امام کعبہ ڈاکٹر صالح بن حمید فیصل مسجد میں نماز جمعہ کی امامت کروائیں گے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)امام کعبہ ڈاکٹر صالح بن حمید اسلام آباد پہنچ گئے ۔ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی کے زیر اہتمام کانفرنس میں خصوصی شرکت کرینگے۔امام کعبہ ڈاکٹر صالح بن حمید کل جمعۃ المبارک کو فیصل مسجد میں نماز جمعہ کی امامت بھی کرائیں گے -امام کعبہ کی قائد اعظم آڈیٹوریم فیصل مسجد میں خطاب کا […]
جامع مسجد سرینگر میں نماز جمعہ ادائیگی کی اجازت نہ مل سکی، میر واعظ عمر فاروق بھی دوبارہ نظربند

سری نگر ( نیوزٖڈیسک)سرینگر میں قابض انتظامیہ نے تاریخی جامع مسجد سرینگر کومسلسل ڈیڑھ ماہ سے سربمہر رکھا ہے اور پانچ جمعہ گزر چکے لوگوں کو مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کی اجازت نہیں دی جارہی۔انجمن اوقاف جامع مسجدسرینگر نے کہاہے کہ قابض انتظامیہ خدشہ ہے کہ جامع مسجد میں جمعہ کا اجتماع بھارت […]