اہم خبریں

سلیکٹڈ، امپورٹڈ سے ڈیفیکٹڈ وزیراعظم کی تشکیل کا سفر جاری ہے،سراج الحق

لاہور( اے بی این نیوز    ) سراج الحق نے کہا ہے کہ 8فروری کی رات پولنگ سٹیشنوں پر نہیں قوم کے مستقبل پر ڈاکا ڈالا گیا،ن لیگ، پی پی اور ایم کیو ایم کی “عبرت ناک جیت “ہمیشہ یاد رکھی جائے گی، سلیکٹڈ، امپورٹڈ سے ڈیفیکٹڈ وزیراعظم کی تشکیل کا سفر جاری ہے، مزید پڑھیں :پاکستان وہ […]

جناح ہاؤس حملہ کیس ، 29 ملزمان کی درخواست ضمانت منظور

لاہور(  اے بی این نیوز        ) انسداد دہشتگردی عدالت نے جناح ہاؤس حملہ کیس میں 29 ملزمان کی درخواست ضمانت منظور کر لی،عدالت نے ملزمان کو ایک ایک لاکھ کے ضمانتی مچلکے جمع کرانے کا حکم دےدیا، مزید پڑھیں :جناح ہاؤس حملہ کیس، علیمہ خان کی27 جون تک عبوری ضمانت منظور عدالت نے کہا کہ دیگر ملزمان […]

پنجاب کا تعلیمی نظام، مریم نواز ان ایکشن

لاہور ( اے بی این نیوز    )پنجاب کا تعلیمی نظام کیسا چل رہا ہے ؟نامزد وزیراعلیٰ مریم نواز نے افسران سمیت تفصیلات طلب کر لیں،چیف سیکرٹری پنجاب زاہد اختر زمان کے ہمرا محکمہ تعلیم کے سیکرٹریز کی جاتی امرا حاضری، مزید پڑھیں : تعلیمی سرگرمیوں پر بریفنگ دی،پنجاب میں نگران حکومت کے منصوبے نئی حکومت میں بھی […]

پنجاب اسمبلی کا اجلاس فروری کے آخری ہفتے طلب کر نے کا فیصلہ

لاہور ( اے بی این نیوز    )پنجاب اسمبلی کا اجلاس فروری کے آخری ہفتے طلب کر نے کا فیصلہ،ذرائع کے مطابق پنجاب اسمبلی کا اجلاس 29 فروری سے قبل طلب کیا جائے گا ، الیکشن کے بعد 21 دن کے اندر آئینی طور پر اسمبلی اجلاس طلب کرنا لازم ہے، مزید پڑھیں : پنجاب اسمبلی سیکرٹریٹ نے […]

پاکستان کو سری لنکا نہیں بننے دیں گے،عظمیٰ بخاری

لاہور ( اے بی این نیوز      )عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ یہ سب کچھ کرنے کے باوجود ان کو ٹھنڈ نہیں پڑ رہی،لاہور:2018میں جیتنے کے بعد آر ٹی ایس پر اس جماعت نے شور نہیں مچایا،دھاندلی کا الزام لگانا ایک جماعت کا پرانا وطیرہ ہے،کیا نوشہرہ کے بیلٹ پیپر لاہور میں ہی چھاپے جائیں گے،پنجاب میں […]

ن لیگ کا وفاق میں حکومت نہ بنانے پر غور

لاہور ( اے بی این نیوز   )مسلم ن لیگ کا وفاق میں حکومت نہ بنانے پر غور ، رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ مجھ سمیت میں اکثریت کی رائے ہے کہ وفاق میں حکومت نہ لی جائے،پہلے بھی 18 ماہ کی حکومت میں ہم نے اپنی سیاست کا نقصان کیا،اب مزید یہ جنجال اپنے سر […]

نوازشریف پاکستان کومتحدکرنےوالی قوت کانام ہے،مریم نواز

لاہور( اے بی این نیوز        )نامزدوزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ ارکان اسمبلی کےجذبےاورقومی سوچ کی قدرکرتےہیں،آزادارکان نےتعمیرپاکستان کےقافلے میں شمولیت اختیارکی،حمایت پاکستان اورعوام کومشکلات سےنکالنے میں مددگارہوگی،وہ مزید پڑھیں :نوازشریف نے تقریر کرنے میں جلد بازی کی،خورشید شاہ آزادارکان اسمبلی سے ملاقات کر رہی تھیں انہوں نے کہا کہ ہمارےلیےاقتدارنہیں،ملک اورعوام کی خدمت اہم ہے،نوازشریف […]

مولانا فضل الرحمان کی سر گر میاں،ملک بھر میں سیاسی طوفان

لاہور ( اے بی این     )مولانا فضل الرحمان پی ٹی آئی رابطے پرسیاسی طوفان،ن لیگ برہم ،،ن لیگ کے رہنما ، ملک احمد خان نے کہامولانا کی تقاریر سے مجھے ثبوت ملے تھے کہ بانی پی ٹی آئی بیرونی آلہ کار ہیں،مولانافضل الرحمان کہتے تھے بانی پی ٹی آئی سے بات کرناکفرہے ، مزید پڑھیں :مولانا فضل […]

نون لیگ نے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا پر جاری فارم 45 جعلی قرار دیدئیے

لاہور (  اے بی این نیوز     )نون لیگ نے پی ٹی آئی کے سوشل میڈیا پر جاری فارم 45 جعلی قرار دیدئیے ،، مریم اورنگزیب کہتی ہیں کہ اگر یہ فارم 45 اصلی ہیں تو پھر یہ الیکشن کمیشن کیوں نہیں جاتے؟ دیگر فورمز بھی موجود ہیں ،،، الیکشن کی کارروائی پر کہیں سے کسی نے کوئی […]

پنجاب سے مزید 6 آزاد امیدوار مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے

لاہور ( اے بی این نیوز    )پنجاب سے مزید 6 آزاد امیدوار مسلم لیگ ن میں شامل ہو گئے، انہوں نے پارٹی کی چیف آرگنائزر مریم نواز سے ملاقات کے دوران مسلم لیگ ن میں شمولیت کا اعلان کیا۔ن لیگ میں شامل ہونے والے آزاد امیدواروں میں پی پی 132 ننکانہ سے مزید پڑھیں :کنور دلشاد نے […]