بلوچ طلباء گمشدگی کیس؛نگران وزیراعظم اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

اسلام آباد(نیوزڈیسک) اسلام آباد ہائیکورٹ میں بلوچ طلبہ جبری گمشدگی کمیشن کی سفارشات پر عملد رآمد کیس کی سماعت، اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیراعظم کو آئندہ سماعت پر طلب کرلیا۔دوران سماعت عدالت نے وزرا کی قائم کردہ کمیٹی کی رپورٹ پر عدم اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے ایڈیشنل اٹارنی جنرل منور اقبال دوگل کو […]
افغان سرزمین سے پاکستان کیخلاف کارروائیاں ناقابل برداشت ہیں، نگران وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )افغان سرزمین سے پاکستان کیخلاف کارروائیاں ناقابل برداشت ہیں، نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کہتے ہیں افغان طالبان اچھی طرح جانتے ہیں کہ کالعدم ٹی ٹی پی کے لوگ پاکستان کیخلاف کہاں سے کارروائیاں کر رہے ہیں،یہ نہیں ہوسکتا افغان سرزمین پاکستان کیخلاف استعمال ہو اور طالبان حکومت تماشا دیکھتی […]
گوادربندرگاہ مستقبل قریب میں تجارت کا مرکز ہوگی،نگران وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نگران وزیراعظم سے گوادر شپنگ کلیئرنگ ایجنٹ ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات،گوادربندرگاہ کو مکمل فعال بنانے کیلئے کارگو کاکچھ حصہ درآمد کرنے کی درخواست،نگران وزیراعظم کی متعلقہ حکام کو جامع رپورٹ پیش کرنے کی ہدایت،کہا گوادربندرگاہ مستقبل قریب میں سمندری راستے سے تجارت کا مرکز ہوگی،فشریز کے شعبے میں […]
نگران وزیراعظم سے آئی ایم ایف کے مشن چیف کی ملاقات

اسلام آباد (اے بی این نیوز )نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سے آئی ایم ایف کے مشن چیف ناتھن پورٹر کی ملاقات ہو ئی،ملاقات میں پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کی مقامی نمائندہ ایستھر پیریز بھی شامل آئی ایم ایف وفد نے وزیر اعظم کو تکنیکی سطح پرہونیوالے مذاکرات سے آگاہ کیاآئی ایم ایف چیف نے اہداف […]
چیئرمین پی ٹی آئی کی سزا کی معافی کا سوال ابھی سامنے نہیں آیا ، نگران وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز ) نگران وزیر اعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا کہنگران حکومت کی کسی سیاسی پارٹی کی حوصلہ افزائی یا مخالفت کی کوئی پالیسی نہیں ، جیسے جیسے الیکشن قریب آتے جائیں گے، لیول پلینگ فیلڈ جیسے الزامات بڑھتے جائیں گے،ہر سیاسی پارٹی اپنے ووٹروں میں تاثر پیدا کرنا چاہتی ہے کہ […]
ذکا اشرف کے مستقبل کا فیصلہ ورلڈکپ کے بعد کریں گے،نگران وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نگران وزیراعظم نے کہا ہے کہ حکومت کسی غیر ملکی باشندے کے کاروبار پر قبضہ نہیں کرے گا،اتنا کام کرکے جائیں گے کہ آنے والی حکومت نجکاری کرسکے ،ذکا اشرف کے مستقبل کا فیصلہ ورلڈکپ کے بعد کریں گے،شاہد آفریدی سے ملاقات سماجی حیثیت سے تھی ،نگران حکومت کے بعد […]
دہشتگردوں کے خلاف جنگ جاری رہے گی،نگران وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نگران وزیراعظمنے ڈیرہ اسماعیل خان میں دہشتگرد حملے کی شدید مذمت کرتے ہو ئے حملے میں شہریوں کی شہادت پر گہرے دکھ اور غم کا اظہار کیا اورنگران وزیراعظم کی شہدا کے بلند درجات اور لواحقین کیلئے صبروجمیل کی دعا کی، انہوں نے انوارالحق کاکڑ کی متعلقہ حکام کو زخمیوں […]
رجسٹرڈ افغان مہاجرین کوواپس نہیں بھیج رہے،نگران وزیراعظم

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )رجسٹرڈ افغان مہاجرین کوواپس نہیں بھیج رہے،دنیاکاکوئی قانون غیر قانونی مقیم افراد کو رہنے کی اجازت نہیں دیتا،نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی لاہورمیں میڈیاسے گفتگو کہاکسی بھی ملک کاشہری ویزہ لے کر پاکستان آسکتاہے،ووٹ ڈالنے کیلئے جتناآپ بے چین ہیں اتناہی میں بھی ہوں،الیکشن کی تاریخ دینا الیکشن کمیشن […]
نگران وزیراعظم کا اے بی این نیوز پر ایکسکلوسو انٹرویو،رات10.05 پر

اسلام آباد (اے بی این نیوز ) میری لیول پلیئنگ فیلڈ یہ ہے کہ کسی سیاسی جماعت کے خلاف ریاستی مداخلت نہیں ہونی چاہئے،نگران وزیراعظم کااے بی این نیوزکوانٹریو،کہا کہ وہ انتخابات کی تاریخ کا نوٹیفکیشن جلد دیکھنے کے لئے بہت پر امید ہیں،کوئی مغل بادشاہ نہیں کہ کسی کو قانونی عمل سے ہٹا کر معاف […]
نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ آج اہم پریس کانفرنس کرینگے

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم پاکستان انوارالحق کاکڑ دورہ چین مکمل ہونے کے بعد اسلام آباد پہنچ گئے ، انوارالحق کاکڑ آج اپنی پریس کانفرنس میں قوم کو چین دورہ کے حوالے سے قوم کوآگاہ کرینگے، وزیراعظم انوارالحق کاکڑ سی پیک سمیت متعدد معاہدوں سے متعلق عوام کو بریفنگ دیں گے۔ وزیراعظم نگران حکومت کے امن […]