اپیلٹ ٹربیونل: نواز شریف کے کاغذات منظوری کیخلاف دائر اپیل پر آر او طلب

لاہور(نیوزڈیسک) نوازشریف کے کاغذات نامزدگی منظوری کیخلاف اپیلٹ ٹربیونل نے نواز شریف کے کاغذات منظوری کے خلاف دائر اپیل پر آر او کو ذاتی حیثیت میں طلب کرلیا۔اپیلٹ ٹربیونل نے اپیل پر رجسٹرار آفس کا اعتراض ختم کردیا اور نوازشریف کے کاغذات نامزدگی منظور کرنے کے خلاف دائر اپیل پر ٹریبونل نے ریٹرننگ افسر کو […]
نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بن کر کریں گے کیا؟ فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (اے بی این نیوز )نواز شریف چوتھی بار وزیراعظم بن کر کریں گے کیا؟ فیصل کریم کنڈی کاسوال،کہاکراچی کے حالات خراب کرنے والے نوازشریف کے اتحادی تھے،بلاول بھٹو زرداری کی سیاست انتقام نہیں عوام کی خدمت ہے،پنجاب کے ہر شہر میں این آئی سی وی ڈی جیسے ادارے قائم کریں گے،چیئرمین پیپلزپارٹی نے نے […]
این اے 130، نواز شریف کے کاغذات کی منظوری چیلنج

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )این اے 130 سے نواز شریف کے کاغذات کی منظوری الیکشن ٹریبونل میں چیلنج ،اپیل پاکستان عوامی محاذ کے سربراہ اشتیاق چوہدری نے دائرکی ،درخواست میں موقف اختیارکیا کہ نوازشریف کو سپریم کورٹ نے تاحیات نااہل قرار دیا،وہ الیکشن لڑنے کے اہل نہیں،ریٹرننگ افسر نے حقائق کے برعکس نوازشریف کے […]
نواز شریف کو وزیراعظم نہیں بننےدیں گے، منظور وسان

کراچی (اے بی این نیوز )نواز شریف پر جس کا بھی ہاتھ ہوا وزیراعظم نہیں بننےدیں گے، بلاول بھٹو زرداری کو وزیراعظم بنائیں گے،پیپلزپارٹی کے منظور وسان کی میڈیا سے گفتگو، کہا مولانافضل الرحمان کی خواہش ہے کہ الیکشن ملتوی ہوں، عام انتخابات ملتوی ہوئے تو لمبے عرصے کیلئے ہونگے۔
مانسہرہ سے نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور

پشاور(نیوزڈیسک) مانسہرہ سے سابق وزیراعظم نواز شریف کے کاغذات نامزدگی منظور کر لیے گئے۔تفصیلات کے مطابق ریٹرنگ آفیسر این اے 15ہاجرہ سمیع کے سامنے دونوں اطراف سے وکلاء نے دلائل دیے۔ پی ٹی آئی کی جانب سے نواز شریف کے خلاف دائر اعتراض مسترد ہوگئے۔درخواست گزار کے مطابق آئین پاکستان کی روح سے کوئی عدالتی […]
نواز شریف کو کبھی لیول پلئنگ فیلڈ نہیں ملی،جاوید لطیف

شیخوپورہ (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ آج بھی ظالم کو مظلوم بنانے کے لیے سہولت کاری کی جارہی ہے۔ایک جماعت کو مظلوم اور ن لیگ کو ظالم ثابت کرنے کا ڈرامہ ہو رہا ہے۔ نواز شریف کو کبھی لیول پلئنگ فیلڈ نہیں […]
جہانگیر ترین پارٹی کیساتھ سیٹ ایڈجسٹمنٹ ، نواز شریف کو شدیددبائو کا سامنا

لاہور(نیوزڈیسک)پارٹی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ نزدیک ، مسلم لیگ (ن) نے استحکام پاکستان پارٹی کے اُن امیدواروں کے حق میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کیلئے دباؤ قبول کرنے سے انکار کردیا ۔ جہانگیر خان ترین کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف پارٹی پنجاب میں کئی نشستوں پر نوازشریف پارٹی کے مدِمقابل الیکشن […]
نواز شریف لاہور سے الیکشن لڑیں گے،کاغذات نامزدگی حاصل کر لئے

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے لاہور سے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کرلیے گئے۔تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کے لاہور سے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کرلیے گئے۔مسلم لیگ( ن) کے رہنما بلال یاسین نے نواز شریف کے کاغذاتِ نامزدگی حاصل کیے۔ذرائع کے مطابق نواز شریف قومی اسمبلی کے حلقہ این […]
نواز شریف امپائرکوساتھ ملاکرکھیلنا چاہتے ہیں،لطیف کھوسہ

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما لطیف کھوسہ نے کہا ہے کہ نواز شریف چاہتے ہیں تاریخ بھی ان کی مرضی کی ہو، آر اوز بھی ان کی مرضی کے ہوں۔کاغذات نامزدگی کے حصول میں مشکلات آرہی ہیں، تمام ہائیکورٹس میں رٹ دائر کر رہے ہیں کہ یہ کیسا لیول پلیئنگ فیلڈ ہے؟ […]
مجھے ہٹانے کامقصد ایک شخص کو اقتدار میں لانا تھا ،نواز شریف

لاہور ( اے بی این نیوز )مجھے ہٹانے کامقصد ایک شخص کو اقتدار میں لانا تھا جس کے پلے کچھ نہیں تھا، 4 دن ترقی کے بعد ہم پھر 10دن پیچھے چلے جاتے ہیں، یہ حادثے پہلے بھی کئی بار ہوئے، اب کس سے گلہ کریں،قائد ن لیگ نوازشریف کا لاہور میں ن لیگ کے پارلیمانی بورڈ […]