اہم خبریں

ضمنی انتخابات، اپیلیٹ ٹریبونلز قائم کرد یئے گئے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )الیکشن کمیشن نے ضمنی انتخابات کیلئے اپیلیٹ ٹریبونلز قائم کردیے، الیکشن کمیشن کے مطابق پنجاب، سندھ، خیبرپختونخوا اور بلوچستان کی نشستوں ،ضمنی الیکشن کیلئے اپیلیٹ ٹریبونلز مزید پڑھیں :انتظامیہ کو پی ٹی آئی کے جلسے سے متعلق دو دن میں فیصلہ کرنے کا حکم قائم کیے گئے،کےپی کی نشستوں کیلئے […]

ضمنی انتخابات، مونس، حماد کے کاغذات پر اعتراضات عائد

لاہور(نیوز ڈیسک ) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما حماد اظہر اور مونس الٰہی کی جانب سے لاہور میں ہونے والے ضمنی انتخابات کے لیے جمع کرائے گئے کاغذات نامزدگی پر اعتراضات عائد کر دیے گئے۔تفصیلات کے مطابق حماد اظہر نے لاہور کے حلقہ این مزید پڑھیں:پشاور ہائیکورٹ کا حکم ، چیئرمین ایف […]

سینیٹ کی 6 نشستوں پر ضمنی انتخابات کل ہوں گے

اسلام آباد ( اے بی این نیوز   )سینیٹ کی 6 نشستوں پر ضمنی انتخابات کل ہوں گے، تیاریاں مکمل،، الیکشن کمیشن کے مطا بق پولنگ صبح 9 سے شام 4 بجے تک ہوگی، اسلام آباد کی ایک، سندھ کی دو ،بلوچستان سے سینیٹ مزید پڑھیں :وزیراعلیٰ پنجاب کی بلٹ پرف گاڑی کے ٹائرتبدیل کرنے کیلئے 2 کروڑ 73 […]

ضمنی انتخابات کیلئے تیاریاں شروع

اسلام آباد ( اے بی این نیوز )عام انتخابات کے بعد ضمنی انتخابات کیلئے تیاریاں شروع،قومی و صوبائی اسمبلیوں کی 24 نشستوں پر اپریل میں انتخابات ہونگے، شیڈول رواں ہفتے جاری ہونے کا امکان، مزید پڑھیں :رمضان کے دوران صحت کے خدشات،سبسڈیز کا از سر نو جائزہ لینے پر زور الیکشن کمیشن نے واٹر مارک […]

استورحلقہ ایک کے ضمنی انتخابات کے سرکاری نتائج کے اعلان میں تاخیر

استور( اے بی این نیوز         )حلقہ ایک کے ضمنی انتخابات کے سرکاری نتائج کے اعلان میں تاخیر،پی ٹی آئی کارکنان کاآراوآفس کے سامنے احتجاج،سابق وزیراعلیٰ خالد خورشید کا سرکاری نتائج کے اعلان تک دھرنادینے کااعلان،ٹویٹ کرکے گلگت اور استور سے کارکنان کودھرنے کے مقام پرپہنچنے کی ہدایت،گزشتہ روز ضمنی الیکشن میں غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے […]

پشاور،چیئرمین تحصیل کونسل متھرا کیلئے ضمنی انتخابات، ووٹنگ کا وقت ختم،گنتی شروع

پشاور(  اے بی این نیوز  )چیئرمین تحصیل کونسل متھرا کی نشست پر ضمنی انتخابات، ووٹنگ کا وقت ختم،گنتی شروع، پولینگ اسٹیشنز کے دروازے بند، اندر موجود شہریوں ووٹ ڈال سکتے ہیں ووٹنگ بلا تعطل پانچ بجے تک جاری رہی چئیرمین تحصیل کونسل متھرا کی نشست کے چھ امیدوار مدمقابل ہیں الیکشن کمیشن کی جانب سے چھ بجے […]

باغ، حلقہ ایل اے 15 کے ضمنی انتخابات میں پیپلزپارٹی کامیاب

باغ(نیوزذڈیسک)سابق وزیراعظم آزاد کشمیر سردار تنویر الیاس کی نااہلی کے باعث خالی ہونے والی نشست ضلع باغ کے حلقہ ایل 15 میں ضمنی انتخابات ہوئے، جس میں اب تک غیر حتمی وغیرسرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے امیدوار پہلے نمبر پر ہیں۔ذرائع کے مطابق اب تک 189پولنگ اسٹیشنز میں سے 72 کے نتائج موصول ہوگئے […]