اہم خبریں

گوگل کیلنڈر نے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کرادیا

واشنگٹن(نیوزڈیسک)گوگل کیلنڈر نے صارفین کیلئے نیا فیچر متعارف کرادیا۔ تفصیلات کے مطابق صارفین اب گوگل کیلنڈر ایپلی کیشن میں اپنا سلیکٹ کردہ شیڈول دوسروں کے ساتھ شیئربھی کر سکیں گے ،گوگل کیلنڈر اب اینڈرائیڈ ایپلی کیشن میں موجود ہے ۔ صارفین گوگل کیلنڈر ایپ میں شیئر کا بٹن دبا کر انفرادی طور پر یاپھر سینکڑوں […]

سونے کے صارفین کیلئے بڑی خبر ، فی تولہ قیمت میں ہوشرباکمی آگئی

کراچی(اے بی این نیوز) صرافہ بازاروں میں سونے کی قیمت میں بڑی کمی دیکھنے میں آئی ،صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ قیمت میں 8800 روپے کی کمی واقع ہوئی ۔کمی کے بعد فی تولہ سونے کی قیمت کم ہوکر 2 لاکھ 7200 روپے پر آ چکی ہے، اسی طرح 10 گرام سونے کی […]

بری خبر،کراچی کے صارفین کیلئے بجلی مزید مہنگی ہونےکا امکان

کراچی (نیوز ڈیسک) کراچی کے صارفین کیلئے بجلی فی یونٹ 2 روپے 1 پیسے مہنگی ہونےکا امکان۔تفصیلات کے مطابق سی پی اے کی جانب سے نیپرا میں دائر درخواست پر آج سماعت ہو گی ،سی سی پی اے نے اپریل کے ایف سی اے کی مد میں نیپرا کو درخواست دے رکھی ہے ،اپریل میں 9 […]

مونٹانا ،ٹک ٹاک پر پابندی ہٹوانے کیلئے صارفین نے عدالت سے رجوع کرلیا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک) ٹک ٹاک پر لگائی گئی پابندی ریاست مونٹانا میں چیلنج کردی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کی ریاست مونٹانا کے صارفین نے مختصر ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک پر پابندی ہٹوانے کے لیے عدالت سے رجوع کر لیا۔استداعا کی کہ ٹک ٹاک پر پابندی کالعدم قرار دی جائے ۔ واضح رہے کہ […]