اڈیالہ جیل کے اطراف میں سکیورٹی سخت، ملاقاتوں پر ایک بار پھر پابندی عائد

راولپنڈی( نیوز ڈیسک)اڈیالہ جیل کے اطراف ایک بارپھر سکیورٹی مزید سخت ۔ذرائع کے مطابق جیل کے باہر خار دار تاریں نصب جبکہ اضافی نفری بھی تعینات کر دی مزید یہ بھی پڑھیں:آئی ایم ایف سے مذاکرات فائنل، بجلی قیمتوں میں اضافہ، بی آئی ایس پی مستحقین کی تعداد بڑھانے کافیصلہ اڈیالہ روڈ پر بھی پولیس کے […]
نئے سال کی آمد، کراچی میں دفعہ 144نافذ، پنجاب بھر میں سکیورٹی سخت

لاہور، کراچی(نیوزڈیسک)نئے سال کے موقع پر کراچی ڈویژن میں میں دفعہ 144نافذ کردی گئی جبکہ پنجاب کے مختلف شہروں میں سیکیورٹی سخت کردی گئی۔تفصیلات کے مطابق کراچی ڈویژن میں دفعہ 144نافذ کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا، کمشنر کراچی سلیم راجپوت کا کہنا ہے کہ دفعہ 144کا فیصلہ سال نو کے باعث کیا گیا،اعلامیے کے […]
سندھ سیکریٹریٹ کی سکیورٹی سخت کر دی گئی

کراچی( اے بی این نیوز )سندھ سیکریٹریٹ کی سکیورٹی سخت کر دی گئی پرائیویٹ افراد کا بغیر اجازت سندھ سیکریٹریٹ میں داخلہ بند کر دیا گیا،سرکاری ملازمین کو آفس کارڈ نمایاں رکھنے کی ہدایت،غیر سرکاری گاڑیوں کے داخلے پر بھی پابندی عائد،ملازمین کو واک تھرو گیٹ کے ذریعے اندر داخل ہونے کی ہدایت کی گئی ہے۔
نواز شریف کی عدالتوں میں پیشی، سکیورٹی سخت، کمروں کی بھی چیکنگ

اسلام آباد(نیوزڈیسک) سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی جوڈیشل کمپلیکس میں پیشی سے قبل عدالتوں کی سکیورٹی سخت ، احتساب عدالت میں بم ڈسپوزل اسکواڈ کی کمروں کی چیکنگ ، متعدد کمرے خالی کروالئے۔سابق وزیراعظم کی اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیشی سے قبل عدالت اور اطراف میں سکیورٹی کے سخت انتظامات ، پولیس […]
اٹک جیل کی سکیورٹی سخت، کپتان نے رات جاگ کر گزاری، علاقہ ریڈ زون قرار

اٹک(نامہ نگار)چیئرمین تحریک انصاف کی اٹک جیل منتقلی کے بعد پنجاب پولیس کی بھاری نفری جیل کے باہر تعینات،جیل جانے والے تمام راستے سیل کر دئیے ،جیل کے اطراف کا علاقہ ریڈ زون قرار دےدیا،ڈی پی او اٹک کی جانب سے میڈیا کو آگے جانے اور کوریج سے روک دیا گیا۔ڈی پی او سردار غیاث […]