اہم خبریں

سلمان اکرم راجہ ، شعیب شاہین ، نیاز اللہ نیازی کو عمران خان کیساتھ ملاقات سے روک دیا

راولپنڈی(اے بی این نیوز)اڈیالہ جیل میں  عمران خان سے ملاقات سے قبل گیٹ 5 پر تنازعہ کھڑا ہوگیا، ملاقات کے لیے نامزد کوآرڈینیٹر سلمان اکرم راجہ کو اجازت نہ مل سکی۔اعظم خان سواتی، نادیہ خٹک، تابش فاروق، مبشر اعوان اور انصر کیانی کو اجازت مل گئی جبکہ سلمان اکرم راجہ، شعیب شاہین اور نیاز اللہ […]

سابق وزیراعظم عمران خان نوبل امن انعام کے لیے نامزد

نیویارک (اے بی این نیوز)پاکستان کے سابق وزیراعظم عمران خان کو پاکستان میں انسانی حقوق اور جمہوریت کے فروغ میں ان کی خدمات کے اعتراف میں معروف نوبل امن انعام کے لیے نامزد کیا گیا ہے۔ یہ نامزدگی نارویجن سیاسی جماعت ’پارٹیٹ سینٹرم‘ نے اعلان کی، جس نے تصدیق کی کہ اس نے ایک اہل […]

عمران خان مزید 10 ماہ رہا ہوتے نظر نہیں آ رہے:فیصل واوڈا کا دعویٰ

اسلام آباد(نیوزڈیسک)سینیٹر فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ سابق وزیراعظم وبانی چیئرمین عمران خان مزید 10 ماہ رہا ہوتے نظر نہیں آ رہے ۔ نجی ٹی وی کے پروگرام میں گفتگو کرتے ہوئے فیصل واوڈا کا کہنا تھا کہ پوری دنیا میں ریاست سے بڑا کوئی نہیں ہوتا، اسٹیبلشمنٹ کا فوکس بانی پی ٹی آئی […]

2025 کے لیے 500 بااثر مسلمان: وزیر اعظم شہباز، جنرل عاصم ،عمران خان سمیت متعدد پاکستانی شامل

دبئی ( نیوز ڈیسک )وزیر اعظم شہباز شریف، آرمی چیف عاصم منیر، سابق وزیر اعظم عمران خان، نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی، مذہبی اسکالر مفتی تقی عثمانی اور کئی دیگر پاکستانیوں کو 2025 کے 500 بااثر ترین مسلمانوں کی فہرست میں شامل کیا گیا ہے۔دی مسلم 500: دنیا کے 500 سب سے زیادہ بااثر مسلمان […]

عمران خان سے آج مذاکراتی کمیٹی کی ملاقات کا امکان

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )پاکستان تحریک انصاف کے بانی سے آج پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی کی ملاقات کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی مذاکراتی کمیٹی آج 2 بجے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کریگی۔ تحریک انصاف کی مذاکراتی کمیٹی بانی پی ٹی آئی کو مذاکرات کے پہلے دور کے […]

توشہ خانہ ٹوکیس: عمران خان اور بشریٰ بی بی پر فرد جرم ایک بار پھر موخر

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی0) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف توشہ خانہ ٹو کیس میں فرد جرم عائد کرنے کی کارروائی ایک بار پھر موخر ہوگئی۔ سپیشل جج سینٹرل شاہ رخ ارجمند کی رخصت کے باعث توشہ خانہ ٹو کیس میں پی […]

عمران خان، بشریٰ بی بی کیخلاف کیس سننے والے جج پھر تبدیل

اسلام آباد( نیوز ڈیسک )بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان اور انکی اہلیہ بشری بی بی کے خلاف 190 ملین پاؤنڈ ریفرنس کی سماعت کرنے والے احتساب عدالت نمبر ایک کے جج کو پھر تبدیل کر دیا گیا۔ احتساب عدالت نمبر ایک میں جج ناصر جاوید رانا اور عدالت نمبر 3 کے لیے ایڈیشنل سیشن […]

عمران خان اور بشریٰ بی بی عدت کیس کا فیصلہ آج سنایا جائے گا

اسلام آباد(نیوزڈیسک) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کی جانب سے عدت کیس میں سزا کی معطلی کیلئے دائر درخواستوں کا فیصلہ آج سنایا جائے گا۔ ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت جمعرات کو سہ پہر 3 بجے اپنا محفوظ کیا گیا فیصلہ سنائے گی […]

پنجاب میں پولٹری سبسڈی اسکیم دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی(ویب ڈیسک)پنجاب حکومت نے شہباز شریف کی جانب سے 2016 میں وزیراعلیٰ رہنے کے دوران شروع کی گئی ‘لیئر پولٹری فارمنگ دوبارہ شروع کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو بعد ازاں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی حکومت نے جاری رکھی تھی۔ تاہم یہ پروگرام 2022 میں اس وقت ختم ہو گیا جب عمران خان […]

عمران خان اور شاہ محمودقریشی کو عید کی نماز ادائیگی سے روک دیا: زین قریشی

ملتان (نیوزڈیسک)مزکزی رہنما پاکستان تحریک انصاف زین قریشی نے دعویٰ کیا کہ سابق وزیراعظم عمران خان اور سابق وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی کواڈیالہ جیل میں عید کی نماز ادائیگی سے روک دیا ۔ زین قریشی نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ شاہ محمود قریشی کے بغیر یہ دوسری عید گزررہی ہے، میرے والد […]