اہم خبریں

مقبوضہ کشمیر، ضلع ڈوڈہ میں زلزلے کے جھٹکے

جموں( نیوزڈیسک) بھارت کے غیر قانونی زیر تسلط جموں و کشمیر کے جموں خطے کے ضلع ڈوڈمیں 3.9 شدت کا زلزلہ آیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق حکام نے بتایا کہ ضلع ڈوڈہ میں 3.9 شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ،تاہم کسی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ہے۔زلزلے سے […]

مقبوضہ کشمیر، بھارتی فوجی اہلکاروں میں خودکشی کا رحجان بڑھ گیا،تعداد 586ہوگئی

سری نگر(نیوزڈیسک)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیر میں بھارتی فوجیوں میں خودکشی کے رحجان میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے ،جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ مقبوضہ علاقے میں تعینات قابض فوجیوں کا مورال تیزی سے گررہا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کی طرف سے جاری کی گئی ایک تجزیاتی رپورٹ […]

مقبوضہ کشمیر،14 اگست پرکشمیری نوجوانوں کی پاکستانی پرچم کو سلامی کی ویڈیو وائرل

مقبوضہ کشمیر (نیوزڈیسک)14 اگست یوم آزادی پاکستان کے موقع پر کشمیری نوجوانوں کی پاکستانی پرچم کو سلامی کی ویڈیو وائرل ۔ کشمیری نوجوانوں کے ایک گروپ نے پاکستان کے قومی پرچم کو سلامی پیش کی ۔ کشمیری نوجوان پاکستان کا قومی پرچم تھامے کھڑے ہیںجبکہ کشمیری نوجوان کا کشمیری اور اردو زبان میں پاکستانی اور […]