اہم خبریں

نواز شریف اور مریم نوازکا لاہور میں ریلیاں نکالنے کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ ن نے پارٹی قائد نواز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی لاہور میں الیکشن ریلیوں کا پلان تیار کر لیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن نے پارٹی قائد نواز شریف اور چیف آرگنائزر مریم نواز کی لاہور میں الیکشن ریلیوں کا پلان تیار کر لیا۔فیصلہ مسلم لیگ ن کے قائد […]

لگتا ہے نواز شریف انتخابی منشور لندن بھول آئے ہیں، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ نواز شریف ووٹ کو عزت دو کی طرح انتخابی منشور بھی لندن میں بھول آئے۔ بلاول بھٹو آئے گا روزگار لائے گا عوام کا مقبول ترین نعرہ بن چکا ہے۔اپنے ایک بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ مسلم لیگ ن کا […]

جلاؤ گھیراؤ کرنے کی ترغیب دینے والانوجوانوں کا ہمدرد نہیں ہو سکتا،مریم نواز

حافظ آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نےکہا ہےکہ میں آج پہلی مرتبہ حافظ آباد آئی ہوں، میں جو منظر ابھی دیکھ رہی ہوں وہ پوری زندگی نہیں بھولوں گی، میں سب کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔جمعرات کوجلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ سائرہ افضل نے مشکل وقت میں […]

مجھے نہ نکالا جاتا تو کوئی بے روزگار نہ ہوتا ،نواز شریف

حافظ آباد ( اے بی این نیوز    ) نواز شریف نے کہا ہے کہ کئی سال کے بعد آج میں حافظ آباد کے لوگوں سے مخاطب ہو رہا ہوں ،حافظ آباد سے مجھے بہت پیار ہے ،جس محبت سے نوازا میرے لئے جذبات پر قابو پانا مشکل ہے ،آپ کے اور میرے درمیان جو دل میں پیار […]

نواز شریف کا معاشی ماہرین کے ساتھ مشاورتی اجلاس

لاہور( اے بی این نیوز    )پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کا معاشی ماہرین کے ساتھ مشاورتی اجلاس منعقد ہوا،اجلاس میں سابق وزیر اعظم اور پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف کی بھی شرکت ،ملکی معاشی مسائل کے حل کے لئے اصلاحات اور مختلف تجاویز پر غور کیا گیا،اجلاس میں عوام کو مہنگائی […]

نواز شریف بدلے کی آگ میں سیاست کر رہے ہیں،شرجیل میمن

کراچی (نیوزڈیسک)سابق صوبائی وزیر اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما شرجیل انعام میمن نے کہا ہے کہ بانیٔ پی ٹی آئی بدلے کی آگ میں جیل میں ہیں جبکہ نواز شریف بدلے کی آگ میں سیاست کر رہے ہیں، چیئرمین بلاول بھٹو اس پرانی طرز کی سیاست کا خاتمہ چاہتے ہیں۔کچھ لوگوں […]

نواز شریف سیاسی میدان میں ہلچل مچانے کیلئے متحرک

لاہور ( اے بی این نیوز    )آئندہ عام انتخابات میں ٹکٹوں کی تقسیم کے بعد ن لیگ کی قیادت نے عوامی رنگ اپنانے کی تیاری کر لی، نواز شریف سیاسی میدان میں ہلچل مچانے کیلئے متحرک،قائد ن لیگ آئندہ بدھ سے انتخابی مہم کاآغاز کرینگے، ملک بھر میں 60 سے زائد جلسوں سے خطاب کاشیڈول تیار، مریم […]

نواز شریف فیملی کو بڑا ریلیف ، شریف ٹرسٹ سمیت 6 کیسز کی تحقیقات بندکرنے کی منظوری

اسلام آباد( نیوز ڈیسک)سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے خاندان کیخلاف شریف ٹرسٹ کیس کیتحقیقات بند کرنے کی منظوری ۔چیئرمین نیب کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اہم اجلاس، نیب اجلاس میںنوازشریف فیملی کے 6 کرپشن کیسز بند کرنے کی منظوری دیدی۔نیب ایگزیکٹو بورڈ نے نواز شریف اور ان کے خاندان کیخلاف شریف […]

نواز شریف سےبرطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات،مقدمات سے بریت پر مبارک باد دی

لاہور ( اے بی این نیوز   )نواز شریف سے پاکستان میں برطانیہ کی ہائی کمشنر جین میریٹ کی ملاقات ہو ئی،ملاقات میں شہباز شریف اور مریم نواز شریف بھی موجود تھے ،نواز شریف نے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان مضبوط تعلقات دونوں ممالک کے مفاد میں ہیں، برطانیہ میں مقیم پاکستانی دونوں ممالک کی دوستی […]

نواز شریف، آصف زرداری کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی

اسلام آباد( اے بی این نیوز) احتساب عدالت نے نواز شریف، آصف زرداری کیخلاف توشہ خانہ کیس کی سماعت بغیر کارروائی ملتوی کردی،احتساب عدالت اسلام آباد میں نواز شریف ، آصف زرداری اور یوسف رضا گیلانی سمیت دیگر ملزمان کیخلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے نیب ریفرنس کی سماعت ہوئی،نیب کی جانب سے ضمنی ریفرنس دائر […]