اہم خبریں

مسئلہ کشمیر،عالمی برادری سنجیدگی کا مظاہرہ کرے،مشعال ملک

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیراعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال ملک نے کہاہے کہ مقبوضہ کشمیر کے مقدمے کو عالمی عدالت میں لیجایا جائے۔کشمیر پاکستان کی شہ رگ ہے۔ عالمی برداری مسئلہ کشمیر کو حل کرنے میں سنجیدگی کا مظاہرہ کرے، بھارت مقبوضہ کشمیر میں انسانی حقوق کی شدید خلاف ورزیاں کر رہا ہے۔مقبوضہ […]

یٰسین ملک کی جان کو خطرہ ، عالمی برادری رہائی کیلئے بھارت پر دبائو ڈالے،مشعال ملک

اسلام آباد (نیوزڈیسک) وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے انسانی حقوق مشعال حسین ملک نے عالمی برداری سے یاسین ملک کی جان کو خطرہ ہے ، عالمی برادری حریت رہنما کی رہائی کیلئے بھارت پر دبائو ڈالے،یاسین ملک کو تہاڑ جیل میں حقیقی خطرات کا سامنا ہے کیونکہ کشمیریوں کے حق خود ارادیت کے اپنے […]

غزہ جنگ،عالمی برادری کو کردار ادا کرنا ہوگا،طاہراشرفی

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان علماکونسل کے چیئرمین مولانا طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ فلسطین کا مسئلہ پوری امت اور انسانیت کا مسئلہ ہے،میڈیا سے گفتگوکرتے ہوئے مولانا طاہر اشرفی نے کہا کہ غزہ میں اب تک 10 ہزار افراد شہید ہوچکے ہیں،فلسطین کے معاملے پر ریاست پاکستان کا وہی موقف ہے جو قائداعظم کا موقف ہے،طاہراشرفی نے […]

عالمی برادری سویڈن کے افسوسناک واقعے کا فوری طور پر نوٹس لے ،وفاقی وزیر ہاؤسنگ مولانا عبد الواسع

کوئٹہ( اے بی این نیوز   )وفاقی وزیر ہاؤسنگ اینڈ ورکس مولانا عبد الواسع نے کہا ہے کہ سویڈن میں قرآن پاک نذر آتش کرنے کے گھناؤنے فعل سے دنیا بھر میں بسنے والے اربوں مسلمانوں کے احساسات و جذبات بری طرح مجروح ہوئے ہیں، اس گھناؤنے فعل کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، ان خیالات […]

سویڈن واقعہ سے پوری دنیا کے مسلمانوں کی دل آزاری اور توہین ہوئی ہے،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سویڈن واقعہ سے پوری دنیا کے مسلمانوں کی دل آزاری اور توہین ہوئی ہے،سربراہ پی ڈی ایم مولانا فضل الرحمان نے اپنے ایک بیان میں کہا کہ امت مسلمہ کے دینی اور روحانی جذبات کو ٹھیس پہنچائی گئی ہے، پرزور مذمت کرتے ہیں،یہ واقعہ تصادم، انتشار اور عالمی سطح پر […]

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کے دردناک واقعے سے اربوں مسلمانوں کے جذبات کو شدید ٹھیس پہنچی ہے، صدر ڈاکٹر عارف علوی

اسلام آباد(اے بی این نیوز      )صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس دردناک واقعے سے اربوں مسلمانوں کے جذبات کو شدید ٹھیس پہنچی ہے۔ جمعہ کو ایک ٹویٹ میں صدر مملکت نے کہا کہ ہر ریاست کو ایسی اسلامو فوبیا پر […]

سوئیڈن میں قرآن مجید کی بے حرمتی ، پاکستان کی مذمت ،عالمی برادری سے اسلام وفوبیا کیخلاف فوری نوٹس لینے کا مطالبہ

اسلام آباد(اے بی این نیوز) سوئیڈن میں مسجد کے باہر قرآن پاک کی بے حرمتی کا واقعہ،ترجمان دفتر خارجہ کی طرف سے قرآن پاک کی بے حرمتی کی شدید مذمت،آزادی اظہار اور احتجاج کے بہانے تشدد پر اکسانے کو جائز قرار نہیں دیا جا سکتا، ترجمان دفتر خارجہ نے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ […]

ہندو فسطائیت اورعالمی برادری کی بےحسی

ہندو انتہاء پسند تنظیموں کی نظریاتی ماں آر ایس ایس کے سربراہ موہن بھاگوت نے اپنے ایک انٹرویو میں بھارتی مسلمانوں کو کھلے عام دشمن قرار دیاتھا اور کہاھا کہ بھارتی معاشرہ ایک صدی سے اپنے اندر موجود عناصر کے خلاف برسرپیکار ہے ۔بھاگوت نے ایک طرف یہ کہا کہ مسلمانوں کو اپنی بالادستی کا […]

عالمی برادری بھارتی ہٹ دھرمی کا نوٹس لے ، چوہدری انوار الحق

مظفرآباد(اے بی این نیوز)آزاد جموں و کشمیرکے وزیراعظم چوہدری انوار الحق نے کہا ہے کہ جنوبی ایشیا کا امن تنازعہ کشمیر کے حل سے جڑا ہوا ہے۔ چوہدری انوار الحق نے بیان میں کہا کہ خطے میں پائیدار امن تنازعہ کشمیر کے منصفانہ اور دیرپا حل پر منحصر ہے۔ انہوں نے کہا کہ اب وقت […]