اہم خبریں

ملک میں صدارتی نظام کی کوئی جگہ نہیں،مولانافضل الرحمان

پشاور ( اے بی این نیوز  )پہلےآئین نہیں تھا توبنگلہ دیش ہم سےعلیحدہ ہوگیا،مولانافضل الرحمان کی میڈیا سے گفتگو کہا اب اگرآئین نہ رہاتوپتانہیں کیابنےگا،بھٹو پہلے صدارتی نظام کے حامی تھے پھر پارلیمان مزید پڑھیں :پنجاب اسمبلی کا اجلاس 8 فروری کو طلب کیے جانےکا امکان پر آمادہ ہوئے،پاکستان میں مارشل کی کوئی گنجائش نہیں،اس ملک میں […]

مولانافضل الرحمان کاصدارتی الیکشن میں ووٹ نہ دینے کااعلان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )مولانافضل الرحمان کاصدارتی الیکشن میں ووٹ نہ دینے کااعلان،پارلیمنٹ کودھاندلی کی پیداوار قرار دے دیا،دھاندلی کیخلاف تحریک چلاکر حکومت کاتختہ الٹنے کااعلان،کراچی میں میڈیا سے گفتگو میں مزید پڑھیں :شہباز شریف ،نواز شریف کا سیاسی سفر کہا صدارتی امیدار محمود خان اچکزئی کو ووٹ دینا میری خواہش ہے لیکن پارٹی […]

مولانافضل الرحمان سے کو ئی سیاسی اتحاد نہیں ہوا،شیرافضل مروت

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )تحریک انصاف نے مولانافضل الرحمان کے ساتھ اتحادکی تردید کردی،،اے بی این نیوزسے گفتگوکرتے ہوئے شیرافضل مروت نے کہامولانا کے ساتھ کوئی اتحاد نہیں ہوا ، ہم نے مولانافضل الرحمان سے عمرایوب کوووٹ دینے کیلئے بات چیت کی مزید پڑھیں :چیئرمین تحریک انصاف کو وہ سہولیات میسر نہیں جو اٹک […]

اسلام دشمن قوتوں کو 8 فروری کو ووٹ کے ذریعے شکست دیں گے،فضل الرحمان

بنوں(نیوزڈیسک)جمیعت علمائے اسلام (جے یو آئی)کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ 60سال گزرنےکے باوجودبنوں کے عوام کی جمعیت سے وابستگی ہے ،بنوں کے عوام وفادارلوگ ہیں، ہم عوام کے بنیادی انسانی حقوق کو تحفظ دینے میں ناکام ہیں، ہمارے نوجوان آج بھی اپنے مستقبل سے مایوس ہیں کیونکہ قوم کو آج تک روزگار […]

مولانافضل الرحمان کےقافلےپر فائرنگ

ڈی آئی خان ( اے بی این نیوز       )مولانافضل الرحمان کےقافلےپرڈی آئی خان میں حملہ،ترجمان کے مطابق مولانافضل الرحمان کے قافلےپرزیارک انٹرچینج پر فائرنگ کی گئی،مولانافضل الرحمان کے قافلے پردواطراف سے فائرنگ کی گئی،ابتدائی معلومات کے مطابق مولانافضل الرحمان حملے میں محفوظ ہیں۔

پی ٹی آئی پارٹی نہیں ان کے الیکشن سے پتا چل گیا، مولانافضل الرحمان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے غبارے سے ہوا نکل گئی، پی ٹی آئی پارٹی نہیں ہے ان کے پارٹی الیکشن سے پتا چل گیا۔مسلم لیگ ن کے ساتھ ہم نے تحریک مل کر چلائی ہے، اور ان کے ساتھ آئندہ بھی تعلق […]

ہم فخر کرتے ہیں ایک یہودی ایجنٹ کو شکست دی،مولانافضل الرحمان

بہاولپور (نیوزڈیسک) جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم نے پندرہ سال پہلے یہودی لابی کے ایجنٹ کو پہچان لیا تھا، ہم نے اس کے چہرے سے نقاب اتار دیا، ہم فخر کرتے ہیں ہم نے اس ایجنٹ کو شکست دی۔آج اسرائیل اور حماس کا نام لینا گناہ […]

اسرائیل ریاستی دہشت گردہے،مولانافضل الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ اسرائیل غزہ میں جنگی جرائم کامرتکب ہورہا ہے،اسرائیلی مظالم کیخلاف آوازاٹھانے والوں کودہشتگرد قراردیاجارہا ہے،فلسطینی عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کااظہارکرتے ہیں،فلسطینی عوام اپنی آزادی کی جنگ لڑرہے ہیں،اسرائیل ریاستی دہشت گردہے،جے یوآئی پوری دنیامیں امن چاہتی ہے۔

پارلیمانی نظام میں چوری کی توہم آپ کیخلاف احتجاج کریں گے، مولانافضل الرحمان

اسلام آباد (اے بی این نیوز    )سربراہ جے یو آئی مولانافضل الرحمان ہم نے جزوی طورپروزارتیں چلائی ہیں،ملین مارچ کے بعدآپ لوگوں کوبھی بڑی جماعتوں میں گناجانے لگاہے،اپنی پارلیمانی قوت کوبڑھائیں گے،دھاندلی کرکے ہمیں باہررکھاگیاتوہم سڑکوں پربھی آئے،پارلیمانی نظام میں چوری کریں گےتوہم آپ کیخلاف احتجاج کریں گے،آئین کی تشکیل اورقانون سازی میں علمائے کرام نے […]

پاکستان داخلی مشکلات اوربیرونی خطرات سے دوچارہے،مولانافضل الرحمان

پشاور(نیوزڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانافضل الرحمان نے کہا ہے کہ پاکستان داخلی مشکلات اوربیرونی خطرات سے دوچارہے،معاملات وقت کے ساتھ گھمبیر ہوتے جارہے ہیں، ہمیں وطن کے لئے کچھ سوچنا پڑے گا۔ہفتہ کوپشاورمیں جمعیت علمائے اسلام (ف)کے سربراہ مولانافضل الرحمان نےتقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہاکہ کچھ حقائق ہیں جنہیں ہمیں تسلیم کرنا چاہیے،بڑی سنجیدگی سے اس […]