اہم خبریں

شیخ رشید کی حراست کے خلاف درخواست سماعت کے لئے مقرر کردی گئی

راولپنڈی(اے بی این نیوز      )لاہور ہائی کورٹ پنڈی بنچ نے شیخ رشید کی حراست کے خلاف درخواست سماعت کے لئے مقرر کردی۔جسٹس صداقت علی خان کل درخواست پر سماعت کرینگے۔شیخ رشید کی جانب سے انکے وکیل ایڈووکیٹ سردار رازق خان پیش ہونگے۔پٹیشن میں وفاقی حکومت، پنجاب۔ حکومت، آئی جی پنجاب، آر پی او اور سی پی […]