8فروری کو عوام ہیرپھیر کو نہیں شیر کوووٹ دیں،شہبازشریف

راولپنڈی(نیوزڈیسک)مسلم لیگ(ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہےکہ نواز شریف کو مناظرے کی دعوت دینے والے اپنے صوبے کے معائنے کی دعوت دیں، وہاں مناظرہ بھی ہو گا اور موازنہ بھی ہو گا۔ کسی کو شکایت ہے کہ شیر شکار کیوں نہیں کررہا ، آٹھ فروری آنے والی ہے اور جب […]
راناثناء اللہ کا پارٹی ٹکٹ کی مخالفت کرنے والے کے خلاف نوٹس لینے کااعلان

فیصل آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے رہنما رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ نواز شریف نے جو گفتگو کی ہے اصل میں ہمارا منشور وہی ہے۔جو پارٹی ٹکٹ کی مخالفت کرے گا اس کے خلاف نوٹس لیا جائے گا، پاکستان میں معاشی عدم استحکام سیاسی عدم استحکام کی وجہ سے ہے۔ملک میں ایک شخص کی […]
نوازشریف کی حکومت کیخلاف لانگ مارچ کرنے والوں کو عوام بھولے نہیں،شہبا زشریف

منڈی بہاؤ الدین(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے پاکستان تحریک انصاف پر کڑی تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ لانگ مارچ کے دوران جو کچھ ہوا وہ دلخراش مناظر لوگ نہیں بھولے ہیں۔نوازشریف کے خلاف جس نے لانگ مارچ کیا اور کروایا انہیں آپ جانتے ہیں،نواز شریف نے لوڈشیڈنگ کا خاتمہ کردیا تھا، […]
15سال سے سندھ میں آپ کی حکومت ہے کوئی 15منصوبے گنوا دو ،مریم کی بلاول پر تنقید

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر و سابق وزیر اعظم نواز شریف کی صاحبزادی مریم نواز نے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو پر تنقید کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کی 15 سال سے سندھ میں حکومت ہے ذرا 15 منصوبے تو گنوادیں؟ پنجاب نوازشریف کے خلاف تنقید برداشت نہیں کرسکتا، نوازشریف نے جو […]
لاہور میں پانی کی بات وہ کرتے ہیں، جن کے اپنے صوبے میں دستیاب نہیں،شہبازشریف

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کے صدر اور سابق وزیراعظم شہبازشریف نے بلاول بھٹو کو جواب دیتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور میں پانی کی بات وہ کرتے ہیں، جن کے اپنے صوبے میں پانی نہیں ملتا۔اپنے حلقہ انتخاب این اے 123 میں خطاب کے دوران شہباز شریف نے کہا کہ لاہور میں پانی کی بات وہ […]
مسلم لیگ ن کے سینئر رہنماء مہتاب عباسی کو پارٹی سے نکال دیا گیا،نوٹیفیکیشن جاری

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے سردار مہتاب احمد عباسی کو پارٹی سے نکال دیا۔تفصیلات کے مطابق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے سردار مہتاب احمد عباسی کو پارٹی سے نکال دیا، سردارمہتاب عباسی کو پارٹی ڈسپلن کی خلاف ورزی پر نکالا گیا۔جنرل سیکرٹری ن لیگ احسن […]
مسلم لیگ (ن )کاجامع منشورتیار،27جنوری کو پیش کیاجائیگا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کے سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ پارٹی قیادت کی مشاورت سے انتخابی منشور کو حتمی شکل دے دی ہے۔عرفان صدیقی نے نجی ٹی وی سے بات چیت میں کہاکہ ماہرین کی 36 کمیٹیوں کی تجاویز اور اقدامات پر مشتمل جامع منشور تیار کیا ہے۔ان کا کہنا تھا کہ یہ […]
جلاؤ گھیراؤ کرنے کی ترغیب دینے والانوجوانوں کا ہمدرد نہیں ہو سکتا،مریم نواز

حافظ آباد(نیوزڈیسک)مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نےکہا ہےکہ میں آج پہلی مرتبہ حافظ آباد آئی ہوں، میں جو منظر ابھی دیکھ رہی ہوں وہ پوری زندگی نہیں بھولوں گی، میں سب کو خراج تحسین پیش کرتی ہوں۔جمعرات کوجلسے سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ سائرہ افضل نے مشکل وقت میں […]
سمیرا ملک مسلم لیگ (ن) پنجاب کی نائب صدارت سے مستعفی

لاہور (نیوزڈیسک) سابق وفاقی وزیر سمیرا ملک نے پاکستان مسلم لیگ ن پنجاب کی نائب صدارت سے استعفی دے دیا۔سمیرا ملک نے اپنا استعفیٰ مسلم لیگ ن کے صوبائی صدر رانا ثناء اللہ کو بھجوا دیا، ایک لائن کے استعفیٰ میں عہدہ چھوڑنے کی وجوہات سے آگاہ نہیں کیا گیا۔
مسلم لیگ ن کاکل اوکاڑہ سے باقاعدہ انتخابی مہم شروع کرنے کااعلان

لاہور(نیوزڈیسک)مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے باقاعدہ انتخابی مہم شروع کرنے کا اعلان کردیا۔اتوارکو جاری ایک بیان میں مسلم لیگ(ن) کی ترجمان مریم اورنگزیب نے کہا کہ سینئر نائب صدر مسلم لیگ (ن)مریم نوازشریف کل اوکاڑہ کے اقبال سٹیڈیم میں عظیم الشان جلسہ عام سے خطاب کریں گی۔رہنما ن لیگ کا کہنا […]