تنخواہوں کی عدم ادائیگیوں کیخلاف نیٹکو ملازمین سڑکوں پر آگئے ، پہیہ جام ہڑتال

گلگت (نیوزڈیسک)سرکاری بس سروس نیٹکو ملازمین کا احتجاجی دھرنا دوسرے روز بھی جاری ۔ناردرن ایریاز ٹرانسپورٹ کارپوریشن ملازمین کی پہیہ جام ہڑتال،نیٹکو ملازمین 3 ماہ سے تنخواہوں کی عدم ادائیگی کے خلاف دھرنے پر ہیں،تمام دوسرے اداروں کے ملازمین کی طرح ڈی آر اے و دیگر الاونسز فراہم کئے جائیں،ہمارے تمام اضلاع کے 8 سو […]