مالدیپ نےبھارتی فوج کو ملک سے نکلنے کیلئے ڈیڈ لائن دے دی

مالے(نیوزڈیسک)مالدیپ کے صدر نے بھارتی فوج کو ملک سے نکلنے کیلئے 15 مارچ کی ڈیڈ لائن دے دی ۔غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مالدیپ کے صدر کے سیکرٹری کا کہنا تھا کہ صدر محمد معیزو کی پالیسی کے تحت بھارتی فوجی مالدیپ میں نہیں رہ سکتے۔ابتدائی طور پر بھارتی وزارت خارجہ نے اس خبر […]
مودی کو مسخرہ کہنے والے مالدیپ کے 3 وزراعہدوں سے برطرف

مالے(نیوزڈیسک)بھارت کے وزیر اعظم نریندر مودی کا تمسخر اڑانے پر مالدیپ کے 3 وزرا معطل ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق مالدیپ کی حکومت نے اپنے 3 نائب وزرا کو سوشل میڈیا پر بھارتی وزیراعظم کا مذاق اڑانے پر معطل کردیا ۔مالدیپ میں نوجوانوں کے امور کی نائب وزیر مریم شعونہ سمیت مالسا شریف اور محزوم […]
مالدیپ نے بھارت کو ملک سے اپنی فوج نکالنے کا کہہ دیا

مالے ( اے بی این نیوز )بس بہت ہو گیا، ’اپنی فوج خودسنبھالو‘،مالدیپ نے بھارت کو باضابطہ طور پر ملک سے اپنی فوج نکالنے کا کہہ دیا ،مالدیپ کے صدر محمد معیزو نے کہا اُن کی حکومت ملک کے اسٹریٹیجک اہمیت والے علاقے سے بھارتی فوج کی واپسی کیلئے پرعزم ہے،مالدیپ کے صدر نے بھارتی حکو مت […]
بھارتی فوج کو مالدیپ سے نکل جانے کا حکم

مالے ( اے بی این نیوز )ہندوستانی فوج کو مالدیپ سے نکل جانے کا حکم ،، نو منتخب مالدیپی صدر ڈاکٹر محمد معیزو کا کہنا ہے ہم اپنی سرزمین پر کسی غیر ملکی فوج کو برداشت نہیں کریں گے،، ہندوستانی فوجیوں کی موجودگی مالدیپ کو خطرے میں ڈال سکتی ہے،، ملک میں موجود ہندوستانی طیارے مالدیپ کی […]