موسمیاتی تبدیلی سےمتاثرہ ممالک کو مختلف مسائل کا سامنا ہے ،نگراں وزیراعظم

دبئی (نیوزڈیسک) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے کہا ہے کہ موسمیاتی تبدیلی ایک بڑا چیلنج ہے، ہم نےاپنی آئندہ آنیوالی نسلوں کےلیےکرہ ارض کومحفوظ بنانا ہے۔شیخ محمد بن زید النہیان کو کاپ 28کے کامیاب انعقاد پر مبارکباد پیش کرتا ہوں،28ویں کانفرنس آف پارٹیز کے اعلیٰ سطح سیگمینٹ کے دوسرے روزنگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑنے […]
جنگلات کی تباہی، آزاد کشمیر موسمیاتی تبدیلی کی زد میں آگیا، درجہ حرارت میں اضافہ،خوبصورتی ماند پڑ گئی

مظفرآباد (نیوزڈیسک) آزاد کشمیر میںموسمیاتی تبدیلی کے باعث خطے میں درجہ حرارت میں اضافہ دیکھنے میں آیا۔ مظفرآباد میں درجہ حرارت بڑھنے سے عوام شدید مشکلات کا شکار ہونے لگے ۔ مختلف بیماریاں بھی پھوٹنے لگیں۔ آزاد کشمیر بھیشدید موسمیاتی تبدیلیوں کا شکار ہونے لگا۔، آبادی کے پھیلاؤ اور جنگلات کے کٹاؤ کی وجہ سے […]
پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کیلیے مسئلہ کشمیر کا حل ناگزیر ہے ، نگراں وزیراعظم انوارالحق کاکڑ

نیویارک(نیوزڈیسک)نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ پاکستان کو موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے بہت زیادہ نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے جس کی بحالی کے لیے ہمیں 13 ارب ڈالرز کی ضرورت ہے پاکستان تمام ممالک سے اچھے تعلقات کا خواہش مند ہے اہم پاکستان اور بھارت کے درمیان امن کے لیے […]
غیر محفوظ ممالک کو موسمیاتی تبدیلی کے اثرات سے بچانے کے لیے عالمی تعاون ضروری ہے،شازیہ مری

برلن (نیوزڈیسک)وفاقی وزیر برائے تخفیف غربت و سماجی تحفظ اور چیئرپرسن بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام (بی آئی ایس پی) شازیہ مری نے کہا ہے کہ پاکستان نے ماضی میں تباہ کن سیلابوں کا سامنا کیا ہے۔سال 2010، 2011، 2020 اور حالیہ سیلاب کے دوران تقریباً 33 ملین افراد بے گھر ہوئے جن میں 6000 […]
سمندری طوفان بپر جوائے کی شدت کمی ہو ئی،شیری رحمان

اسلام آباد (اے بی این نیوز )وفاقی وزیر برائے موسمیاتی تبدیلی و ماحولیاتی رابطہ سینیٹر شیری رحمٰن نے کہا ہے کہ سمندری طوفان بپر جوائے کی شدت کم ہوئی ہے تاہم اس سے منسلک خطرات بدستور برقرار ہیں، اس حوالے سے کسی بھی قسم کی افراتفری سے اجتناب برتتے ہوئے احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ہوں گی، […]