اہم خبریں

نواز شریف کو کلین چٹ مل جائے گی، لطیف کھوسہ

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )نواز شریف کو کلین چٹ مل جائے گی، لطیف کھوسہ کا فیصلے سے قبل بڑا دعویٰ،میڈیا سے گفتگو میں کہا نواز شریف کے مقدمات کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر ہوگی، کہاجائے گاان کے خلاف بے بنیاد مقدمات بنے، اس طرح سے بےگناہی ثابت نہیں ہوتی، عوام بھی اسے تسلیم […]

نواز شریف کل سیالکوٹ کا ایک روزہ دورہ کریں گے

لاہور (نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کل سیالکوٹ کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔مریم نواز سمیت دیگر پارٹی رہنما بھی نواز شریف کے ساتھ ہوں گے۔نواز شریف کل صبح 11 بجے سیالکوٹ چیمبر آف کامرس پہنچیں گےا ورچیمبر آف کامرس کے عہدیداروں سے خطاب کریں گے۔نواز شریف مسلم لیگ ن کے سینئررہنماخواجہ […]

نواز شریف کے خلاف گھناؤنی سازش کی گئی، احسن اقبال

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نون لیگ کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے کہ نواز شریف کے خلاف گھناؤنی سازش کی گئی،، سابق وزیر اعظم کو نا انصافی کے ذریعے سیاست سے باہر کیا گیا ،، اب عدلیہ آزاد ہے ، امید ہے عدلیہ نوازشریف کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کا ازالہ کرے گی،، […]

توشہ خانہ کیس: نواز شریف کا بیان ریکارڈ کرنے کی درخواست منظور

اسلام آباد(نیوزڈیسک) توشہ خانہ کیس میں سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کا بیان ریکارڈ کرنے کی درخواست منظور ۔سابق صدر آصف زرداری، سابق وزیراعظم نواز شریف اورسابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت ہوئی۔نواز شریف اور یوسف رضا گیلانی کی جانب سے پلیڈر عدالت میں پیش ہوئے۔سابق وزیراعظم نواز شریف […]

قائد ن لیگ نواز شریف کل مری جا ئیں گے

لاہور ( اے بی این نیوز    )قائد ن لیگ میاں نواز شریف کل مری جا ئیں گے ،سابق وزیر اعظم مری میں لیگل ٹیم سے اپنے کیسز کے بارے مشاورتی ملاقات بھی کریں گے ، 21 نومبر کو مری سے اسلام آباد عدالت میں پیش ہونگے ، اسلام آباد ہائیکورٹ کا دو رکنی بینچ العزیزیہ اور ایون […]

نواز شریف کی سفارتکاروں سے ملاقاتیں ، امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم جاتی امرا پہنچ گئے

لاہور(نیوزڈیسک) سابق وزیراعظم نوازشریف کی پاکستان واپسی کے بعد مختلف ممالک کے سفارتکاروں سے ملاقاتوں کا سلسلہ شروع، ذرائع کے مطابق امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نوازشریف سے ملنے جاتی امرا پہنچ گئے جہاں سینئر نائب صدر مسلم لیگ مریم نوازبھی موجود ہیں ۔ نواز شریف اور امریکی سفیر کے درمیان ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال […]

برطانوی حکومت غزہ میں جنگ بندی کیلئے اپنا کردار ادا کرے، نواز شریف

اسلام آباد (اے بی این نیوز)برطانوی حکومت غزہ میں جنگ بندی کیلئے اپنا کردار ادا کرے، نواز شریف کاملاقات کیلئے آنے والی برطانوی ہائی کمشنرجین میریٹ سے مطالبہ،کہا اسرائیلی حملوں میں ہزاروں فلسطینی خواتین، بچے اور بزرگ شہید ہوچکے ہیں،برطانیہ کی جانب سے پاکستان کیلئے اوورسیز ترقیاتی اعانت میں کمی باعث تشویش ہے، برطانوی حکومت […]

نواز شریف کی اپیلوں کے حوالے سے بڑی پیش رفت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز    )نواز شریف کی اپیلوں کے حوالے سے بڑی پیش رفت،اسلام آباد ہائیکورٹ نے ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز کی اپیلیں 21 نومبر کو سماعت کے لیے مقرر کردیں،عدالت نے نواز شریف کی بیرون ملک سے واپسی پر اپیلیں بحال کی تھیں

برطانیہ غزہ میں جنگ بندی کیلئے آگے آئے،نواز شریف

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کےقائد نواز شریف نے برطانوی حکومت سے غزہ جنگ بندی کیلئے میدان عمل میں آنے کامطالبہ کردیا،جمعرات کو لاہور میں برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے نواز شریف سے ملاقات کی،نواز شریف نے انہیں شاہ چارلس سوئم کی سالگرہ پر مبارکباد کاپیغام دیا۔انہوں نے کہاکہ اسرائیلی حملوں میں ہزاروں فلسطینی خواتین، بچے […]

عوام سلیکشن نہیں الیکشن چاہتے ہیں،فیصل کریم کنڈی

کراچی ( اے بی این نیوز   )عوام سلیکشن نہیں الیکشن چاہتے ہیں،اب سلیکشن ہوئی تو حکومت ایک سال سے زیادہ نہیں چل سکے گی،رہنما پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کہتے ہیں نواز شریف اپنا بیانیہ لندن چھوڑ کر آئے ہیں ،ووٹ کو عزت دو کا بیانیہ کہاں گیا ، مسلم لیگ اداروں کو متنازعہ بناتی ہے ادارے غیر […]