اہم خبریں

ملک کو اس حال تک پہنچانے والوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، نواز شریف

لندن (  اے بی این نیوز  )سابق وزیر اعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ بدترین سلوک کرنے والے قابل معافی نہیں ،ملک کو اس حال تک پہنچانے والوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، انتقام کی خواہش نہیں لیکن ملک کے ساتھ یہ سلوک کرنے والوں کا احتساب ہونا چاہئے، ملک و قوم […]