امریکی جہاز پر میزائل حملہ، قطر نے گیس ترسیل روک دی

صنعا(نیوزڈیسک)یمن کے حوثی جنگجوؤں نے بحیرہ احمر میں ایک امریکی مال بردار جہاز پر میزائل حملہ کیا ہے جس کے بعد جنگ پھیلنے کے خدشات مزید بڑھ گئے ہیں اور اسی تناظر میں قطر نے گیس کی ترسیل فوری روکنے کا اعلان کردیا ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق تازہ ترین اعلان قطر کی جانب سے […]
غزہ جنگ بندی پر بات چیت جاری ہے، قطر

دوحہ (نیوزڈیسک)قطر کی وزارتِ خارجہ کی جانب سے کہا گیا ہے کہ غزہ میں نئی عارضی جنگ بندی پر بات چیت جاری ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ہفتہ کو قطر کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان نے ایک بیان میں کہاکہ غزہ میں انسانی بنیادوں پر عارضی جنگ بندی کے لیے سفارتی کوششیں جاری رکھی ہیں۔انہوں نے […]
غزہ جنگ بندی میں مزید توسیع کیلئے فریم ورک پر کام جاری ہے: قطر

قطر(نامہ نگار)ترجمان دفتر خارجہ قطر نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ حماس اور اسرائیل کے درمیان جاری جنگ بندی میں مزید توسیع کیلئے مذاکرات جاری ہیں۔ گزشتہ ہفتے حماس اور اسرائیل کے درمیان جمعہ سے شروع ہونے والی چار روزہ جنگ بندی میں مزید دو روز کی توسیع کی گئی تھی جوجمعرات کی صبح […]
قطر کا فٹبال ایشیا کپ کی آمدنی فلسطینیوں کی دینے کا اعلان

دوحہ (نیوزڈیسک)قطر نے فٹبال ایشیا کپ کی آمدنی فلسطینیوں کی امداد کےلیے دینے کا اعلان کردیا۔ فرانسیسی خبر رساں ادارےکی رپورٹ کے مطابق قطر میں فٹبال ٹورنامنٹ کی آرگنائزیشن کمیٹی کے چیئرمین نے کہاکہ ہم نے فیصلہ کیا ہے کہ قطر میں ہونے والے ایشین فٹبال کپ میں ٹکٹ سے حاصل ہونے والی آمدنی فلسطین […]
غزہ جنگ ،مولانا فضل الرحمٰن قطر پہنچ گئے

دوحا(نیوزڈیسک)جمعیت علمائے اسلام (جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن قطرکے دارلحکومت دوحا پہنچ گئے۔نجی ٹی وی نے ذرائع کےحوالے سے بتایاکہ مولانا فضل الرحمٰن کے حماس کی قیادت سے رابطے ہوئے ہیں۔وہ قطر میں حماس کے موجودہ سربراہ اسماعیل ہنیہ، سابق سربراہ خالد مشعل اور دیگر قیادت سے بھی ملاقاتیں کریں گے اور […]
قطر،بھارتی بحریہ کے 8 سابق اہلکاروں کو سزائے موت

دوہا ( اے بی این نیوز )قطری عدالت نے بھارتی بحریہ کے 8 سابق اہلکاروں کو سزائے موت سنا دی،بھارتی وزارت خارجہ نے سزاؤں کی تصدیق کردی،بھارتی بحریہ کے سابق اہلکاروں کو 2022 میں قطر کے خلاف اسرائیل کے لیے جاسوسی کرنے پر جیل بھیجا گیا ، بھارتی ایجنسیاں جاسوس اہلکاروں کو مسلسل مدد فرہم کرتی رہیں،جاسوس […]
پاکستان قطر کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو وسعت دینا چاہتا ہے،صدر ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد( اے بی این نیوز )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ پاکستان قطر کے ساتھ تجارت اور سرمایہ کاری کے تعلقات کو وسعت دینا اور برادرانہ تعلقات کو باہمی فائدہ مند اقتصادی تعلقات میں تبدیل کرنا چاہتا ہے، پاکستان قطر کے ساتھ توانائی کے شعبے میں شراکت داری کا خواہاں ہے اور معیشت […]
قطر اور چین میں 27 برس تک گیس فراہمی کیلئے دوسرا معاہدہ

دوحہ (نیوزڈیسک)قطر نے چین کی نیشنل پیٹرولیم کارپوریشن کے ساتھ معاہدہ کیا ہے جس کے تحت وہ چین کو 27 برس تک قدرتی گیس فراہم کرے گا۔غیرملکی خبررساں ادرے کے مطابق معاہدے پر دستخط کی تقریب دوحہ میں منعقد ہوئی، ایسا ہی ایک معاہدہ قطر نے چین کی کمپنی سائنوپیک کے ساتھ بھی کیا ہے۔قطر […]
قطر ، بھارتی جاسوس بری طرح پھنس گئے، بھارتی کمپنی بھی بند کردی

دوحہ(نیوزڈیسک)قطر حکام نے داہرہ گلوبل نامی بھارتی کمپنی بند کردی ، ذرائع کے مطابق بھارت کی خفیہ ایجنسیوں کے کرتوت سامنے آنے کے بعد قطرحکام نے بھارتی جاسوسوں کے زیراستعمال داہرہ گلوبل نامی کمپنی کو سیل کردیا۔ بھارتی جاسوسوں کیلئے قطر میں جان بچانا مشکل ہوگئی ، جاسوسی کے جرم میں ملزمان کو سزائے موت دیئے […]
قطر میں عیدالفطر پر شہریوں کو 11 دن کی چھٹیاں مل گئیں

دوحہ (نیوزڈیسک)قطر میں عیدالفطر پر شہریوں کو 11 دن کی چھٹیاں مل گئیں، خلیجی ملک میں عید کی تعطیلات 19 سے 27 اپریل تک ہوں گی۔جمعہ اور ہفتے کو ہفتہ وار چھٹیوں کی وجہ سے کُل تعطیلات 11 روز کی ہوجائیں گی۔گزشتہ روز حکومت نے وزارتوں، سرکاری ایجنسیوں، عوامی محکموں اور اداروں کیلئے عید تعطیلات […]