اہم خبریں

الیکشن 8فروری کو ہی ہونے چاہئیں، فیصل کنڈی

اسلام آباد ( اے بی این نیوز      )الیکشن 8فروری کو ہی ہونے چاہئیں،خودکو ملک کی بڑی جماعت کہنے والی پارٹی الیکشن سے کیوں بھاگ رہی ہے،پیپلزپارٹی کے فیصل کریم کنڈی کی پریس کانفرنس کہا نیب پہلے نواز شریف کو برا بھلا کہتاتھا ،آج کہہ رہا ہے ان سے پاک صاف کوئی نہیں،نیب یا تو پہلے غلط تھا […]

حا فظ حسین احمد یہ بتائیں انہیں جے یو آئی سے کیوں نکالا ،فیصل کنڈی

کراچی ( اے بی این نیوز   )حافظ حسین احمد یہ بتائیں انہیں جے یو آئی سے کیوں نکالا گیا ،فیصل کریم کنڈی نے کہاحافظ حسین احمد نہ عالم دین بن سکے نہ سیاستدان ،بلاول بھٹو کے بیانیہ کی غلط تشریح کرکے حافظ صاحب کس کی نوکری کر رہے ہیں ۔

بلاول عوام کی طاقت سے وزیراعظم بنیں گے،فیصل کنڈی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پی پی رہنماءفیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ جے یو آئی(ف)کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا انتخابات کے مطالبے پر تلملانا سوالیہ نشان ہے۔انشاءاللہ چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری عوام کی طاقت سے وزیر اعظم منتخب ہوں گے۔ بدھ کورہنما پیپلزپارٹی فیصل کنڈی نے کہا کہ پیپلزپارٹی اپنی سیاست کا فیصلہ خود کرتی […]

امپائر کی مدد سے انتخابی نتائج کی چوری کا وقت گزر چکا، فیصل کنڈی

اسلام آباد(نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی رہنماءفیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ امپائر کی مدد سے انتخابات کے نتائج چوری کرنے کا وقت گزر چکا ہے۔پیر کو اپنے ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ سینیٹر عرفان صدیقی کی طرف سے حقائق مسخ کرنے سے ن لیگ کو فائدہ نہیں ہوگا۔انہوں نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کی قیادت […]

پیپلزپارٹی کو انوار الحق کے نام پر کوئی تحفظات نہیں ہیں،فیصل کنڈی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پیپلز پارٹی کے رہنما ء سابق وزیرمملکت فیصل کنڈی نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کو نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کے نام پر تحفظات تھے اور نہ ہی اعتراض تھا،نجی ٹی وی سے بات چیت میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کی جماعتوں نے نگراں وزیراعظم کی تقرری کا […]

تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابی عمل میں حصہ لینا چاہیے، فیصل کریم کنڈی

ڈیرہ اسماعیل خان(نیوزڈیسک)وفاقی وزیر تخفیف غربت و سماجی تحفظ فیصل کریم کنڈی نے کہاہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کسی جماعت کے الیکشن لڑنے پر پابندی کے سخت خلاف ہے۔ڈیرہ اسماعیل خان میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر تخفیف غربت و سماجی تحفظ فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ تمام سیاسی جماعتوں کو انتخابی […]

بالٹی میں منہ چھپائے یا ڈسٹ بن میں، عمران نیازی کی آخری منزل جیل ہے،فیصل کنڈی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر مملکت برائے تخفیف غربت فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ عمران خان فرد جرم سے بچنے کےلیے خطرے کا شور مچا رہا ہے۔ہفتہ کو جاری ایک بیان میں انہوںنے کہا کہ جب چین کی اہم شخصیت پاکستان آتی ہے، عمران کے پیٹ میں درد ہوتا ہے۔کنڈی نے کہا کہ ثابت ہورہا […]

خنجراب پر چین سے تجارت، بلاول کی محنت کا ثمر ملنا شروع ہو گیا، فیصل کنڈی

اسلام آباد ( نیوزڈیسک) وزیر مملکت اور ترجمان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی محنت کے ثمرات ملک کو ملنا شروع ہو گئے ۔ایک بیان میں انہوں نے کہاکہ خنجراب کے مقام پر چین سے تجارت کی شروعات بلاول بھٹو زرداری کی کاوشوں کا ثمر ہے، […]

پارلیمنٹ کو سپریم نہ سمجھنا آمرانہ سوچ ہے، فیصل کریم کنڈی

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وزیر مملکت اور ترجمان پیپلز پارٹی فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کو سپریم نہ سمجھنا آمرانہ سوچ ہے۔ اپنے بیان میں فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ آئین سازی کا اختیار صرف پارلیمنٹ کو بے، اللّٰہ تعالیٰ کے بعد سب سے بڑی عدالت عوام کی ہے۔فیصل کریم کنڈی نے کہا […]

وزیر مملکت فیصل کریم کنڈی سے رکن قومی اسمبلی علی وزیر کی ملاقات

پشاور(  اے بی این نیوز  )وزیر مملکت برائے تخفيف غربت و سماجی تحفظ اور پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی سے قبائلی ضم شدہ ضلع جنوبی وزیرستان سے قومی اسمبلی کے رکن علی وزیر نے جمعرات کو ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران جنوبی وزیرستان میں بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام […]