اہم خبریں

لاہور ہائیکورٹ نے بغاوت کی دفعہ 124 اے تعزیرات پاکستان کو کالعدم قرار دے دیا

لاہور ( اے بی این نیوز    )حکومت کے خلاف تقاریرکرنے والوں کےخلاف بغاوت کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کرنے کے معاملے پر لاہور ہائیکورٹ نے بغاوت کی دفعہ 124 اے تعزیرات پاکستان کو کالعدم قرار دے دیا۔جسٹس شاہدکریم نے سلیمان ابو ذر نیازی سمیت دیگرکی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنایا۔درخواست گزار کے وکیل کا کہنا تھا […]