اہم خبریں

نواز شریف کے خلاف سازش کرنے والے انجام کو پہنچ گئے،مریم نواز

نارووال(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ نارووال کے شیروں کو سلام پیش کرتی ہوں۔ یہ اتنا بڑا جلسہ ہے کہ بال اسٹیڈیم سے باہر چلی گئی ہے، جلسہ اتنا بڑا ہے کہ لوگ اسٹیڈیم کے باہر تک موجود ہیں۔ نواز شریف کے خلاف سازش کرنے والوں گھروں کو چلے […]

نواز شریف وزیراعظم کے امیدوار نہیں ہونگے، منظور وسا ن

کراچی ( اے بی این نیوز   )نواز شریف وزیراعظم کے امیدوار نہیں ہونگے،، پیپلز پا رٹی کے رہنما منظور وسا ن کی پیشگو ئی،، کہا الیکشن میں زیادہ ترآزاد امیدوار کامیاب ہونگے،تمام آزاد امیدوار آصف علی زرداری اوربلاول بھٹو کو ووٹ دینگے،بلاول وزیراعظم ہونگے،،عام انتخابات سے دو دن پہلےبتاؤنگاکہ سندھ کاوزیراعلی کون بنے گا، اس بار سندھ […]

نواز شریف کل بڑا اعلان کر ینگے

لاہور ( اے بی این نیوز   )نوازشریف کل دن 11 بجے ن لیگ کے منشور کا اعلان کریں گے،اس موقع پر شہبازشریف، مریم نواز سمیت دیگر قائدین بھی موجود ہوں گے،نواز شریف نےلیہ کے بعد 3 فروری کو سرگودھا کاجلسہ بھی منسوخ کردیا، ذرائع کے مطابق نواز شریف 4 فروری کو شاہد خاقان عباسی کے حلقہ مری […]

آج کی سیاست شرعی لحاظ سے درست نہیں،مولانا فضل الرحمن

ملتان(نیوزڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانامولانا فضل الرحمٰن نے کہا ہے کہ سازش کے تحت ملکی معیشت کو تباہ کردیا گیا۔ عوام کی حق تلفی پر اس کا ازالہ کرنے کے لیے نظام ہونا چاہیے، آج جو سیاست ہے وہ شریعت کی نظر میں درست نہیں، نواز شریف نے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کردیا تھا۔ […]

انتخا با ت، دو ہفتے با قی،مو سم سر د، سیا سی پا رہ ہا ئی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )عام انتخا با ت میں دو ہفتے با قی،، مو سم سر د، سیا سی پا رہ ہا ئی،، سیاستدانوں کے وعدے، دعوے اور یقین دہانیاں،(ن) لیگ کا ننکانہ صاحب میں آج جلسہ، تیاریاں مکمل، نواز شریف خطاب کریں گے،،مسلم لیگ (ن) کے سیاسی پاور شو کیلئے 20 فٹ اونچا […]

نواز شریف کل ننکانہ صاحب جائیں گے

لاہور( اے بی این نیوز        )مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کل ننکانہ صاحب جائیں گے ،نواز شریف ہاکی سٹیڈیم میں عوامی اجتماع سے خطاب کریں گے،چیف آرگنائزرمسلم لیگ ن مریم نواز بھی ننکانہ جائیں گی۔

نواز شریف کی واپسی سے تجربات کا موسم ختم ہوا،بیرسٹر امجد ملک

لندن(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن)چیف کوآرڈینیٹر انٹرنیشنل افئیرز بیرسٹر امجد ملک نے کہا ہے کہ نواز شریف کی واپسی سے تجربات کا موسم ختم ہوا، پاکستان کا مستقبل محفوظ ہاتھوں میں ہے، آنے والا وقت اوورسیز پاکستانیوں اور پاکستان کے شہریوں کیلئے خوشیوں کی نوید لائےگا۔مسلم لیگ (ن )ہانگ کانگ کے کولون چیپٹر کی بیرسٹر امجد […]

ظالموں نے ہماری چلتی ہوئی حکومت کو گھر بھیجا، نواز شریف

مانسہرہ (اے بی این نیوز) ن لیگ کے سربراہ نواز شریف نے کہا ہے کہ انہوں نے مجھے جیل بھیجا،کبھی جلا وطن کیا، مجھے خوش ہورہی ہے کہ آپ سے دوبارہ ملاقات ہوئی ہے،میں یہاں آج وزیراعظم بننے کیلئے نہیں آیا، یہاں الیکشن لڑنے کیلئے آیا ہوں،مریم یہاں الیکشن لڑنے کیلئے نہیں آئی،مریم نے مجھے […]

نواز شریف مباحثہ میں بلاول سے ہار جائیں گے،فیصل کریم کنڈی

لاہور ( اے بی این نیوز   )نواز شریف کو بلاول بھٹو زرداری کے ساتھ ٹی وی پر مباحثہ کرناچاہیے،احسن اقبال کا غصہ ثابت کرتا ہے نواز شریف مباحثہ میں بلاول بھٹو زرداری سے ہار جائیں گے،سیکرٹری اطلاعات پیپلزپارٹی فیصل کریم کنڈی کابیان کہاچیئرمین پیپلزپارٹی کی خواہش ہے کہ ان کے مخالف خود کوعوام کی عدالت میں پیش […]

خراب موسم کے باعث نواز شریف کا دورہ لیہ منسوخ

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے لیہ کا دورہ منسوخ کردیا۔ پارٹی ذرائع کا کہنا تھا کہ نواز شریف نے موسم کی خرابی کی وجہ سے دورہ منسوخ کیا ہے۔ خیال رہے کہ آج نواز شریف کو لیہ میں عوامی اجتماع سے خطاب کرنا تھا۔