اہم خبریں

حج درخواستیں جمع کرانے کا وقت قریب آگیا

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )حج درخواستیں جمع کروانے کا وقت قریب آگیا وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد کل حج پالیسی کا اعلان کریں گے،وفاقی وزیر کل شام چار بجے پریس کانفرنس میں نئی حج پالیسی کا اعلان کریں گے،سرکاری حج سکیم کیلئے درخواستیں نومبر کے وسط تک طلب کی جائیں گی،وفاقی کابینہ نے […]

مدینہ منورہ ،صدر مملکت کا اسلامی میوزم کا دورہ ، اسلامی وثقافتی ماڈلز میں دلچسپی کا اظہار

ریاض(نیوزڈیسک) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی کا اسلامی میوزم کا دورہ ، شیخ ڈاکٹر ناصر الزہرانی نے استقبال کیا۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے مسجد نبویؐ سے متصل اسلامی میوزیم کا د ورہ کیا اس موقع پر ان کے ہمراہ اہل خانہ اور قونصل جنرل خالد مجید کے بھی تھے ، […]

پاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی کل 2 جولائی سے شروع ہو گی

مکہ مکرمہ (  اے بی این نیوز   )پاکستانی حجاج کرام کی وطن واپسی کل 2 جولائی سے شروع ہو گی،جدہ ایئرپورٹ سے پہلی تین حج پروازوں کے ذریعے 693 حجاج کرام وطن واپس پہنچیں گے،پہلی حج پروازیں جدہ سے کراچی، فیصل آباد اور اسلام آباد پہنچیں گی،جدہ سے حج فلائٹ آپریشن 20 جولائی تک جاری رہے گا […]

مکہ مکرمہ اور مدینہ منورہ میں 3047 مساجد اور عید گاہیں نمازعید کیلیے مختص

ریاض(  اے بی این نیوز     )مقدس شہروں مکہ اور مدینہ میں عید الاضحیٰ کی نماز کے اجتماعات کے لیے 3 ہزار سے زائد مساجد اور عید گاہیں مختص کی گئی ہیں۔سعودی میڈیا کے مطابق کل بروز بدھ عید الاضحیٰ منائی جائے گی جب کہ عید کی نماز طلوع آفتاب کے ایک چوتھائی گھنٹے بعد ادا کی جائے […]

ڈی جی حج عبدالوہاب سومرو کی مدینہ منورہ آمد، عازمین حج سے ملاقاتیں

مدینہ منورہ ( اے بی این نیوز   )ڈی جی حج عبدالوہاب سومرونے بتا یا کہ سعودی حکام کے تعاون سے مزید رہائشوں اور سہولیات کا حصول کامیابی سے جاری ہے،مدینہ منورہ میں تمام پاکستانی عازمین حج کو رہائش گاہیں فراہم کی گئیں ہیں،عازمین کو مسجد نبوی ﷺکے قریبی علاقوں میں رہائش ، خوراک ، ٹرانسپورٹ فراہم جارہی […]

مدینہ منورہ میں 31 مئی تک53 پروازوں کے ذریعے 31 ہزار 241 پاکستانی عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ گئے

مکہ مکرمہ(اے بی این نیوز)ملک کے دس ہوائی اڈوں سے پاکستانی عازمینِ حج کی سعودی عرب آمد کا سلسلہ جاری ہے،مدینہ منورہ میں بدھ 31 مئی تک53 پروازوں کے ذریعے 31 ہزار 241 پاکستانی عازمینِ حج سعودی عرب پہنچ گئے،27 ہزار سے زائد پاکستانی عازمین حج مدینہ منورہ میں قیام پزیر ہیں،ڈی جی حج عبدالوہاب […]

مدینہ منورہ میں 19 ہزار سے زائد عازمین مدینہ منورہ پہنچ گئے

مدینہ منورہ(  اے بی این نیوز    )آج 28 مئی کو 14پروازوں کے ذریعےمزید 31 سو عازمینِ حج مدینہ منورہ پہنچیں گے،مدینہ منورہ پہنچے والی پہلی تین پروازوں کے773 عازمینِ کرام کل مکہ مکرمہ روانہ کیے جائیں گے،ج سے قبل مدینہ منورہ پہنچے والے تمام عازمینِ کرام 8 دن قیام کے بعد مکہ مکرمہ روانہ کیے جائیں گے،پاکستان […]

مدینہ منورہ میں پاکستانی عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، ترجمان وزارت مذہبی امور

مدینہ منورہ(  اے بی این نیوز  )وزارت مذہبی امور کے ترجمان نے کہا ہے کہ مدینہ منورہ میں پاکستانی عازمین حج کی آمد کا سلسلہ جاری ہے، 21 مئی کو شروع ہونےوالے حج فلائٹ آپریشن کے تحت اب تک 32 پروازوں کےذریعے 7337 عازمین مدینہ منورہ پہنچ گئے ہیں۔جمعرات کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہا […]

مدینہ منورہ کے رہائشی ہوٹلز میں پاکستانی پرچم والی جیکٹ پہنے بلڈنگ معاون رہنمائی کیلئے 24 گھنٹے موجود ہیں،ترجمان

مدینہ منورہ( اے بی این نیوز     )پاکستانی عازمین حجاج کی سعودی عرب آمد جاری ہے،گزشتہ روز پانچ پروازوں کے ذریعے 12 سو سے زائد عازمین حج مدینہ پہنچائے گئے،آج چار پروازوں کے ذریعے مذید 1390 عازمین مدینہ منورہ پہنچیں گے،منگل کو تین ہزار سے زائد عازمین 9 حج پروازوں کے ذریعے مدینہ منورہ پہنچیں گے،حاجی کیمپوں میں […]