں قانون کا سامنا لازم ہے،عدلیہ خصوصی ریلیف کی خصوصی مثال قائم نہیں کر سکتی ،پیپلزپارٹی کے نیئربخاری کہتے ہیں نگران حکومت کا کسی کی بھی طرف داری کا تاثر جانبداری کے زمرے میں آتا ہے، سپریم کورٹ انتخابات کے اپنے فیصلے پر عملدرآمد یقینی بنائے ،پیپلز […]