اہم خبریں

5سابق ارکان قومی وصوبائی اسمبلی کا ن لیگ میں شمولیت کا اعلان

لاہور(نیوزڈیسک)پنجاب سے 5سابق ارکان قومی وصوبائی ارکان اسمبلی نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کر دیا،تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ (ن)کے صدرمیاں شہبازشریف سے سابق ارکان قومی وصوبائی اسمبلی نے ملاقات کی ہے ،ملاقات میں 5سابق ارکان قومی وصوبائی اسمبلی نے بھی مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا،سابق ایم این اے سردار […]

مسلم لیگ ن اور ایم کیوایم قیادت کا آئندہ الیکشن میں مل کر چلنے پراتفاق

لاہور(نیوزڈیسک) مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف اور سابق وزیراعظم وصد ر مسلم لیگ ن شہبازشریف سے ایم کیوایم کے رہنمائوں سے ملاقات ،آئندہ کے سیاسی مستقبل کا لائحہ عمل طے کرلیا ، مسلم لیگ ن او ر ایم کیوایم قیادت کا کراچی میں آئندہ الیکشن مل کر لڑنے کا فیصلہ ۔پارٹی ذرائع کے […]

مسلم لیگ ن کو جب بھی موقع ملا معیشت کوسنبھالادیا،احسن اقبال

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما احسن اقبال نے کہا ہے ملک بڑے مشکل حالات سے گزر رہا ہے، ملک میں مہنگائی آسمان کو چھو رہی ہے، پاکستانی عوام نے ہمیشہ مشکل حالات کا ڈٹ کر مقابلہ کیا ہے، سیلاب ہو یا دہشتگردی ہم نے ملکر مقابلہ کیا۔ انہوں نے کہا کہ مسلم لیگ […]

مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف نے پارٹی اجلاس طلب کرلیا، اہم فیصلے متوقع

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف نے آج پارٹی کا اہم اجلاس طلب کر لیا ۔ پارٹی ذرائع کے مطابق سابق وزیراعظم نوازشریف کی زیر صدارت اجلاس جاتی عمرہ میں ہوگا جس میں چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز ،پارٹی صدر شہباز شریف، احسن اقبال، خواجہ سعد رفیق ، پرویز رشید سمیت پارٹی […]

انتخابات میں مسلم لیگ ن کا بیانیہ سابقہ ادوار کی کارکردگی ہو گی،شہبازشریف

لندن(نیوزڈیسک)سابق وزیراعظم شہباز شریف نے پارٹی قائد نواز شریف سے ملاقات کےلیے لندن آنے والے پارٹی رہنماؤں کو پروگرام کینسل کرنے کا کہہ دیا۔آئندہ انتخابات میں مسلم لیگ ن کا بیانیہ سابقہ ادوار کی کارکردگی ہو گی، نواز شریف نے لوڈشیڈنگ کاخاتمہ کیا اور اربوں روپے کا سی پیک شروع کیا۔میڈیا سے گفتگو میں شہباز […]

نوازشریف کی آمد سے قبل مسلم لیگ ن کا نیا پلان مرتب، سات جلسے کرنے کا فیصلہ

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کی وطن واپسی کا معاملہ ،مسلم لیگ ن کا نواز شریف کی وطن واپسی سے قبل لاہور میں 7 جلسے کرنے کا فیصلہ ۔مسلم لیگ ن لاہور میں جلسوں کے ذریعے لاہوریوں کا خون گرمائے گی ۔جلسوں کے ذریعے عوام کو مسلم لیگ ن کو نواز […]

راجہ ریاض نے مسلم لیگ ن میں شمولیت کااعلان

لندن(نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں سابق قائد حزب اختلاف راجہ ریاض نے ن لیگ میں شمولیت اختیار کرلی۔ہفتہ کوراجہ ریاض نے (ن) لیگ کے قائد اور سابق وزیراعظم نواز شریف اور ان کے بھائی شہباز شریف سے لندن میں ملاقات کی۔ملاقات کے دوران راجہ ریاض نے نواز شریف کی قیادت پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے […]

چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز بھی اگلے ہفتے لندن روانگی کیلئے تیار

لاہور(نیوزڈیسک)چیف آرگنائزر مسلم لیگ ن مریم نواز بھی اگلے ہفتے لندن روانگی کیلئے تیار۔ نواز شریف کی وطن واپسی کا پلان فائنل کیا جائے گا ،مختلف تجاویز پارٹی قائد نواز شریف کے سامنے رکھی جائیں گی ،نواز شریف کو ریلی کی صورت میں ائیرپورٹ سے داتا دربار لانے کی آپشن بھی زیرغور ، مینار پاکستان […]

مسلم لیگ (ن) کے وفد کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات،ن لیگ جلد انتخابات کرانے کی حامی نکلی

اسلام آباد (  اے بی این نیوز  )مسلم لیگ (ن) کے وفد کی چیف الیکشن کمشنر سے ملاقات،ن لیگ جلد انتخابات کرانے کی حامی نکلی،ن لیگ نے حلقہ بندیوں کا عمل جلدی مکمل کرنے کی تجاویز الیکشن کمیشن دےدی۔ ن لیگ اور الیکشن کمیشن کا انتخابی اخراجات قابو رکھنے پراتفاق۔ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے […]

مسلم لیگ (ن) کو طلال چوہدری پر فخر ہے، مریم نواز

اسلام آباد (نیوزڈیسک)ن لیگ کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے کہاہے کہ پوری مسلم لیگ (ن) کو طلال چوہدری پر فخر ہے۔بدھ کو طلال چوہدری کی نااہلی کی مدت ختم ہونے پر مریم نواز نے جشن مناتے ہوئے پارٹی رہنماؤں کے ہمراہ کیک بھی کاٹاجبکہ طلال چوہدری، پرویز رشید اور دیگر پارٹی رہنما بھی […]