اہم خبریں

اب عمران خان باہر آئیں گے تو وہ بہت مختلف ہوں گے ،اظہر صدیق

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   ) اے بی این نیوز کے پروگرام ڈیبیٹ ایٹ ایٹ میں جہانگیر جدون نے اظہار خیال کرتے ہوئے کہا کہ کہا کہ ججز بھی انسان ہیں مزید پڑھیں :چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ نے قاضی فائز عیسیٰ کو خط لکھ کر شکوہ کر دیا ، وہ میڈیا سے Influence ہوتے ہیں، […]

حسن اور حسین نواز عدالت کے سامنے سرنڈر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )نواز شریف کے صاحبزادوں حسن اور حسین نواز عدالت کے سامنے سرنڈر، تین ریفرنسز پر دائمی وارنٹ گرفتاری منسوخ، اشتہاری کا اسٹیٹس ختم ، ، 50 ہزار روپے مچلکوں کی عوض ضمانت بھی منظور،احتساب مزید پڑھیں :مریم نواز کا بذریعہ ہیلی کاپٹر جاتی امراء سے وزیراعلیٰ ہاوس آنے کا فیصلہ […]

شہباز شریف ،نواز شریف کا سیاسی سفر

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )نومنتخب وزیراعظم شہباز شریف پہلی بار 1988 میں پنجاب اسمبلی کے رُکن بنے،1990 میں قومی اسمبلی اور 1993 میں دوبارہ پنجاب اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے، 1997 میں پہلی مرتبہ جبکہ2008 میں دوسری مرتبہ پنجاب مزید پڑھیں :مودی سرکار نے بے روزگاری میں پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا کے وزیراعلیٰ […]

2سال بعد پاکستان مشکلات سے نکل جائے گا،نواز شریف

لاہور ( اے بی این نیوز       ) سا بق وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ تمام ارکان اسمبلی کو مبارکباد پیش کرتا ہوں ،شہباز شریف نے بہت جوش و خروش سے تقریر کی،ہمارے دور میں پاکستان ایٹمی طاقت بنا،میں نے اور میرے ساتھیوں نے جیلیں کاٹیں،2013الیکشن جیتے تو لوگوں نے دھاندلی کی رٹ لگا دی ،ہمار […]

نواز شریف کیلئے نئی ذمہ داریاں

نواز شریف کی سیاست سے کنا رہ کشی میں کو ئی سچا ئی نہیں ، مریم نواز کا ٹو یٹ، کہا ۔ اگلے 5 سال وہ نہ صرف بھرپور سیاست کریں گے بلکہ وفاق اورپنجاب میں اپنی حکومتوں کی سرپرستی بھی کریں گے ، نوازشریف واضح مزید پڑھیں : کر چکے ہیں کہ وہ کسی […]

سابق وزیراعظم نواز شریف شام ساڑھے 5 بجے قوم سے خطاب کرینگے

لاہور(نیوزڈیسک) سابق وزیراعظم میاں نوازشریف شام ساڑھے 5بجے قوم سے خطاب کرینگے۔ چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نوازکا کہنا تھا کہ حتمی نتائج موصول ہوتے ہی نواز شریف وکٹری تقریر کریں گے۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ ایکس پر اپنے پیغام میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ کچھ نتائج کا انتظار ہے، حتمی […]

خداکاواسطہ ہے مخلوط حکومت کانام نہ لیں،نواز شریف

لاہور (  اے بی این نیوز  )خداکاواسطہ ہے مخلوط حکومت کانام نہ لیں،ملک میں ایک ہی جماعت کو اکثریت ملنی چاہیے، سا بق وزیر اعظم نواز شریف کی ووٹ کا سٹ کر نے کے بعد میڈیا سے گفتگو، کہا قر با نیاں دے کر یہا ں پہنچے ہیں ، عوام گھروں سے نکلیں اور ووٹ دیں، ،وزیراعظم […]

نواز شریف اور شہباز قومی اسمبلی کا ووٹ اپنی پارٹی کو نہیں دے سکیں گے

لاہور(نیوزڈیسک)نواز شریف اور شہباز شریف قومی اسمبلی کا ووٹ اپنی پارٹی کو نہیں دے سکیں گے،نواز اور شہباز شریف شیر کے بجائے عُقاب پر مُہر لگائیں گے۔سابق وزرائے اعظم نواز شریف اور ان کے چھوٹے بھائی شہباز شریف آٹھ فروری کو انتخابی نشان ‘شیر’ کے بجائے ‘عقاب’ پر مہر لگائیں گے۔ مزید پڑھیں‌: الیکشن میں […]

نوازشریف کا اسلام آباد سے مری تک ٹرین سروس شروع کرنے کااعلان

مری(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف نے کہا ہے کہ میرے دور میں سب کچھ سستا تھا تو پھر آپ نے مجھے کیوں نکالا، جس نے مجھے نکالا تھا آج وہ خود استعفیٰ دے کر گھر چلا گیا۔ مجھے نکال دیا تو میری جگہ جس کو لائے وہ کہتا تھا ایک کروڑ نوکریاں دوں […]

کسی کوجیل جاتا دیکھ کرخوشی نہیں ہوتی،مریم نواز

مینگورہ(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ سازشیں کرنے والے تاریخ کے کوڑے دان میں پڑے ہیں۔ نواز شریف کو نا اہل کرنے والے آج چھپ چھپ کر دیکھتے تو ہوں گے، بہت لوگ آئے اور سازشیں کرکے کہا کہ نواز شریف کی سیاست ختم ہوگئی ہے، نواز شریف وطن […]