اہم خبریں

غریب ملکوں میں سرمایہ کاری کے فروغ ، معیار زندگی کی بہتر ی کیلئے عالمی تعاون ضروری ہے، نگران وزیراعظم

نیویارک (  اے بی این نیوز     )غریب ملکوں میں سرمایہ کاری کے فروغ ، معیار زندگی کی بہتر ی کیلئے عالمی تعاون ضروری ہے،ترقی پذیر ملکوں کو قرضوں کے مسائل سے نجات اورمالی معاونت حاصل ہونی چاہئے،نیویارک میں نگران وزیراعظم کا اقوام متحدہ میں فنانسنگ فارڈویلپمنٹ پرمکالمے میں خطاب، کہا پائیدار ترقی کے اہداف کیلئے ترقی پذیر […]