عروہ حسین کی الٹی گنتی شروع ،مداحوں سے دعاؤں کی اپیل

کراچی(نیوز ڈیسک)مشہور پاکستانی اداکارہ عروہ حسین کی الٹی گنتی شروع ،مداحوں سے دعاؤں کی اپیل کردی ۔ انسٹاگرام پر عروہ حسین نے خوبصورت تصاویر شیئر کی ہیں جس کے کیپشن میں لکھا کہ 34 ہفتے ہوگئے ہیں ،اللہ کا شکر ہے،اتنی خوشی پہلے کبھی نہیں ہوئی،اب الٹی گنتی شروع ہوگئی ہے ۔ یاد رہے کہ […]
باربی فلم کا بخار میرے گھر بھی پہنچ گیاہے ، عروہ حسین

لاہور(نیوزڈیسک)ہالی ووڈ فلم ’’باربی‘ ‘کا بخار شوبز انڈسٹری کی خوبرو اداکارہ عروہ حسین کے گھر بھی پہنچ گیا۔انسٹاگرام پر عروہ حسین نے مداحوں کو باربی فیور سے آگاہ کرتے ہوئے بتایاکہ ان کے گھر بھی یہ بخار پہنچ گیا ہے ،اس حوالے سے انہوں نے انسٹا اسٹوری شیئر کرتے ہوئے اپنے ملازم کی تصویر شیئر […]
ریحام خان کا اداکاراؤں کیخلاف بیان، عروہ حسین برس پڑیں

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) پاکستانی اداکارہ عروہ حسین ،ریحام خان پر برس پڑیں۔سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹرپر اپنے پیغام میں ریحام خان نے کہا کہ پاکستان کوصرف دلہنوں کے لباس اور لان کی کلیکشن کی خریداری کی جگہ نہیں ہونا چاہیے بلکہ مقامی کمیونٹیز پر بھی سرمایہ کاری ہونی چاہیے ،مشہور شخصیات صرف مختصر ملبوسات […]
فرحان سعید کے عروہ حسین سے اظہار محبت نے مداحوں کے دل جیت لیئے، پوسٹ وائرل

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) فرحان سعید کے عروہ حسین سے اظہار محبت نے مداحوں کے دل جیت لیئے ۔ پاکستانی شوبز انڈسٹر کی سب سے پسندیدہ گلوکار واداکار فرحان سعید اورعروہ حسین جوڑی سمجھی جاتی ہے فرحان سعید کی طرف سے سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام پر عروہ حسین کے ساتھ دلکش تصویر شیئر کی […]
عروہ حسین اور فرحان سعید میں گشیدگی کی خبریں دم توڑ گئیں، فیملی تصویر وائرل

کراچی (نیوز ڈیسک) اداکارہ عروہ حسین اور گلوکار فرحان سعید میں گشیدگی کی خبریں دم توڑ گئیں ،دونوں خاندانوں کی تصویر شیئر کردی۔پاکستانی شوبز انڈسٹری کی معروف جوڑی عروہ حسین اور فرحان سعید کے دونوں خاندانوں نے ایک ساتھ اپنی تصاویر سوشل میڈیا پلیٹ فارم انسٹاگرام تصویر شیئر کی ہیں جس واضح ہوگیا کہ دونوں […]